بریکنگ نیوز

گوجرخان

ٹی ایم اے گوجر خان کی نا اہلی گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا

گوجر خان (سروے رپورٹ )ٹی ایم اے گوجر خان کے آرام طلب افسران کی نا اہلی کے باعث گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا صفائی کی ابتر صورتحال جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بدبو اور تعفن پھیلا ہوا ہے سٹریٹ لائٹ کئی سالوں سے خراب رات کو گلی محلوں میں اندھیرے کا راج شہر ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے ، راجہ جاوید اشرف

گوجرخان (سٹی رپورٹر)بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلدیاتی امیدواروں کی انتخابی مہم کیلئے خود ڈور ٹو ڈور جائیں گے پیپلزپارٹی کی پانچ سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے نوجوانوں کو نوکریاں دلائیں مہنگائی کو کنٹرول کیا توانائی بحران پر قابو رکھا ملک وقوم کے وقار ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن کا شہر کے پیزا ہٹ اور ہوٹل پر چھاپہ

گو جر خان( نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن کا شہر کے پیزا ہٹ اور ہوٹل پر چھاپہ۔ متعدد بے قاعدگیوں کے باعث پیزا ہاؤس اور ہوٹل سر بمہر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین نے محکمہ صحت کے عملہ کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع بر گر اینڈ پیزہ ہٹ پر ...

Read More »

انتخابات میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے،چوہدری محمد عظیم

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور سابق تحصیل ناظم چوہدری محمد عظیم نے کہا ہے کہ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے بارے میں عدالتی فیصلے سے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے۔ اور اب وزیر مشیر بے مقصد لکیریں پیٹ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »

گوجرخان بلدیاتی انتخابات، جاوید اخلاص،افتخار وارثی گروپ واضع طو ر پر نظر آنے لگے

گوجرخان(نمائنہ راول نیوز) گو جر خان آمدہ بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ کے امید وار دودوواڈوں میں کھڑے ہو گئے ن بمقابلہ ن مسلم لیگ کی مقامی قیادت میں اختلافات کے باعث اثرات بلدیاتی انتخابات میں بھی اثر انداز ہوں گے صورتحال کو کنٹرول نہ کیا گیا تو فائدہ دوسری جماعتوں کو ہو گا آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان ...

Read More »

شجاع خانزادہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائیگا ، راجہ شوکت عزیز بھٹی

گوجرخان(نمائنہ راول نیوز) صوبائی وزیر داخلہ کرنل شجاع خانزادہ کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی مٹی سے وفا نبھائی ایسی شخصیات ملک و ملت کا قیمتی سرمایہ اور وقار ہوتے ہیں باہمت با جرأت اور با کردار صوبائی وزیر داخلہ کو پوری قوم خراج ...

Read More »

ملک کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کسی قربا نی سے دریغ نہیں کریں گے،محمد شاہد صراف

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ نے پاکستان بنا یا اور اور اسے ہر آڑے وقت میں دشمنوں سے بچایا۔ اب نواز شریف اسے اصل پاکستان بنا کر ہی دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار یوم آ زادی کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا۔ مہمان خصوصی مسلم ...

Read More »

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن گوجرخان میں چودہ اگست کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب

گوجرخان(  ظہیرخواجہ)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن گوجرخان میں چودہ اگست کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب ،منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اورایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سمیت مقامی سطح پر حکومتی سرکاری اداروں کے ذمہ داران کی تقریب میں عدم دلچسپی کے باعث غیر حاضری،ٹی ایم او شیراز اسلم نے قومی پرچم کو فضا میں بلند کیا، تفصیلات کے مطابق ہمیشہ ...

Read More »

گوجرخان میں دین میڈیکل سٹور سے بیس لاکھ کی ادویات چوری کرکے لے گئے

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز)گوجرخان چوری کی سنگین واردات ،نامعلوم چور چوک گوجرخان میں میڈیکل سٹور سے بیس لاکھ کی ادویات چوری کرکے لے گئے پولیس مصروف تفتیش ،مصروف ترین ایریا میں چوری کی دلرانہ واردات پولیس کیلئے لمحہ فکریہ ،تفصیلات کے مطابق حاجی محمد الیاس نے پولیس تھانہ گوجرخان کو دی درخواست میں بتایا کہ طارق کیانی پلازہ ...

Read More »

گو جر خان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ18روزانہ گھنٹے تک جا پہنچا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز)گو جر خان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ18روزانہ گھنٹے تک جا پہنچا۔ اور مسلسل چار چار گھنٹے تک بجلی بند رکھی جا رہی ہے ۔ یو پی ایس اور چھوٹے جنریٹرز نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ شہر کے کچھ علاقوں میں 48گھنٹے بعد بجلی بحال ہو سکی بجلی ، ایکسئین، ایس ڈی او ...

Read More »