بریکنگ نیوز

گوجرخان

گوجرخان کی عوام کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں ، راجہ جاوید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تحصیل گوجرخان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ہے ۔ گوجرخان کی عوام کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں ، ان خیالات کا اظہار وفاقی و پالیمانی سیکر یٹری و ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نے اپنے صاحبزادے راجہ قاسم جاوید کے ہمراہ گاؤں پرانے رتیال کی ...

Read More »

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کونتریلہ کی حالت زار پر ارباب اختیار نے کبھی توجہ نہ دی ،راجہ امیر کاظم

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ یونین کونسل کونتریلہ کے صدر راجہ امیر کاظم نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کونتریلہ کی حالت زار پر ارباب اختیار نے کبھی توجہ نہ دی حالانکہ محنتی اساتذہ کی نگرانی میں طالبات ہر سال شاندار رزلٹ دے رہی ہیں اور اور پوزیشنیں حاصل کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی صھافیوں ...

Read More »

گو جر خان کے جی پی او کا جنریٹر خراب ہو گیا پنشنرز زلیل وخوار ہونے لگے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے جی پی او کا جنریٹر خراب ہو گیا۔ پنشنرز سارا دن زلیل و خوار ہو تے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی او گوجر خان کا جنریٹر خراب ہونے کے باعث صارفین کو شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خصوصا پنشن لینے والے بزرگ شہری سا را دن شدید گرمی اور حبس ...

Read More »

گو جر خان میں بجلی کی بے تحا شا لوڈ شیڈنگ

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں بجلی کی بے تحا شا لوڈ شیڈنگ ۔ دورانیہ18گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ممبران اسمبلی کی خاموشی اور بے حسی پر عوام کا شدید احتجاج ، ایم این اے کا چہیتا ایکسئین واپڈا گو جر خان کے عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ اسے معطل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئیسکو نے گو جر خان میں ...

Read More »

ورچوئل یونیورسٹی حکومت پاکستان کی اپنی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی منظور شدہ یونیورسٹی ہے

گوجرخان (تحصیل رپورٹر) ورچوئل یونیورسٹی حکومت پاکستان کی اپنی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی منظور شدہ یونیورسٹی ہے بزنس اور کمپیوٹر سائینسز میں دیگر اداروں سے زیادہ اور کہیں بہتر کورسز دستیاب ہیں طلباء ملک کے بہترین اور قابل اساتذہ کرام کے لیکچر سے گھر بیٹھے اپنی مرضی کے مطابق مستفید ہو سکتے ہیں مستحق طلباء کے لئے وظائف بھی ...

Read More »

کرپشن کے خلاف قومی اداروں کی جاری مہم قابل تعریف ہے،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)تحریک انصاف گوجرخان کے رہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کرپشن کے خلاف قومی اداروں کی جاری مہم قابل تعریف ہے کراچی کی روشنیاں اور کاروباری سرگرمیاں بحال کرانے میں رینجرز کا کردار اہم ہے جرائم پیشہ افراد اورکرپٹ افسران و سیاسی کرداروں کی ثبوتوں کے ساتھ گرفتاری پر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کا واویلا ...

Read More »

گوجرخان شہر کی تقدیر بدل جائے گی،محمد شاہد صراف

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما ارو بلدیہ گو جر خان کے سابق چئیرمین محمد شاہد صراف نے کہا ہے کہ گو جر خان شہر میں جس تیزی کے ساتھ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ۔ اس سے شہر کی تقدیر بدل جائے گی۔ اور اسکا تمام تر کریڈٹ ایم این اے جا وید اخلاص کو جا تا ہے۔ ان ...

Read More »

ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی

گوجر خان ( نمائندہ راول نیوز)گوجر خان سروس روڈ ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی جس سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مگر وارڈن پولیس وہاں ڈیوٹی پر موجود نہ ہے کم از کم سکول و کالج چھٹی ہونے کے بعد ٹریفک ایک گھنٹہ تک جام رہی وارڈن والوں کو ...

Read More »

چنگا میرا قتل کیس جلد بریک تھرو ہونے کی توقع ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان پولیس نے نواحی قصبہ چنگا میرا میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے میاں بیوی اور انکی نو جوان بیٹی کے کیس کی تفتیش تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اعلی حکام کو دی گئی رپورٹ مین پولیس نے قتل کی وجہ رشتے کا تنازعہ بتا یا ہے۔جسکے مطابق نو جوان مقتولہ صبیحہ ...

Read More »

پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے

گو جر خان( نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے نواحی قصبہ میں ہو نے والے تہرے قتل کے بارے میں اعلی پولیس حکام نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔جبکہ پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ ڈی ایس پی مرزا زمان رضا نے گذشتہ شب ؛ جیو فینز؛ کے ذریعے اس قصبہ چنگا میرا ...

Read More »