بریکنگ نیوز

گوجرخان

گوجرخان،بلدیاتی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات، تھانہ کچہری کی رونقیں بحال، امیدواروں کا مخمصہ، کس حلقہ سے کاغذات داخل کرائیں کسی کو کچھ پتہ نہیں۔ انتخابی شیڈول تبدیل ہو نے کا امکان۔ فو ٹو سٹیٹ والوں کی چاندی، لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں دس گنا زیادہ ریٹ وصول کئے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخا بات میں کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی آ خری ...

Read More »

بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹو ں کی تقسیم چوہدری محمد ریاض لاہور طلب

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے حکم پر گو جر خان کے منجھے ہوئے راہنماؤں کی لاہورطلبی ، ایاز صادق کی انتخابی مہم کے آ خری مرحلے میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض اور ن لیگ گو جر خان کے سر پر ست اعلی خواجہ ...

Read More »

ڈی ایس پی کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں،افتخار احمد وارثی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما اور پارلیمانی سیکرٹری راجہ جا وید اخلاص کی طرف سے آئی جی پنجاب کو گو جر خان سرکل کے ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کے خلاف لکھے گئے لیٹر پر ن لیگ کی مقامی قیادت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے اور ن لیگ کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی ...

Read More »

گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا،راجہ جا وید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) ٹاؤن کمیٹی گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ محمد شاہد صراف کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ اور شہر سے ٹکٹوں کے لیے ہمارے پاس دو سو کے قریب درخواستیں آ چکی ہیں اور فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پارلیمانی سیکر ٹری راجہ جا وید اخلاص اور امیدوار ...

Read More »

جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا، راجہ محمد جاوید اخلاص، راجہ شوکت عزیز بھٹی

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا جس میں قوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی کی گئی مسلم لیگ کے انقلابی اقدامات سے مخالفین سخت پریشان ہیں ملک و قوم کی بہتری کے لیے کردار اداکرنے میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے راجہ ...

Read More »

ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ ظلم وناانصافی اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کی ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کوعبرتناک شکست دیں گے تحریک انصاف کا پرچم گلی محلے گاؤں گاؤں لہرا رہا ہے جو عمران ...

Read More »

حضرت عثمان غنی ؓ سے آسمان کے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں۔خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)مُتحدہ عُلماء المشائخ کونسل پاکستان تحصیل گوجرخان کے نائب صدر،دربارِ عالیہ گنگانوالہ شریف کے خلیفہ اعظم خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہحضرت عثمان غنی ؓ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے گھر والوں کے ظلم و ستم برداشت کئے آپؓ اللہ پاک کی راہ میں سب سے پہلے ہجرت کرنے والے ...

Read More »

گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا۔ دیگر برادریوں کی حمایت کے بعد کونسلر کے ایک امیدوار محمد شہزاد ، راجہ سہیل کیانی ایڈوکیٹ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر8کے ایک اہم امیدوار شہزاد احمد نے ایک بھر پور پریس کانفرنس ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا جس کیلئے پانچ ریٹرنگ آفیسر جبکہ شہر میونسپل کمیٹی کی تین یونین کونسلوں کی ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر ہونگی شیڈو ل کے مطابق تمام مراحل 7نومبر تک مکمل کئے جائیں گے اور 3دسمبر کو پولنگ ہوگی تفصیلات ...

Read More »

شہری یونین کونسل ہونے کے باوجود دولتالہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک

23 دولتالہ(نامہ نگار) ریونیو حاصل کرنے کیلئے انتظامیہ نے قصبہ دولتالہ کو گوجرخان کا درجہ دے رکھا ہے مگر سہولیات اور وسائل دینے میں امتیازی سلوک،صفائی ،نکاسی آب کا نظام انتہائی ناقص،سڑکیں گلیاں ،نالے اور نالیاں ناکارہ،فوڈ انسپکشن،ڈرگ انسپکشن سمیت دیگر انتظامی امور عدم دستیاب،ٹی ایم اے گوجرخان نے شہری یونین کونسل ہونے کے باوجود دولتالہ سے سوتیلی ماں جیسا ...

Read More »