بریکنگ نیوز

گوجرخان

گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا آئے روز گٹربند ہونے کے باعث گندا پانی اور غلاظت سڑکوں پرآجاتی ہے بدبو اور تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جس کے باعث گندا ...

Read More »

گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے،شہزادہ خان

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )کونسلر شہزادہ خان نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے شہر کا حسن تباہ کرنے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے شہر میں پہلے ہی تجاوزات کی بھرمار ہے جس کے باعث پیدل گزرنا محال ہو چکا ہے ...

Read More »

گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ایس ایچ او تھانی گو جر خان شیخ محمد قاسم کی ہدایت پر تھانہ گوجرخان پولیس نے سلیم الطاف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے اسکے قبضہ سے 210 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کرلیں جبک۔ ایس ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا ، راجہ علی اصغر

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا مسلم لیگ کی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے احسن اقدام کیا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین ...

Read More »

بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بلدیہ گو جر خان کے لیے ایک امیدوار کے کا غذات نامزدگی مسترد۔ 82امیدوار میدان میں رہ گئے۔مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین محمد شاہد صراف کے کاغذات منظور ہو گئے۔ تا ہم اس مرحلے تک پہنچنے کے باوجود بلدیاتی مہم میں ...

Read More »

گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے۔ جن میں سے تین کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ چوک گو جر خان میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک مو ٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جسکے نتیجہ میں ایک خاتون اور مو ٹر سائیکل ...

Read More »

سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مشرف اور ق لیگ کے حامیوں کو ہر گز سپورٹ نہیں کر سکتے۔ چوہدری محمد ریاض، مسلم لیگ ن گو جر خان کے سر پرست اعلی خواجہ محمد جہانگیر، ...

Read More »

گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا ،متعلقہ پوائنٹ گندگی جمع کر کے اٹھانے کیلئے بنایا گیا تھا مگر یہاں گندگی جمع کرنے کے بعد اٹھانے کی زحمت نہیں کی جاتی جس کے بعد یہاں ہر وقت گندگی اور غلاظت بڑی مقدار ...

Read More »

جی ٹی روڈ پر لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)جی ٹی روڈ پر طلباء کا خطرناک انداز میں سفر،بسوں کی چھتوں اور دوروازوں سے لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں ،ٹریفک پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بھی آنکھیں موند لی ،تفصیلات کے مطابق گوجرخان شہر میں زیر تعلیم طلباء چھٹی کے اوقات میں جی ٹی روڈ پر چلنے والی بسوں کو زبردستی روک ...

Read More »

سیاسی مفادات کی خاطر حقائق کو مسخ کرکے پیش نہ کیاجائے،چوہدری فرزندعلی

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)پوٹھوہارپریس کلب گوجرخان کے جنرل سیکرٹری چوہدری فرزندعلی نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص کی طرف سے انچارج پولیس سرکل گوجرخان مرزا زمان رضا کے خلاف آئی جی پنجاب کو لکھے جانے والے ایک واقعہ کو خلاف حقائق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ مذکورہ واقعہ کامتعلق صحافتی برادری سے تعلق رکھتا ہے اس لئے ریکارڈ ...

Read More »