بریکنگ نیوز

گوجرخان

ضلعی انتظامیہ نے مقامی پٹواری افتخار مہدی کو بہترین کا رکر دگی پر تعریفی سند دی ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)ضلعی انتظامیہ نے مقامی پٹواری افتخار مہدی کو بہترین کا رکر دگی پر تعریفی سند دی ہے۔انکو یہ تعریفی سند محنت اور ذمہ داری سے فرائض ادا کرنے اور ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے میں بہترین کارکر دگی پر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین سدھن نے انکو یہ سند ایک تقریب میں دی۔ جس میں ڈی ...

Read More »

گو جر خان کے عوام کی بلا امتیاز خدمت جا ری رکھوں گا، افتخار احمد وارثی

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ ن کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومت پنجاب اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ اور یہ کہ گو جر خان بیول روڈ ہر لحاظ سے معیار کے مطابق بنے گی ۔ اسکو سیاسی ایشو بنانے سے اہلیان علاقہ ...

Read More »

بھائی خان پل پر حادثہ ، ایک شخص موقع پر جاں بحق

گوجرخان( عبدالستار نیازی) بھائی خان پل پر حادثہ ، ایک شخص موقع پر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھائی خان پل پر تیز رفتار مزدا نے آگے جانے والے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے مزدا کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، جس کو ابتدائی طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کیاجارہاتھاکہ وہ ...

Read More »

گوجرخان مختلف واقعات میں دوافراد ہلاک تیں زخمی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے رہائشی موٹروے پولیس کے ایک افسر نے خود کشی کر لی۔ محمد انصر وارڈ نمبر14گو جر خان میں رہائش پذیر تھا۔ جمعرات کو اس نے خود کو اپنے پستول سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔بتا یا جاتا ہے کہ اس نے ڈیڑھ سال پہلے کورٹ میرج کی تھی اور ...

Read More »

گو جر خان کے عوام کی بلا امتیاز خدمت جا ری رکھوں گا،افتخار احمد وارثی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) گو جر خان بیول روڈ ہر لحاظ سے معیار کے مطابق بنے گی ۔ اسکو سیاسی ایشو بنانے سے اہلیان علاقہ کا نقصان ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بڑی کوششوں کے ...

Read More »

زرداری کو اپنے یہ بیان واپس لے لینا چاہئے، راجہ طارق کیانی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے مسلح افواج پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ اپنی کرپشن چھپانے کے ایک نا کام کوشش ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے مقامی راہنما اور سابق ایم پی اے راجہ طارق کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ ...

Read More »

رمضان المبارک تمام مہینوں کا سردار ہے ۔خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری

راولپنڈی ( خبر نگار) مُتحدہ عُلماء المشائخ کونسل پاکستان تحصیل گوجرخان کے نائب صدر،دربارِ عالیہ گنگانوالہ شریف کے خلیفہ اعظم خلیفہ محمد مسکین چشتیشبیری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمتوں ،برکتوں ،سعادتوں ،عظمتوں اور فضیلتوں کا حامل عظیم مہینہ رمضان المبارک ہمارے لئے ایک بار پھر نجات کا سامان لئے آن پہنچا ہے مسلمانوں کے لئے ماہِ رمضان سے ...

Read More »

حکومت نو جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز) وزیر اعلی شہباز شریف نے نو جوانوں کو متحرک کرنے کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں۔ کھیلوں میں انکی حوصلہ افزائی کے علاوہ انکو روزگار فراہم کرنے کے لیے بھی انکی مالی مدد کی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی شوکت عزیز بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین سدھن اور ایم پی افتخار وارثی ...

Read More »

گو جر خان میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے ہیں، ڈاکٹر راجہ پرویز اختر

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر راجہ پرویز اختر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گو جر خان میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے ہیں۔اور ابھی تک گو جر خان میں ڈینگی کا ایک بھی کیس رجسٹر نہیں ہوا ہے۔ ان خیالات ...

Read More »

گو جر خان، محکمہ صحت کا مضر صحت گو شت فروخت فروخت کرنے پرمدینہ کیش اینڈ کیری پر چھاپہ، ملازم گرفتار

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز) مضر صحت ، بغیر مہراور آلودہ گوشت کرنے پر محکمہ صحت کاگو جر خان کے سب سے بڑے مدینہ کیش اینڈ کیری پر چھاپہ، ایک من کے قریب مضر صحت گوشر برامد۔ ایک ملازم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لو گوں نے شکایت کی تھی کہ مدینہ کیش اینڈ کیری میں مضر ...

Read More »