بریکنگ نیوز

گوجرخان

عوام کو ریلیف دینے کے لئے عملی طور پر کو شاں ہے ،صوبائی وزیر معدنیات شیر علی خان

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر معدنیات شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے عملی طور پر کو شاں ہے اور اس سلسلے میں جو سبسڈی دی جا رہی ہے اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گو جر خان میں سستا رمضان بازارکے دورے ...

Read More »

ڈکیتی کے دوران جاں بحق ہونے ولا جاوید انتہائی خطرناک ملزم تھا،ڈی ایس پی گو جر خان

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی گو جر خان سرکل مرز ازمان رضا نے کہا ہے کہ ڈکیتی کے دوران جاں بحق ہونے ولا جاوید انتہائی خطرناک ملزم تھا۔ اور اسکے سر کی قیمت پانچ لاکھ مقرر تھی۔ جبکہ اسکا بھائی زیارب 8سنگین مقدمات میں اشتہاری تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم پر سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں،راجہ احسان الحق

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ احسان الحق نے اپنے تحریری بیان میں کہا خدا کے خاص فضل و کرم سے پورے سیاسی کیرئیر میں نا منافقت سیکھی اور نہ ہی جھوٹ ، فراڈ اور فریب کی سیاست کو فروغ دیا یہی وجہ ہے اہلیان علاقہ آج بھی انتہائی دل و جان سے قدر کرتے ہیں لیکن افسوس ...

Read More »

گو جر خان بار ایسوسی ایشن نے آج ہفتہ کو ہڑتال کا اعلان کردیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں چوری و ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور احاطہ کچہری سے ایک وکیل کی کار چوری کے خلاف گو جر خان بار ایسوسی ایشن آج ہفتہ کو ہڑتال کر رہی ہے۔ راجہ کامران سلیمان ایڈووکیٹ نے پولیس کو بتا یا کہانہوں نے اپنی کار مہران نمبر RLD2475 احاطہ کچہری میں کھڑی کی۔ اور ...

Read More »

وزیر اعلی نے گو جر خان کے عوام کے دل جیت لیے ہیں،شہری تنظیموں

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) شہری تنظیموں کے عہدیداران نے گو جر خان کے لیے فلائی اوور کی منظوری اور دیگر منصوبوں کے لیے رقوم مختص کرنے کے وزیر اعلی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اور اس سلسلے میں مقامی ایم پی اے افتخار وارثی کی کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔گوجر خان بار کے سینئر رکن اور ...

Read More »

ایم پی اے افتخار وارثی کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

گوجر خان(شبیر احمد کھوکھر)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی گو جر خان سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی افتخار وارثی سے لاہور میں ملا قات۔ فلائی اوور سمیت دیگر منصوبوں کے لیے تین ارب سے زاید کی منظوری۔فلائی اوور کے لیے فوری طور پرچالیس کروڑ روپے جاری کر دئے ہیں اور حکم دیا ہے کہ بہترین فرم کر ٹھیکہ دیکر اس ...

Read More »

ایم پی اے افتخار وارثی کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

گوجر خان(شبیر احمد کھوکھر)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی گو جر خان سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی افتخار وارثی سے لاہور میں ملا قات۔ فلائی اوور سمیت دیگر منصوبوں کے لیے تین ارب سے زاید کی منظوری۔فلائی اوور کے لیے فوری طور پرچالیس کروڑ روپے جاری کر دئے ہیں اور حکم دیا ہے کہ بہترین فرم کر ٹھیکہ دیکر اس ...

Read More »

گوجرخان، غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی

گوجر خان(شبیر احمد کھوکھر)حیاتسر روڈ گو جر خان پر غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کر رکھی ہیں۔ جبکہ ٹی ایم اے کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی پارکنگ ہم نہیں روک سکتے۔شہر کی ایک چوتھائی آ بادی حیاتسر روڈ کو استعمال کرتی ہے۔ یہ شہر کی قدیمی سڑک ہے۔ جو ایک نواحی قصبہ حیاتسر کو ...

Read More »

گوجرخان کے لوگوں کو بجلی سے جان بوجھ کر محروم رکھا جا رہا ہے،راجہ جاوید اشرف

2km گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)بجلی کے بحران سے عوام کو معلوم ہو گیا ہے کہ مو جو دہ حکومت میں صلاحیت ہی نہیں کہ وہ مشکل وقت میں صورتحال سنبھال سکے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی گو جر خان کے سر پرست اعلی راجہ جاوید اشرف نے ایک افطار ڈنر میں شرکت کے بعد مقامی صحافیوں سے گفتگو ...

Read More »

کراچی میں سینکڑوں ہلاکتیں مر کزی اور صوبائی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،فرخ سیال

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) کراچی میں سینکڑوں ہلاکتیں مر کزی اور صوبائی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ جنکی جتینی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار مختلیف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے کیا۔ سابق ناظم فرخ سیال نے کہا کہ اگر اتنے افراد کسی اور ملک میں ہلاک ہوئے ہوتے ...

Read More »