بریکنگ نیوز

گوجرخان

باہمت نوجوان برطانیہ سے 10ہزار کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل سے طے کر کے گوجر خان پہنچ گیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)باہمت نوجوان برطانیہ سے 10ہزار کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل سے طے کر کے گوجر خان پہنچ گیا ڈھوک ہاشو کے عامر نذیر نے سائیکل پر اپنا سفر فروری میں لیوٹن برطانیہ سے شروع کیا تھا ،4ماہ کے طویل سفر کے بعد گزشتہ روزآبائی گاؤں پہنچے مقصد دنیا بھر کے یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی کفالت کرنا ...

Read More »

پٹرول پمپ کو لوٹنے کے الزام میں دو مشکوک نو جوانوں کو حراست میں لے لیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) گو جر خان پولیس نے گلیانہ موڑ پر ایک پٹرول پمپ کو لوٹنے کے الزام میں دو مشکوک نو جوانوں کو حراست میں لے لیا اور ان سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔ گزشتہ شب آ تشیں اسلحہ سے مسلح دو ڈاکوں نے رات گئے شہری حدود میں واقع چو ہدری محمد راشد ...

Read More »

عمران خان اب بھی ملکی ترقی سے خائف ہیں،خواجہ جہانگیر

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گو جر خان کے چئیرمین خواجہ جہانگیرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کرپشن، اقربا پروری اور بری گورننس کے ساتھ جب حکومت چھوڑی تھی تو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن کے لیے یہ بہت بڑا چیلنج تھا۔ مگر نواز شریف نے اسے قبول کیا اور ...

Read More »

گوجرخان،پولیس نے گروہ کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شرو ع کر دیا ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) شرقی گو جر خان کے دو خطرناک اشتہاری ملزمان بھائیوں کی موت کے بعد پولیس نے انکے گروہ کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شرو ع کر دیا ہے۔جا وید اور زیارب دو خطرناک بھائی علاقے میں خوف و دہشت کی علامت بنے ہو ئے تھے۔ اور قتل کی متعدد وارداتواں میں ملوث تھے۔ تا ہم ...

Read More »

عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے، چوہدری افتخار برسہ

اسلام آباد (نمائندہ راول نیوز)عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ اپنے دوراقتدار میں تعمیر وترقی کے لازوال کا م کیں جن کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی موٹروے، میٹرو بس، وزیر اعظم روزگار سکیم، یوتھ لون ، ایجوکیشن سکالرسپ، بجلی کے منصوبے ، اقتصادی اور دفاعی لحاظ سے ملک کو مضبوط بنانا مسلم لیگ کا ...

Read More »

امن و امان کے سلسلے میں تاجروں کا کردار انتہائی اہم ہے،سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی نے کہا ہے کہ امن و امان کے سلسلے میں تاجروں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایسے حالات پیدا کر دئے جائیں کہ کوئی دیدہ دلیری کے ساتھ جرم نہ کر سکے۔معاشرے میں جرائم خطرناک ہیں۔ مگر اس سے بھی زیادہ منشیات فروشی،قحبہ خانے اور قمار بازی کے ...

Read More »

گلیانہ موڑ پر واقع ٹوٹل پٹرول پمپ ڈ کیتی کی واردات،ڈاکو لاکھوں روپے کی نقدی فرار

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گلیانہ موڑ پر واقع ٹوٹل پٹرول پمپ ڈ کیتی کی واردات۔آ تشیں اسلحہ سے مسلح دو ڈاکوں نے رات گئے چوہدری راشد کے پٹرول پمپ سے لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل کارڈ چھین لیے اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ رات دو بجے کے قریب ایک موٹر ...

Read More »

ڈان ویلفےئر آرگنائزیشن گوجرخان عید سے قبل معذور بچوں کی بھرپور امداد کرئے گی،ملک الطاف حسین

گوجرخان (تحصیل رپورٹر) ڈان ویلفےئر آرگنائزیشن گوجرخان عید سے قبل معذور بچوں کی بھرپور امداد کرئے گی۔ ملک الطاف حسین مخیر حضرات کو اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، صدر الطاف حسین ۔ ویلفےئر کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم حسب سابق اس عید الفطر پر معذور افراد کی بھرپور امدا ...

Read More »

مسلم لیگ یوتھ ونگ کو مضبوط کرنا ہم سے کی ذمہ داری ہے، چوہدری ضیافت حسین

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ یوتھ ونگ کو مضبوط کرنا ہم سے کی ذمہ داری ہے اپنے ذاتی اختلافات کو مسلم لیگ ن کی مضبوطی کیلئے ختم کر دیں ہم سب اکٹھے ہیں اور ملکر پاکستان اور مسلم لیگ ن کو مضبوط بنائیں گے گوجرخان میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری چوہدری ضیافت حسین ہیں اور ان ...

Read More »

پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے،ڈی ایس پی گو جر خان

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز) پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اس سلسلے میں تاجروں کے تعاون سے سیکورٹی کے انتظا مات کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی گو جر خان سرکل مرزا زمان رضا نے گو جر خان میں تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ...

Read More »