بریکنگ نیوز

گوجرخان

بلدیاتی الیکشن مسلم لیگ(ن)اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،راجہ حمید ایڈوکیٹ

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کے صدر راجہ عبد الحمید نے کہا ہے کہ گو جر خان ن نواز شریف اور شہباز شریف کے شیدائیوں کا علاقہ ہے اور یہاں کے باسیوں نے ہمیشہ انکی ہر آ واز پر لبیک کہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگ یوتھ ونگ تحصیل گو جرخان کے ...

Read More »

گو جر خان ،گیس پریشر میں کمی تاجر راہنماؤں کا شدید احتجاج

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)گو جر خان کا گیس کا پریشر کم کرنے پر تاجر راہنماؤں نے شدید احتجاج کیا ہے۔اور کہا ہے کہ ایم این اے راجہ جا وید اخلاص ا س زیادتی کا نو ٹس لیں۔ بصورت دیگر شہری احتجاج کریں گے۔ مرکزی انجمن تا جران گو جر خان کے سر پر ست اعلی حاجی شیخ محمد الطاف، ...

Read More »

جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے رش میں اضافہ

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)منگل کو عید الفطر کی آ خری چھٹی کے دن جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بہت زیادہ رش دیکھنے میں آ یا۔ جی ٹی روڈ پر اپنی اپنی ڈیوٹیوں پر جانے والوں کا رولپنڈی کی جانب رش رہا اور سیر سپاٹے کے لیے مری، اسلام آ باد اور با لائی علاقوں کی طرف جانے والوں ...

Read More »

گو جر خان میں ہو نے والے ترقیاتی کاموں سے مخالفین خائف ہیں،راجہ جا وید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)پارلیمانی سکر ٹری راجہ جا وید اخلاص ایم این اے نے کہا ہے کہ گو جر خان میں ہو نے والے ترقیاتی کاموں سے مخالفین خائف ہیں۔ اور وہ تعمیری تنقید کی بجائے ترقیاتی کاموں میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگی راہنما شاہد صراف کی رہائش گاہ پر لو گوں سے ...

Read More »

گوجرخان،عید الفطر مذ ہبی عقیدت و احترام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)گو جر خان اور گردو نواح میں عید الفطر مذ ہبی عقیدت و احترام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ شہر کی جن مساجد میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہو ئے۔ ان میں مرکزی عید گاہ، مرکزی جامع مسجد، مسجد خلفائے راشدین حیاتسر روڈ،مسجد غوثیہ بڑکی جدید، جامع مسجدگلزار مدینہ، جامع مسجد محلہ ...

Read More »

گو جر خان میں عید الفطر کے دنوں میں مختلیف حادثات میں چھ افراد زخمی ہو گئے

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)گو جر خان میں عید الفطر کے دنوں میں مختلیف حادثات میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ بڑکی جدید یو ٹرن پر دو موٹر سائکل آ پس میں ٹکر ا گئے۔ جس کے نتیجہ میں دو نوجوان زخمی ہو گئے۔ جن میں سے ایک نو جوان کی دو نوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ ایک اور حادثہ میں جی ٹی ...

Read More »

گوجرخان اور گرد ونواح میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہونگے

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)گوجرخان اور گرد ونواح میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہونگے نام مسجد امام مسجد ٹائم جامع مسجد گلیانہ موڑوارڈ نمبر19 علامہ محمد حسین 7:30بجے صبح جامع مسجد غوث الاعظم علامہ سجاد ساجد 8:00بجے صبح جامع مسجد سیرانی ہاؤسنگ اسکیم علامہ مختار احمدرضوی 7:45بجے صبح مدنی جامع مسجد نیوبہگام علامہ طالب حسین 8:00بجے صبح خلفائے راشدین حیاتسرروڈ ...

Read More »

غیر شائستہ اور غیر اخلاقی رویہ پی ٹی آئی کے تحصیلی انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب میں پابندی لگا دی گئی

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کا ہنگامی اجلاس غیر شائستہ اور غیر اخلاقی رویہ کی بنا پر پی ٹی آئی کے تحصیلی انفارمیشن سیکرٹری ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پریس کلب میں پابندی لگا دی گئی تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کا ایک ہنگامی اجلاس قائم مقام صدر پروفیسر جمشید علی کی صدارت میں منعقد ہوا ...

Read More »

طوفان اور بارش کے باعث بجلی کا نظام بری طرح متاثر شہر اور گرد ونواح میں مسلسل آٹھ گھنٹے بجلی بند

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)گوجرخان میں طوفان اور بارش کے باعث بجلی کا نظام بری طرح متاثر شہر اور گرد ونواح میں مسلسل آٹھ گھنٹے بجلی بند تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام چھ بجے طوفان اور بارش کے باعث بجلی کی تاروں پر درخت گرنے سے گوجرخان شہر میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی آٹھ گھنٹے بعد بجلی کا نظام ...

Read More »

بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے عملہ ہمہ وقت تیارہیں، اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے عملہ ہمہ وقت تیار رہے۔ اور متاثرین کی بھر پور مدد کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ جس میں تمام محکموں کے سر براہوں نے شرکت ...

Read More »