Press "Enter" to skip to content

Posts published in “گوجرخان”

گوجرخان،داماد نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) تھانہ مندرہ کے نواحی قصبہ میں ایک سر کا ری ملازم نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔اور جاتے ہو ئے اپنی سالی کے چار ماہ کے بچے کو اپنی اڑھائی ماہ کی بیٹی سمجھ کرساتھ لے گیا…

حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا ،چوہدری محمد عظیم

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ کی حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں تحریک انصاف عوام کے حقوق کی محافظ ہے ان خیالات کا اظہار…

گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا۔ اور فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا۔ اس طرح بیٹی کی اپنے گھر جانے کی تمام خوشیاں خاک میں ملا دیں۔ پولیس تھانہ گو جر خان نے مقتول…

دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا پولیس تھانہ گوجرخان نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ایس ایچ او شیخ قاسم نے بتایا کہ عامر محبوب سکنہ بڑکی جدید گوجرخان کا رہائشی اورنجی کالج میں…

پر امن احتجاج سب کا حق ہے، چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) تحریک انصاف کے راہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ اور امیر افضل قریشی نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین کے پر امن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں ملازمین کی ہلاکتوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور…

گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا

گو جر خان( نمائندہ راول نیوز) گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا۔ اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔خاور محبوب نے پولیس تھانہ گو جر…

انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں:فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان (نامہ نگار)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوارقومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جوپارٹی کے اندربھی مضبوط جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے…

گوجرخان،مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں ہیں۔اگر اسکے کسی حصہ کو غیر قانونی طور پر کسی کے حوالہ کیا گیا تو تاجر سخت مزاحمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آ ڑھتیان کے صدر سجاد سلیم حیدر کالا اور جنرل سیکر…

گو جر خان شہر میں حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان کی شہری حدود میں ہو نے والے تما م حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے۔ جو شہری حدود میں گاڑیوں کی اور سپیڈ کو روکنے میں نا کام ہو چکی ہے اور جس میں بہت سی…

حکومت آ رڈیننس کا سہارا لیکر بلدیاتی انتخا بات میں من مانی کرنا چاہتی ہے، راجہ سہیل کیانی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) جمہوریت کے نام پر بر سر اقتدار آ نے والی حکومت آ رڈیننس کا سہارا لیکر بلدیاتی انتخا بات میں من مانی کرنا چاہتی ہے۔ مگر اسکے تمام تر حربے نا کام بنا دئے جائیں گے،۔ ان خیالات کا اظہار اپوزیشن کے متفقہ امیدوار…

گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا آئے روز گٹربند ہونے کے باعث گندا پانی اور غلاظت سڑکوں پرآجاتی ہے بدبو اور تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا سیوریج سسٹم مکمل…

گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے،شہزادہ خان

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )کونسلر شہزادہ خان نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے شہر کا حسن تباہ کرنے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے شہر میں پہلے ہی تجاوزات کی بھرمار…

گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ایس ایچ او تھانی گو جر خان شیخ محمد قاسم کی ہدایت پر تھانہ گوجرخان پولیس نے سلیم الطاف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے اسکے قبضہ…

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا ، راجہ علی اصغر

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا مسلم لیگ کی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے احسن…

بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بلدیہ گو جر خان کے لیے ایک امیدوار کے کا غذات نامزدگی مسترد۔ 82امیدوار میدان میں رہ گئے۔مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین محمد شاہد صراف کے کاغذات منظور ہو گئے۔ تا…

گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے۔ جن میں سے تین کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ چوک گو جر خان میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک مو ٹر سائیکل کو کچل…

سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مشرف اور ق لیگ کے حامیوں کو ہر گز سپورٹ نہیں کر سکتے۔ چوہدری محمد ریاض، مسلم لیگ ن…

گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا ،متعلقہ پوائنٹ گندگی جمع کر کے اٹھانے کیلئے بنایا گیا تھا مگر یہاں گندگی جمع کرنے کے بعد اٹھانے کی زحمت نہیں کی جاتی جس…

جی ٹی روڈ پر لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)جی ٹی روڈ پر طلباء کا خطرناک انداز میں سفر،بسوں کی چھتوں اور دوروازوں سے لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں ،ٹریفک پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بھی آنکھیں موند لی ،تفصیلات کے مطابق گوجرخان شہر میں زیر تعلیم طلباء چھٹی کے اوقات میں…

سیاسی مفادات کی خاطر حقائق کو مسخ کرکے پیش نہ کیاجائے،چوہدری فرزندعلی

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)پوٹھوہارپریس کلب گوجرخان کے جنرل سیکرٹری چوہدری فرزندعلی نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص کی طرف سے انچارج پولیس سرکل گوجرخان مرزا زمان رضا کے خلاف آئی جی پنجاب کو لکھے جانے والے ایک واقعہ کو خلاف حقائق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ مذکورہ واقعہ…

گوجرخان،بلدیاتی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات، تھانہ کچہری کی رونقیں بحال، امیدواروں کا مخمصہ، کس حلقہ سے کاغذات داخل کرائیں کسی کو کچھ پتہ نہیں۔ انتخابی شیڈول تبدیل ہو نے کا امکان۔ فو ٹو سٹیٹ والوں کی چاندی، لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں دس گنا زیادہ ریٹ وصول کئے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی…

بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹو ں کی تقسیم چوہدری محمد ریاض لاہور طلب

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے حکم پر گو جر خان کے منجھے ہوئے راہنماؤں کی لاہورطلبی ، ایاز صادق کی انتخابی مہم کے آ خری مرحلے میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض اور ن…

ڈی ایس پی کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں،افتخار احمد وارثی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما اور پارلیمانی سیکرٹری راجہ جا وید اخلاص کی طرف سے آئی جی پنجاب کو گو جر خان سرکل کے ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کے خلاف لکھے گئے لیٹر پر ن لیگ کی مقامی قیادت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی…

گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا،راجہ جا وید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) ٹاؤن کمیٹی گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ محمد شاہد صراف کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ اور شہر سے ٹکٹوں کے لیے ہمارے پاس دو سو کے قریب درخواستیں آ چکی ہیں اور فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ ان خیالات کا…

جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا، راجہ محمد جاوید اخلاص، راجہ شوکت عزیز بھٹی

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا جس میں قوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی کی گئی مسلم لیگ کے انقلابی اقدامات سے مخالفین سخت پریشان ہیں ملک و قوم کی بہتری کے لیے کردار اداکرنے میں مصروف ہیں ان…

ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ ظلم وناانصافی اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کی ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کوعبرتناک شکست دیں گے تحریک انصاف کا…

حضرت عثمان غنی ؓ سے آسمان کے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں۔خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)مُتحدہ عُلماء المشائخ کونسل پاکستان تحصیل گوجرخان کے نائب صدر،دربارِ عالیہ گنگانوالہ شریف کے خلیفہ اعظم خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہحضرت عثمان غنی ؓ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے گھر والوں کے ظلم و ستم برداشت کئے آپؓ اللہ…

گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا۔ دیگر برادریوں کی حمایت کے بعد کونسلر کے ایک امیدوار محمد شہزاد ، راجہ سہیل کیانی ایڈوکیٹ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر8کے ایک…

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا جس کیلئے پانچ ریٹرنگ آفیسر جبکہ شہر میونسپل کمیٹی کی تین یونین کونسلوں کی ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر ہونگی شیڈو ل کے مطابق تمام مراحل 7نومبر تک…

شہری یونین کونسل ہونے کے باوجود دولتالہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک

23 دولتالہ(نامہ نگار) ریونیو حاصل کرنے کیلئے انتظامیہ نے قصبہ دولتالہ کو گوجرخان کا درجہ دے رکھا ہے مگر سہولیات اور وسائل دینے میں امتیازی سلوک،صفائی ،نکاسی آب کا نظام انتہائی ناقص،سڑکیں گلیاں ،نالے اور نالیاں ناکارہ،فوڈ انسپکشن،ڈرگ انسپکشن سمیت دیگر انتظامی امور عدم دستیاب،ٹی ایم اے گوجرخان نے شہری…