بریکنگ نیوز

کہوٹہ

کہوٹہ سب ڈویڑنل فارسٹ آفیسر ارشاد اللہ کو لکڑی چوروں نے مار مار کر شدید زخمی کر دیا

کہوٹہ(نمائندہ راول نیوز)سب ڈویڑنل فارسٹ آفیسر ارشاد اللہ گوندل کو لکڑی چوروں نے مار مار کر شدید زخمی کر دیا۔ رات کی تاریکی میں چوری شدہ سرکاری لکڑی سرکاری جنگل سے بااثر لکڑی چور لکڑی لوڈ کر رہے تھے کہ محکمہ جنگلات کاعملہ اور افسران موقع پر پہنچ گئے۔لکڑی چوروں کا سرغنہ اور متعدد مقدمات میں تھانہ کہوٹہ کا اشتہاری ...

Read More »

پولیس تھانہ کہوٹہ کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن 1130گرام چرس برآمد

کہوٹہ(نمائندہ راول نیوز)پولیس تھانہ کہوٹہ کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ 1130گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عامر خان کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ کہوٹہ کے اے ایس آئی عبدالغفور اور دیگر ملازمین سہیل کیانی، طیب وغیرہ نے کاروائی کرتے ہوئے محمد نذیر عرف بنگالی ولد کریم خان ...

Read More »

کہوٹہ کے محلہ راجگان میں پولیس تھانہ کہوٹہ نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

کہوٹہ(نمائندہ راول نیوز)کہوٹہ کے محلہ راجگان میں ڈاکوؤں نے رات 9بجے اسلحہ کی نوک پر گھر کے اندر داخل ہو کر خواتین سے زیورات ، نقدی اور دیگر ہزاروں روپے مالیت کی اشیاء4 لوٹ لی۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔دیگر اہم انکشافات متوقع ہیں۔ بااثر شخصیات ڈاکوؤں کو بچانے کیلئے میدان میں گود پڑی۔ تفصیل ...

Read More »

موہڑہ وینس چوری کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین

کہوٹہ()موہڑہ وینس چوری کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ،چور گھر کے بھیدی نکلے ،تفصیلات کے مطابق غلام اختر ولد فضل خان قوم وینس راجپوت سکنہ کنوہا موہڑہ وینس نے تھانہ کلرسیداں میں تحریری درخواست دی کہ مورخہ16-05-2015کو صبح 8بجے کے قریب میں اپنے گھر سے راولپنڈی روانہ ہوا اور اپنے مکان کا کرایہ لینے کے بعد تقریباًدن ایک بجے کے ...

Read More »

مٹی اٹھانے پر تصادم ،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی مقدمہ درج

کہوٹہ() مٹی اٹھانے پر تصادم ،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی مقدمہ درج ،پولیس تھانہ کہوٹہ نے محمد احسان ولد محمد اشرف سکنہ ترکھی کی درخواست پر کامران عابد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،محمد احسان نے تھانہ کہوٹہ میں تحریری درخواست دی کہ میں دس بجے دن ہمراہ زعفران اور لیاقت حسین جو میرے ساتھ ڈی ایچ اے میں ملازمت کرتے ...

Read More »

انجمن سبزی و پھل فروش کہوٹہ کا سستارمضان بازار اور تمام بازار بند کرنے کا اعلان۔

کہوٹہ() اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کا دوکانداروں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پرانجمن سبزی و پھل فروش کہوٹہ کا سستارمضان بازار اور تمام بازار بند کرنے کا اعلان۔ انجمن فروٹ و سبزی فروشاں کہوٹہ کے صدر ملک محبوب،جنرل سیکرٹری شیخ زاہدمحمود نے فروٹ و سابزی فروشاں کی ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ہمارے ساتھ ...

Read More »