بریکنگ نیوز

کلرسیداں

“سچ” آرگنائزیشن کی جبری شادیوں اور ظلم و تشدد کیخلاف کاوشیں قابل تحسین ہیں،اے سی کلر سیداں

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز منہاس نے کہا ہے کہ “سچ” آرگنائزیشن کی جبری شادیوں اور ظلم و تشدد کیخلاف کاوشیں قابل تحسین ہیں جس سے انسانی رویوں میں مثبت تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کلر سیداں میں سچ آ ر گنا ئز یشن کی جانب ...

Read More »

چوروں کا راج ،تین گھروں کا صفایا ملزمان لاکھوں روپے کے طلائی زیورات ،دوموٹرسائیکل اور نقدی چرا کر لے گئے

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)کلرسیداں کی یونین کونسل بشندوٹ میں چوروں کا راج ،تین گھروں کا صفایا ملزمان لاکھوں روپے کے طلائی زیورات ،دوموٹرسائیکل اور نقدی چرا کر لے گئے لٹنے والوں میں مسلم لیگ ن یو سی بشندوٹ کے صدر چوہدری محمد حنیف بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چوروں نے یونین کونسل بشندوٹ ...

Read More »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور اکثریت حاصل کریں گے ، قمر اسلام راجہ

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجنےئر قمر اسلام راجہ نے کہا ہے کہ جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے سے چور دروازو ں سے اقتدار قبضہ کی خواہش کرنے والوں کو شکست ہوئی بے یقینی کی فضا کا خاتمہ ہوا اور حالات و واقعات نے ثابت کیا کہ دھرنے قومی ترقی کے خلاف گھناؤنی ...

Read More »

راولپنڈی بورڈمیٹرک کے امتحان میں ساگری ،شاہ باغ،چوکپنڈوڑی کے پرائیویٹ سکولز کی شاندار کار کردگی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)راولپنڈی بورڈمیٹرک کے امتحان میں ساگری ،شاہ باغ،چوکپنڈوڑی کے پرائیویٹ سکولز کی شاندار کار کردگی ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بورڈ میٹرک کے امتحان 2015میں کمال ماڈل سکول چوکپنڈوڑی گرلز رزلٹ 92%بوائز 100%رہا جبکہ فلزہ سعید 967اسامہ بن الیاس 898نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن حاصل کی ۔پری کیڈٹ سکول ساگری گرلز رزلٹ 100%بواءئز80%رہا جبکہ ...

Read More »

ٹریفک حادثہ میں 70 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز وکی سے )کلر سیداں کے قریب ٹریفک حادثہ میں 70 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔حادثہ میں دو معصوم بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ٹریفک کا یہ حادثہ ہفتہ کی صبح ساڑھے پانچ بجے چوآ خالصہ میں حیدری ...

Read More »

ملک ترقی کے منازل طے کر رہا ہے،سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چےئرمین و سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دینے کیلئے حکومت اور فوجی قیادت کے درمیان بے مثال اتفاق پایا جاتا ہے۔ترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ملک میں امن و استحکام ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ملک کو دہشت ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں تعلیم یافتہ اور سنجیدہ امیدواروں کو سامنے لانے کا فیصلہ

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)آمدہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل کی سطح پر دھڑے بندیوں کو فروغ دینے کی بجائے باکردار،تعلیم یافتہ اور سنجیدہ امیدواروں کو سامنے لانے کا فیصلہ،مسلم لیگ (ن) کو نقصان پہنچانے کی سازشیں جلد ہی منطقی انجام کو پہنچ جائیں گی ۔تمام ورکروں اور تنظیمی عہدیداروں کو مسلم لیگ (ن) کی کاز کیلئے متحد ...

Read More »

اتحاداور اتفاق ہی کی بدولت پاکستان کاقیام ممکن ہوسکاتھا،صاحبزادہ ڈاکٹرساجدالرحمن

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)ممتازمذہبی سکالرصاحبزادہ ڈاکٹرساجدالرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ مجددیہ بگھارشریف نے کہاہے کہ اتحاداور اتفاق ہی کی بدولت پاکستان کاقیام ممکن ہوسکاتھا۔ پنجابی ،سندھی، بلوچی اور پٹھان کاایک ہی نعرہ تھا،پاکستان کامطلب کیالاالہ الااللہ، ہمیں آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے۔ وہ مسجدالہاشم بگھارشریف میں عیدکے بڑے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے ...

Read More »

چار نوجوانوں کی ہلاکت کے الزام میں ویگن ڈرائیور عدیل کو گرفتار کر لیا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)ایبٹ آباد روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوانوں کی ہلاکت کے الزام میں ویگن ڈرائیور عدیل کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کا تعلق کلرسیداں کے گاؤں چوک پنڈوڑی سے ہے عدیل عید کے دوسرے روز رات گئے ایبٹ آباد کی سمت سے کلرسیداں آرہا تھا کہ جھاڑی کس کے قریب اتمان ...

Read More »

کلر سیداں، دو افراد ٹریفک حادثہ جبکہ ایک 20 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں اور گردونواح میں دو افراد ٹریفک حادثہ جبکہ ایک 20 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق روات روڈ پر مانکیالہ اوور ہیڈ برج پر موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار شہزاد خان سکنہ ڈھوک فرمان علی راولپنڈی موقع ...

Read More »