بریکنگ نیوز

کلرسیداں

لیڈی ڈاکٹر کے اندھے قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے دوملزمان کو گرفتار کر لیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے ) تھانہ روات پولیس نے ایک ماہ قبل لیڈی ڈاکٹر کے اندھے قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے دوملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔تقریبا ایک ماہ قبل انڈسٹریل ائریا میں واقع پانی کے ایک تالاب میں خاتون کی تیرتی نعش کو کرکٹ کھیلتے ...

Read More »

تین خواتین سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے ) تھانہ کلر سیداں پولیس نے بیوہ بھابھی کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے اور حمل ضائع کرانے کے الزام میں تین خواتین سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اکرام الحق سکنہ موہڑہ میانہ نوتھیہ نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ عارضی طور پر ساگری میں رہائش پذیر ...

Read More »

تحصیل کلرسیداں اور سٹی کی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)تحصیل کلرسیداں اور سٹی کی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں کلرسیداں اور درکالی معموری یونین کونسلوں پر مشتمل کلرسیداں میونسپل کمیٹی قائم کر دی گئی جو 23وارڈ ز پر مشتمل ہو گی یونین کونسل بھلاکھر کو ختم کر کے سکوٹ یونین کونسل کو بحال کر دیا گیا ،یونین کونسلز چوآخالصہ ...

Read More »

مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں اور گردونواح میں ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے دو شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا۔ٹریفک کا پہلا حادثہ کلر سیداں کے نواحی شہر دوبیرن کلاں میں پیش آیا ...

Read More »

نوجوان نسل فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے ملک میں خوشحالی لا سکتی ہے، شیخ حسن ریاض

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم پا کستا ن میا ں نو ا ز شر یف ا و ر و ز یر ا علی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کے عملی ا قد ا ما ت ...

Read More »

دانگلی کے مقام پر نامعلوم عورت کی نعش برآمد ہوئی ہے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع دانگلی کے مقام پر نامعلوم عورت کی نعش برآمد ہوئی ہے جسے مقامی ویلفےئر ٹرسٹ نے پولیس کی موجودگی میں امانتا سپرد خاک کر دیاہے۔ویلفےئر ٹرسٹ انتظامیہ کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے سے ملنے والی نعش کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ...

Read More »

نقب زنی کی واردات کے دس روز بعد نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

کلرسیداں(پر و یز و کی سے) نقب زنی کی واردات کے دس روز بعد نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔رزاق ولد غضنفر سکنہ حیال پنڈورہ نے تھانہ کلر سیداں میں درخواست جمع کروائی تھی کہ اس کے بھائی محمد اخلاق جو کہ بسلسلہ روزگار دوبئی میں مقیم ہے جبکہ اس کے گھر والے عید منانے سسرال گئے ہوئے ...

Read More »

تھانہ کلر سیداں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم تین افغانیوں کو گرفتارکرلئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم تین افغانیوں کو گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔پولیس نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران رحمت اللہ ،رحمت خان اور اختر سکنائے افغانستان کو دوران گشت چیکنگ کیا تو وہ پاکستان میں رہائش رکھنے کا اجازت نامہ اور ...

Read More »

علاقہ مک میں 10 سالہ محمد عبداللہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں کے نواحی علاقہ مک میں 10 سالہ محمد عبداللہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیاو ہ اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ محلہ غوثیہ کلرسیداں میں اپنی نانی سے ملاقات کر کے واپس مک جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا کھلونا ہاتھ سے چھوٹ کر برساتی نالے میں ...

Read More »

دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں کے نواحی علاقہ شاہ باغ کے 18 سالہ نوجوان محمد اویس کو تھانہ روات کی حدود میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو جانے میں کامیاب ہو گئے۔مقتول کے بڑے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ...

Read More »