بریکنگ نیوز

کلرسیداں

تھانہ کلر سیداں پولیس نے قدیمی راستہ بند کرنے پر مقدمہ درج کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) تھانہ کلر سیداں پولیس نے قدیمی راستہ بند کرنے پر مقدمہ درج کر دیا۔مسماۃ خ ،دبیگم زوجہ محمد حسین سکنہ بھلاکھر نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ وہ ضعیف المعر ہے جبکہ اس کا خاوند بھی ضعیف ہے جبکہ بچے محنت مزدوری کی غرض سے گھر سے باہر رہتے ہیں۔گاؤں میں ...

Read More »

الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی‘ہائی کورٹ نے فیصلہ ریمانڈ کرکے تین دن کے اندرمیرٹ پر فیصلے کاحکم دے رکھاتھا۔ یونین کونسل سکوٹ کالعدم ہوکردوبارہ دوبیرن کلاں کاحصہ بن گئی۔ بمعہ گنگال کونکال کرڈی لمیٹیشن کاحکم، نئی حدبندیوں سے امیدواروں کوبھی نئی صف بندی کرناہوگی۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل ...

Read More »

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا،سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز ہلالی پرچوں میں سجایا گیا تھا۔گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کلر سیداں میں چےئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن و رکن پنجاب اسمبلی انجینئر قمر السلام راجہ ۔ٹی ایم اے کلر سیداں ...

Read More »

تین خواتین سمیت 7ملزمان کاغریب خاندان پر تشدد، محمدسعیداس کی بیوی اور بیٹی زخمی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے) تین خواتین سمیت 7ملزمان کاغریب خاندان پر تشدد، محمدسعیداس کی بیوی اور بیٹی زخمی۔ پولیس کاروائی سے گریزاں‘ مضروبہ موت وحیات کی کشمکش میں ہولی فیملی ہسپتال میں داخل، وزیر داخلہ ، وزیراعلیٰ پنجاب اور سی پی اوسے نوٹس لینے کامطالبہ۔ محمدسعیدساکن کنوہانے اپنی مضروبہ بیوی اور بیٹی کے ہمراہ میڈیاسے باتیں کرتے ہوئے ...

Read More »

کلر سیداں شہر میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ویلڈر جاں بحق ہو گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں شہر میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ویلڈر جاں بحق ہو گیا۔22 سالہ آفتاب نامی ویلڈر ایک زیر تعمیر پلازہ کی بالائی منزل پر ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کی تاریں چھو جانے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،اسے ...

Read More »

یونین کونسل کنوہا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ماسٹر راجہ پرویز قادری کو چےئرمین اور چوہدری شاہد گجر کو وائس چےئرمین کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) یونین کونسل کنوہا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ماسٹر راجہ پرویز قادری کو چےئرمین اور چوہدری شاہد گجر کو وائس چےئرمین کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا ۔اس سلسلہ میں ایک اہم اجلاس بینک چوک کنوہا میں منعقد ہوا جس میں ماسٹر راجہ پرویز قادری،چوہدری شاہد گجر سمیت سابق نائب ...

Read More »

چوہدری طاہر صابر بھٹی برطانیہ کے شہر ریڈچ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کرنل تیمور صابر بھٹی ا و ر شعیب صا بر بھٹی کے بھائی چوہدری طاہر صابر بھٹی برطانیہ کے شہر ریڈچ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے نما زجنازہ بدھ کی شام کلرسیداں کے قریب درکالی میاں حاجی صاحب میں ادا کی گئی جس میں سابق ٹاؤن ناظم گوجرخان چوہدری ...

Read More »

متنازع زمین پر پودے اور بار لگانے سے منع کرنے پر چار افراد کو شدید زخمی کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)متنازع زمین پر پودے اور بار لگانے سے منع کرنے پر مشتعل ہو چھ عورتوں سمیت دس افراد نے کلہاڑیوں،ڈنڈوں اور لاتوں مکوں سے پٹائی کر کے چار افراد کو شدید زخمی کر دیا۔پولیس تھانہ کلر سیداں نے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر مقدمہ درج کر لیا۔فیصل محمود سکنہ پلالہ سیداں نے پولیس کو ...

Read More »

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ پارلیمنٹ 2018 تک اپنا کام کرتی رہے ،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 18ویں اور 21 ویں ترمیم کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ پارلیمنٹ کے موقف کی تائید ہے ۔پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ پارلیمنٹ 2018 تک اپنا کام کرتی رہے کیونکہ اداروں کے تصادم سے ملک کمزور ہوتا ہے اور اداروں ...

Read More »