بریکنگ نیوز

کلرسیداں

حاجی جہانگیر اختر وڑائچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)حاجی محمد نواز وڑائچ کے بھائی،اسسٹنٹ سب انسپکٹر زائد محمود کے ماموں اورفارمیسی ٹیکنیشن عثمان وڑائچ کے خسر حاجی جہانگیر اختر وڑائچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جنہیں جمعہ کے روز آبائی قبرستان چک وڑائچ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔نمازہ جنازہ میں ریٹائرڈ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل عبدالعزیز مرزا،بریگیڈےئر ...

Read More »

کلرسیداں جناح کالونی قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور چار لاکھ جرمانے کی سزا

کلرسیداں(نمائندہ راول نیوز)کلرسیداں جناح کالونی قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور چار لاکھ جرمانے کی سزا۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں چھ ماہ مزید قید کاٹنا ہو گی۔پولیس کی نااہلی کیوجہ سے ملزم سزاء موت سے بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق 24نومبر 2013کو تھانہ کلرسیداں میں جناح کالونی کلرسیداں کے رہائشی ریاست علی نے درخواست دی کہ ...

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ ترک کر دیں، ٹرانسپورٹروں

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)وفاقی وزیر داخلہ ہمارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھیننے اور معاشی قتل کی بجائے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ ترک کر دیں وگرنہ ویگن مالکان اور اس سے وابستہ دیگر افراد خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔کلر سیداں میں 39 کے قریب ٹرانسپورٹروں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

تھانہ کلر سیداں پولیس نے لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں مضروب کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں مضروب کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔محمد وقار ولد عبدالغفور سکنہ چبوترہ نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ گھر کے باہر گلی میں اپنا ملکیتی سیمنٹ کے تھیلے ریڑھی پر لاد کر گھر لا رہا تھا کہ شام سوا چار ...

Read More »

مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قیصر نامی قصاب کی د کا ن کو سر بمہر

کلر سیداں(پرویز اقبال وکی ) اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز منہاس نے باسی اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قیصر نامی قصاب کی د کا ن کو سر بمہر ا و ر تین کلو قیمہ اور 40 کلو گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا جبکہ مرغی فروش کو فریج میں مرغی کا گوشت اور مضر صحت ...

Read More »

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے، راجہ فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہاہے کہ جھوٹے اعلانات اور عوامی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کوبلدیاتی انتخابات میں عبرتناک شکست دیں گے تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ہمارا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر ...

Read More »

شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی

کلر سیداں(پرویز اقبال وکی )کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 24 سالہ شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی۔خود کشی کا یہ واقعہ ڈھوک گوہر والی داخلی ٹکال میں پیش آیا جہاں 24 سالہ صائمہ زوجہ اللہ دتہ نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،متوفیہ ٹھیکیدار محمد صدیق کی ...

Read More »

زمین کے تنازع پر تین افراد نے ایک شخص کو کلہاڑی اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)زمین کے تنازع پر تین افراد نے ایک شخص کو کلہاڑی اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا ۔ نصرت محمود سکنہ لونی سلیال نے پولیس کو بتایا کہ پونے بارہ بجے دن ہمارے گھر کے سامنے زمین میں ہمارے گیٹ کے سامنے راستے پر کرامت حسین ٹریکٹر سے ہل ...

Read More »

نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)چوری کی ایک اور واردات میں اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سلطان محمود سکنہ ڈھوک صابری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایا کہ کہ وہ اپنی بیوی کے راولپنڈی اپنے سسرال گیا ہوا تھا کہ ...

Read More »

نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں کے نواحی گاؤں ڈھوک ڈھیر میں چوری کی ایک واردات میں نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا۔طارق محمود سکنہ ڈھوک ڈھیری کلر سگوال نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ وہ اہل خانہ کے ہمراہ گھر کے صحن میں ...

Read More »