بریکنگ نیوز

کلرسیداں

شیخ ساجد الرحمان نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ رمضان بازار کا دورہ

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان نے کلر سیداں کا دورہ کیا اور ٹی ایم اے میں ایک اجلاس میں شرکت کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ربنواز خان منہاس ،ٹی ا یم ا و خا لد خا ن ،سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض ،راجہ ظفر ...

Read More »

مانتا رکھوائے گئے سامان کو خرد برد کرنے اور واپس کا تقاضا کرنے پر قتل کرنے کی دھمکیاں

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )تھانہ کلر سیداں پولیس نے امانتا رکھوائے گئے سامان کو خرد برد کرنے اور واپس کا تقاضا کرنے پر قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے پر برطانوی پلٹ خاتون مسماۃ ثریا بیگم سکنہ گیدر موہڑی داخلی چوآ خالصہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔مدعیہ نے اپنی تحریری درخواست میں بیان کیا کہ ...

Read More »

معمولی تلخ کلامی پر ناک پر ڈنڈا مار کر زخمی کرنے والے خلاف مقدمہ درج

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )تھانہ کلر سیداں پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر ناک پر ڈنڈا مار کر زخمی کرنے پر پلمبر عرفان کیخلاف زیر دفعات 337AIII اور 337,I&IIت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ فیصل اعجاز نے پولیس چوکی چوکپنڈوری کو دی گئی درخواست میں تحریر کیا کہ میں ڈھوک چوہدریاں راولپنڈی کا رہائشی ہوں ...

Read More »

شیخ سا جد ا لر حما ن کا ضلع ر ا و لپنڈ ی ز کو ۃ کمیٹی کا چےئر مین منتخب ہو نا خو ش آ ئند با ت ہے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )و فا قی و ز یر د ا خلہ چو ہد ر ی نثا ر علی خا ن نے متحر ک ا و ر د ر د ل ر کھنے و ا لے ا نسان کوضلع ر ا و لپنڈ ی ز کو ۃ کمیٹی کا چےئر مین نا مز د کر کے ...

Read More »

ٹی ایم اے انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن

کلر سیداں(پر و یز و کی سے ) ٹی ایم اے انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن۔45 کے قریب اسٹالز اور دکانوں کو اکھیڑ دیا جبکہ متعدد کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسسٹنٹ کمشنرر بنو از منہا س کی زیر نگرانی ٹی ایم اے کے ا ن فو ر س ...

Read More »

سیلز مین کو نشہ اوور جوس پلا نے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )ایک ہفتہ قبل سیلز مین کو نشہ اوور جوس پلا کر لوٹنے اور بے ہوشی کی صورت میں راستہ میں پھینک کر فرار ہونے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔سیلز مین درخواست اٹھائے تھا نے کے چکر کاٹ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں میں کریانہ جنرل اسٹور کے ...

Read More »

تھانہ کلر سیداں کے نواحی علاقہ سے 17 سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ہے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں کے نواحی علاقہ سے 17 سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ہے۔والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔محمد عارف ولد عجائب خان سکنہ چھوجیالہ ساگری نے پولیس چوکی چوکپنڈوری کو درخواست میں تحریر کیا کہ اس کی 17 سالہ بیٹی کرن گھر سے غائب ہے ...

Read More »

محکمہ صحت کلر سیداں کی اتائی ڈاکٹر کیخلاف کارروائی،دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)محکمہ صحت کلر سیداں کی اتائی ڈاکٹر کیخلاف کارروائی،دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔،دوران چیکنگ کلینک سے بھاری تعداد میں انجکشن اور آوزار بھی برآمد ۔ڈی ڈی ایچ او کلر سیداں ڈاکٹر سید طاہر رضوی نے بذریعہ درخواست تھانہ کلر سیداں کو بتایا کہ وہ گزشتہ روز چوآ روڈ پر واقع ...

Read More »

کلر سیداں گوجرخان روڈ پر واٹر سپلائی کی مین لائن ٹوٹنے سے پانی صارفین تک پہنچنے کی بجائے زمینیں سیراب کرنے لگا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)ٹی ایم اے کلر سیداں کی نااہلی اور فرائض میں عدم دلچسپی کے باعث کلر سیداں گوجرخان روڈ پر واٹر سپلائی کی مین لائن ٹوٹنے سے پانی صارفین تک پہنچنے کی بجائے زمینیں سیراب کرنے لگا ۔پانی کا پریشر تیز ہونے کے باعث روڈ پر پیدل چلنے اور موٹر سائیکل سواروں کے کپڑے خراب ...

Read More »