Press "Enter" to skip to content

Posts published in “کلرسیداں”

ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز خان منہاس نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں جس سے شرح خواندگی میں کافی حد تک بہتری آئی ہے۔تعلیم کے بغیر کوئی…

سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)عورت نے گھر کے تالے توڑکر سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔مسماۃ فرزانہ ضیاء دختر ضیاء الحق سکنہ کلر سیداں نے پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان کیا ہے کہ سائلہ مکان…

تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی۔دو جواری گرفتار ،داوپر لگی رقم اور مرغا قبضہ میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نواحی…

پولیس نے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر کے بائیو میٹرک مشین بھی برآمد کر لی

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے سو سے زائد مرد و خواتین کو 15 سو روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا لالچ دے کر ان سے نادرا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں حاصل کرنے اور بائیو میٹرک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگوا کر ان کے نام…

دو دکانداروں کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا

کلر سید اں (پر و یز و کی سے)تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران مزامت کرنے پر دو دکانداروں کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کی ہدایت پر ٹی ایم اے انتظامیہ نے شہر میں تجاوزات کیخلاف اپریشن کرتے ہوئے…

کلر سید ا ں ا نتظا میہ کی تفر یحی مقا م د ھا ن گلی میں کا ر و ا ئی کئی مچھلی فر و شو ں کو جر ما نے کیے گئے

کلر سید اں (پر و یز و کی سے)کلر سید ا ں ا نتظا میہ کی تفر یحی مقا م د ھا ن گلی میں کا ر و ا ئی کئی مچھلی فر و شو ں کو جر ما نے کیے گئے ر یو نیو آ فیسر منصو ر ا…

عدل ہی ہماری بقاء کا ضامن ہے، سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )لا ہو ر ہا ئی کو ر ٹ ر ا و لپنڈ ی بنچ کے سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د نے کہا ہے کہ بنچ اور بار کے مابین گہرے روابط کو مضبوط کر کے ہی سائلین…

مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )کلرسیداں محلہ باوا فوجی کے رہائشی مستری محمد شیرا کا بیٹااور مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا مرحوم کی نمازجنازہ کلرسیداں گراؤنڈ میں ادا گی نمازجنازہ میں سابق ناظم شیخ حسن ریاض ، راجہ ظفر محود ،…

پاکستان تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔ہارون کمال ہاشمی

کلرسیداں (پرویز وکی سے)تفصیلات کے مطابق امیدوار ایم پی اے PP5اور تحصیل کلرسیداں تحریک انصاف کے صدرہارون کمال ہاشمی اور وقاص حیدرشاہ نے گزشہ روز پبلک سیکرٹریٹ آفس کلرسیداں میں صحا فیوں سے گفتگوکے دوران کہا کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور پی پی…

موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق چنام کے نواحی گاؤں کرپال کی رہائشی خاتون خدیجہ بی زوجہ شبیرشاہ باغ کے قریب ایک فوتیدگی کے بعداپنے گھرواپس جارہی تھی کہ شاہ باغ سڑک پارکرتے ہوئے موٹرسائیکل کی زدمیں آگئی…

حاجی جہانگیر اختر وڑائچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)حاجی محمد نواز وڑائچ کے بھائی،اسسٹنٹ سب انسپکٹر زائد محمود کے ماموں اورفارمیسی ٹیکنیشن عثمان وڑائچ کے خسر حاجی جہانگیر اختر وڑائچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جنہیں جمعہ کے روز آبائی قبرستان چک وڑائچ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔نمازہ…

کلرسیداں جناح کالونی قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور چار لاکھ جرمانے کی سزا

کلرسیداں(نمائندہ راول نیوز)کلرسیداں جناح کالونی قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور چار لاکھ جرمانے کی سزا۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں چھ ماہ مزید قید کاٹنا ہو گی۔پولیس کی نااہلی کیوجہ سے ملزم سزاء موت سے بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق 24نومبر 2013کو تھانہ کلرسیداں میں جناح…

وفاقی وزیر داخلہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ ترک کر دیں، ٹرانسپورٹروں

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)وفاقی وزیر داخلہ ہمارے بچوں کے منہ سے نوالہ چھیننے اور معاشی قتل کی بجائے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ ترک کر دیں وگرنہ ویگن مالکان اور اس سے وابستہ دیگر افراد خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔کلر سیداں میں 39 کے…

تھانہ کلر سیداں پولیس نے لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں مضروب کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں مضروب کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔محمد وقار ولد عبدالغفور سکنہ چبوترہ نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ گھر کے باہر گلی میں اپنا ملکیتی سیمنٹ کے تھیلے ریڑھی پر…

مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قیصر نامی قصاب کی د کا ن کو سر بمہر

کلر سیداں(پرویز اقبال وکی ) اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز منہاس نے باسی اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قیصر نامی قصاب کی د کا ن کو سر بمہر ا و ر تین کلو قیمہ اور 40 کلو گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا جبکہ مرغی…

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے، راجہ فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہاہے کہ جھوٹے اعلانات اور عوامی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کوبلدیاتی انتخابات میں عبرتناک شکست دیں گے تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب…

شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی

کلر سیداں(پرویز اقبال وکی )کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 24 سالہ شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی۔خود کشی کا یہ واقعہ ڈھوک گوہر والی داخلی ٹکال میں پیش آیا جہاں 24 سالہ صائمہ زوجہ اللہ دتہ نے زہریلی گولیاں کھا کر…

زمین کے تنازع پر تین افراد نے ایک شخص کو کلہاڑی اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)زمین کے تنازع پر تین افراد نے ایک شخص کو کلہاڑی اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا ۔ نصرت محمود سکنہ لونی سلیال نے پولیس کو بتایا کہ پونے بارہ بجے دن ہمارے گھر کے سامنے زمین میں ہمارے…

نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)چوری کی ایک اور واردات میں اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سلطان محمود سکنہ ڈھوک صابری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایا کہ کہ وہ…

نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں کے نواحی گاؤں ڈھوک ڈھیر میں چوری کی ایک واردات میں نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا۔طارق محمود سکنہ ڈھوک ڈھیری کلر سگوال نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا…

تھانہ کلر سیداں پولیس نے قدیمی راستہ بند کرنے پر مقدمہ درج کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) تھانہ کلر سیداں پولیس نے قدیمی راستہ بند کرنے پر مقدمہ درج کر دیا۔مسماۃ خ ،دبیگم زوجہ محمد حسین سکنہ بھلاکھر نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ وہ ضعیف المعر ہے جبکہ اس کا خاوند بھی ضعیف ہے جبکہ بچے محنت…

الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی‘ہائی کورٹ نے فیصلہ ریمانڈ کرکے تین دن کے اندرمیرٹ پر فیصلے کاحکم دے رکھاتھا۔ یونین کونسل سکوٹ کالعدم ہوکردوبارہ دوبیرن کلاں کاحصہ بن گئی۔ بمعہ گنگال کونکال کرڈی لمیٹیشن کاحکم، نئی حدبندیوں سے امیدواروں…

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا،سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز ہلالی پرچوں میں سجایا گیا تھا۔گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کلر سیداں میں چےئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن و رکن پنجاب…

تین خواتین سمیت 7ملزمان کاغریب خاندان پر تشدد، محمدسعیداس کی بیوی اور بیٹی زخمی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے) تین خواتین سمیت 7ملزمان کاغریب خاندان پر تشدد، محمدسعیداس کی بیوی اور بیٹی زخمی۔ پولیس کاروائی سے گریزاں‘ مضروبہ موت وحیات کی کشمکش میں ہولی فیملی ہسپتال میں داخل، وزیر داخلہ ، وزیراعلیٰ پنجاب اور سی پی اوسے نوٹس لینے کامطالبہ۔ محمدسعیدساکن کنوہانے اپنی…

کلر سیداں شہر میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ویلڈر جاں بحق ہو گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں شہر میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ویلڈر جاں بحق ہو گیا۔22 سالہ آفتاب نامی ویلڈر ایک زیر تعمیر پلازہ کی بالائی منزل پر ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کی تاریں چھو…

یونین کونسل کنوہا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ماسٹر راجہ پرویز قادری کو چےئرمین اور چوہدری شاہد گجر کو وائس چےئرمین کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) یونین کونسل کنوہا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ماسٹر راجہ پرویز قادری کو چےئرمین اور چوہدری شاہد گجر کو وائس چےئرمین کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا ۔اس سلسلہ میں ایک اہم اجلاس بینک چوک کنوہا میں منعقد ہوا جس…

چوہدری طاہر صابر بھٹی برطانیہ کے شہر ریڈچ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کرنل تیمور صابر بھٹی ا و ر شعیب صا بر بھٹی کے بھائی چوہدری طاہر صابر بھٹی برطانیہ کے شہر ریڈچ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے نما زجنازہ بدھ کی شام کلرسیداں کے قریب درکالی میاں حاجی صاحب میں…

متنازع زمین پر پودے اور بار لگانے سے منع کرنے پر چار افراد کو شدید زخمی کر دیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)متنازع زمین پر پودے اور بار لگانے سے منع کرنے پر مشتعل ہو چھ عورتوں سمیت دس افراد نے کلہاڑیوں،ڈنڈوں اور لاتوں مکوں سے پٹائی کر کے چار افراد کو شدید زخمی کر دیا۔پولیس تھانہ کلر سیداں نے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر مقدمہ…

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ پارلیمنٹ 2018 تک اپنا کام کرتی رہے ،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 18ویں اور 21 ویں ترمیم کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ پارلیمنٹ کے موقف کی تائید ہے ۔پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ پارلیمنٹ 2018 تک اپنا کام کرتی رہے کیونکہ…