بریکنگ نیوز

ڈھڈیال

ڈی پی او ڈاکٹر معین مسعود کا ڈھڈیال میں سستا رمضان بازار کا دورہ

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز) ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی اور ڈی پی او ڈاکٹر معین مسعود کا ڈھڈیال میں سستا رمضان بازار کا دورہ تمام سٹال کا معائنہ اشیاء کی کوالٹی اور اوزان چیک کئے صفائی کے ناقص انتظامات پر انتظامیہ کو خوب ڈانٹ پلائی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈی سی او چکوال محمود اختر بھٹی اور ڈی ...

Read More »

بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے الیکشن ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، سردار غلام عباس

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)سابق ضلع ناظم چکوال وسابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے کہا ہے کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے الیکشن ہوتے دکھائی دے رہے ہیں کسی پارٹی میں شمولیت نہیں کی پارٹیاں عوام سے ہی بنتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ڈھڈیال میں بنائے گئے پہلے لاثانی میرج ہال کی ...

Read More »

پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی فوج پرتنقید بلاجواز ہے،سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالمجیدملک

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)بزرگ مسلم لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالمجیدملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی فوج پرتنقید بلاجواز ہے۔ ان کے بیان سے اٹھارہ کروڑ عوام کی دل آزاری ہوئی ۔ راول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری فوج کے سپریم کمانڈر رہے ...

Read More »

ڈھڈیال کے مقام پر سستا رمضان بازار قائم کردیا گیاہے

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع چکوال میں ڈھڈیال کے مقام پر سستا رمضان بازار قائم کردیا گیاہے جہاں پر صارفین کو روز مرہ کی اشیاء سستے داموں فراہم کی جارہی ہیں۔مجسٹریٹ درجہ اول عرفان یوسف نے رمضان بازار کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگی اشیاء فروخت ...

Read More »

محکمہ بہود آبادی چکوال کے فلاحی مرکز ڈورے میں فادرز ڈے منایا گیا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)محکمہ بہود آبادی چکوال کے فلاحی مرکز ڈورے میں فادرز ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر ضلعی آفیسر بہود آبادی ملک وجاہت علی،تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ملک احمد خان اور معروف ماہر تعلیم چوہدری بہادر خان فادرزڈے منائے جانے کی اہمیت کو واضح کیا انہوں نے کہا کہ معاشرے میں والد کے کردار کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر زبر دستی اپنے کلینک پر ٹیسٹ کرانے کے لیے مجبور کرتا ہے

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر زبر دستی اپنے کلینک پر ٹیسٹ کرانے کے لیے مجبور کرتا ہے۔متعدد اعلیٰ حکام کے نوٹس میں لانے کے با وجود ابھی تک ڈاکٹر کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔تبسم ظہور ملک محلہ جعفر آباد چکوال نے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب جواد رفیق ملک کو بھیجی گئی ایک تحریری درخواست ...

Read More »