بریکنگ نیوز

ڈھڈیال

مندرہ چکوال روڈزکے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کا ایک برس مکمل ہوگیا مگرروڈ نہ بن سکا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)گزشتہ سال16جولائی کو وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے9ارب روپے کے مندرہ چکوال اور سوہاوہ چکوال روڈز کے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کیا تھا اوراس موقع پر ٹھیکہ حاصل کنندہ این ایل سی نے ان منصوبوں کو ایک سال میں مکمل کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ان منصوبوں میں سے سوہاوہ ...

Read More »

احتجاجاً سستا رمضان بازار ڈھڈیال سے کریانہ کا سٹال ختم کردیا گیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) اے سی چکوال مصور خان نیازی کے توہین آمیز رویہ کے خلاف احتجاجاً سستا رمضان بازار ڈھڈیال سے کریانہ کا سٹال ختم کردیا گیا ۔ چند روز قبل ایک اعلیٰ سرکاری افسر کے دورہ رمضان بازار کے بعد اسے سی مصور خان نیازی نے انجمن تاجران ڈھڈیال کے سرکردہ رہنما چوہدری محمد سلیم کے سٹال پر موجود ...

Read More »

دوہفتہ قبل اغوا ہونے والے 19سالہ باسط سکنہ پادشاہان ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ)ماچھیہ روڈ (تھانہ جاتلی)سے دوہفتہ قبل اغوا ہونے والے 19سالہ باسط سکنہ پادشاہان ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا۔ مذکورہ نوجوان کو آزاد کشمیر کے ایک گروپ نے رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر اغوا کرلیا تھا ۔ باسط نامی نوجوان سے تعلق رکھنے والے گروپ نے آزادکشمیر سے34لاکھ کے چلغوزے لیے بعدازاں رقم کی ادائیگی سے انکاری ہوگئے۔ ...

Read More »

قیادت نے جو فیصلے کیے انہیں خوش دلی سے قبول کیا جائے گا

ڈھڈیال (نما ئندہ راول نیوز) یونین کونسل چک عمرا میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحد ہے اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ جمعرات کی شب فرید کسر میں ایک اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماؤں چوہدری ظفر الاسلام اور چوہدری غلام مرتضیٰ مونا نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مخالفین حلقہ میں ...

Read More »

پارٹی قیادت اور حلقہ کے عوام نے جو بھی فیصلہ کیا وہ انہیں قبول ہوگا

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یونین کونسل چک عمرا کے سرکردہ رہنما چوہدری غلام مرتضیٰ مونا نے کہا ہے کہ ضلع کی اعلیٰ قیادت نے امیدواروں کی نامزدگی کے لئے جو بھی فیصلے کیے و ہ انہیں خوش دلی سے قبول کریں گے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابقہ یونین کونسل ہرڑ چوک میں ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) پادشاہان کی سرکردہ شخصیات نے اپنے پینل کی نامزدگی کیلئے صلاح ومشورے شروع

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ (ن) پادشاہان کی سرکردہ شخصیات نے اپنے پینل کی نامزدگی کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں۔ پینل کا اعلان جولائی کے آخر تک موخر کردیا جائے گا۔ قصبہ مسوال کی دوبارہ یونین کونسل پادشاہان میں شامل کرانے کیلئے رٹ دائر کردی گئی ہے جس کے بعد پینل کے ناموں کوحتمی شکل دی جائے گی ...

Read More »

مسلم لیگ ن بدستور تھانہ ڈھڈیال کی کارکردگی سے انتہائی مایوس ہے

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ ن بدستور تھانہ ڈھڈیال کی کارکردگی سے انتہائی مایوس ہے، ڈھڈیال مرکز سے مسلم لیگ ن کی سرکردہ شخصیات نے چند روز قبل چوہدری حیدر سلطان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں انہیں تھانہ ڈھڈیال کے بارے میں مسلم لیگی حلقوں میں پائی جانے والی بے چینی کے بارے میں آگاہ کیا ...

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری شروع کردیں

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز(مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری شروع کردیں۔ اس سلسلہ میں صوبہ کی تمام تنظیموں کو متحرک کردیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ کی بنیاد پر پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے ہیں جس میں حلقہ کے رکن قومی اسمبلی ...

Read More »

یونین کونسل پادشاہان کے دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز)یونین کونسل پادشاہان کے دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری، پویس نے اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ حلقہ کے تمام دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ بڑے منظم انداز میں جاری ہے۔ منشیات فروش جس طرح اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں اس سے محسوس ہوتا ہے کہ انہیں پولیس کی سرپرستی حاصل ہے ۔ اس ...

Read More »

آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن چکوال نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہریونین کونسل سے مسلم لیگ ن کی سرکرد ہ شخصیات سے مضبوط امیدواروں کے پینل کیلئے نام لیے جارہے ہیں۔ مسلم لیگ ن جسے مخالف جماعتوں کے اتحاد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کو ان بلدیاتی ...

Read More »