بریکنگ نیوز

ڈھڈیال

ڈھڈیال کے محلہ حسینی ٹاؤن میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)ڈھڈیال کے محلہ حسینی ٹاؤن میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیامکانات کو شدید نقصان پہنچے کا خدشہ اہل محلہ کا مقامی حکومتی نمائندوں کے خلاف شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق محلہ حسینی ٹاؤن میں نکاسی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے کئی روز ے جاری بارشوں کا پانی لوگوں کے گھروں میں ...

Read More »

ڈھڈیال میں تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج

ڈھڈیال(نمائندہ راوال نیوز) ڈھڈیال میں تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہفتہ کے روزمکمل شٹر ڈاؤن رکھا ۔مین بازار، مین چوک، مغل مارکیٹ، چک بیلی خان روڈ اور دیگر تمام مارکیٹوں میں تمام قسم کا کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔ شٹر ڈاؤن ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ...

Read More »

ڈھڈیال مرکز میں متوقع بلدیاتی امیدواروں نے اپنے غیر اعلانیہ سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)ڈھڈیال مرکز میں متوقع بلدیاتی امیدواروں نے اپنے غیر اعلانیہ سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ۔ سردار گروپ نے ڈھڈیال مرکز کی چند یونین کونسلوں میں چیئرمین کے امیدواروں کی نامزدگی کردی ہیں۔یونین کونسل پادشاہان میں چوہدری سرفرارخان ، چوہدری غضنفر علی خان بھیں، چوہدری نثار عباس سرال اور چوہدری خورشید بیگ ڈھڈیال میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں ...

Read More »

مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹ گئی

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن ڈھڈیال میں انتشار کے باعث ابھی تک آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کوئی حکمت عملی ترتیب نہیں دے سکی۔ مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر دھڑا ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہے تمام دھڑے اپنے اپنے پینل نامزد کرکے ضلعی قیادت کو ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے مشاورت شروع

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے سنجیدگی سے مشاورت شروع کردی ہے۔ ڈھڈیال مرکز میں مسلم لیگ ن کو سردار گروپ کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ڈھڈیال جہاں سردار گروپ کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہے میں ...

Read More »

قصبہ ڈورے میں ایک پولٹری فارم میں کتے گھسنے سے سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہو گئیں

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز) قصبہ ڈورے میں ایک پولٹری فارم میں کتے گھسنے سے سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہفتہ کی شب دو کتے محمدشکیل (موہڑہ الہو) کے انڈہ دینے والی مرغیوں کے ایک شیڈ میں داخل ہو گئے جس کے نتیجے میں 385مرغیاں ہلاک ہو گئیں جن کی مالیت دولاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے ۔ فارم مالکان نے ...

Read More »

ڈھڈیال اور گردونواح میں عیدالفطر کے اوقات

ڈھڈیال اور گردونواح میں عیدالفطر کے اوقات نمبر مسجد / عیدگاہ خطیب /امام مسجد وقت 1 مرکزی مسجد سادات ڈھڈیال مولانا مقصود رضا عابد 8:00بجے صبح 2 مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال مولانا محی الدین کاظم 8:00بجے صبح 3 مرکز جامع فاروقیہ عیدگاہ ڈھڈیال مولانا محمد نذیر 8:00بجے صبح 4 مرکزی جامع مسجد حنفیہ ڈورے حافظ افضال احمد 7:45بجے صبح 5 ...

Read More »

حکومت آئندہ دو سالوں میں بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پالے گی،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت آئندہ دو سالوں میں بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پالے گی ۔ پادشاہان میں اپنی رہائشگاہ پر دیے گئے افطار ڈنر کے بعد خبریں سے گفتگوکرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام ...

Read More »

مونا میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں9افراد شدید زخمی

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) مونا میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد افضل اور چوہدری شوکت گروپ کے درمیان کچھ عرصہ سے شاملات پر ملکیت کا تنازعہ چل رہا تھا ۔ فریقین کا دعویٰ تھا کہ یہ شاملات ان کی ہے۔ گزشتہ چند روز سے صورت حال انتہائی کشیدہ ...

Read More »

اے سی چکوال مصورخا ن نیازی کے خلاف احتجاج جاری ہے

ڈھڈیال ( بیورو رپورٹ)چکوال کے تین صحافیوں کے خلاف تھانہ ڈھڈیال میں مقدمہ درج کرانے پر اے سی چکوال مصورخا ن نیازی کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔پیر کے سہ پہر چکوال اور ڈھڈیال کے صحافیوں نے سستا رمضان بازار ڈھڈیال کے سامنے مظاہر ہ کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے سنیئر صحافی یونس اعوان نے کہا ...

Read More »