Press "Enter" to skip to content

Posts published in “ڈھڈیال”

ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ)ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا جس میں گورنمنٹ یوسی ہائی سکول ڈھڈیال اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھڈیال شامل ہیں۔ انہوں نے جماعت پنجم کیلئے بنائے گئے امتحانی سنٹر کو چیک کیا ۔ انہوں نے…

ڈھڈیال میں تیزی کی لہر اٹھ چکی ہے،سید ابرار حسین شاہ

ڈھڈیال ( بیورورپورٹ)سابق ناظم ڈھڈیال میجر(ر) سید ابرار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈھڈیال میں تیزی کی لہر اٹھ چکی ہے اسے اب کوئی نہیں روک سکتا۔ وہ گزشتہ روز چوہدری صفدر مرحوم کی حویلی میں نمبردار گروپ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک بڑے انتخابی اجتماع سے خطاب کررہے…

چک عمرا میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہونے کے بعد حلقہ کو اوپن کردیا گیا

ڈھڈیال(بیورورپورٹ)یونین کونسل چک عمرا میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہونے کے بعد حلقہ کو اوپن کردیا گیا۔ طویل مذاکرات بے سود رہے ، فریقین کے سخت موقف کے سامنے ضلعی قائدین بھی بے بس ہوگئے۔ جمعرات کے روز حلقہ کے ٹکٹ کے فیصلہ کیلئے ایم پی…

چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یونین کونسل پادشاہان کے سرکردہ رہنما چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے۔انہوں نے حلقہ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطہ کرکے پینل کے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کی ہے۔ معلوم…

بھیں کا ایجنٹ شہزاد قصبہ ڈورے کی دوخواتین سمیت چار افراد کے ساتھ بھی ہاتھ کرلیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) عمرہ زائرین کو ذلیل وخوار کرنے والا بھیں کا ایجنٹ شہزاد قصبہ ڈورے کی دوخواتین سمیت چار افراد کے ساتھ بھی ہاتھ کرلیا۔ متعدد وعدوں کے باوجود ابھی تک رقم کی ادائیگی میں ٹال مٹول کررہا ہے۔ قصبہ کے چار افراد کے ایک گروپ نے رمضان میں…

پادشاہان میں سردار گروپ نے اپنے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کردیا

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)یونین کونسل پادشاہان میں سردار گروپ نے اپنے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلہ میں ایک اجتماع گزشتہ روز موہڑہ الہو میں منعقدہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد اشرف نے کہا کہ سابق ضلع ناظم سردار غلام…

قصبہ میں مفاہمت کی سیاست چاہتے ہیں،سید ابرار حسین شاہ

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)سابق ناظم یونین کونسل ڈھڈیال میجر(ر) سید ابرار حسین شاہ نے کہا ہے کہ وہ قصبہ میں مفاہمت کی سیاست چاہتے ہیں۔ اگر سیاسی گروپوں کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہ ہوسکا تو وہ پھر انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سادات پلازہ ڈھڈیال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب…

یونین کونسل ہر چار ڈھاب میں مسلم لیگ ن نے اپنی رابطہ مہم شروع کردی

ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)یونین کونسل ہر چار ڈھاب میں مسلم لیگ ن نے اپنی رابطہ مہم شروع کردی۔ چوہدری محمد ضمیر کو چیئرمین نامزد کرنے کے بعد چک نورنگ سے وائس چیئرمین کی نامزدگی کردی گئی۔ اس سلسلہ میں ایک اہم اجتماع چک نورنگ میں چوہدری شکیل منہاس کی رہائش گاہ…

ہمارا گروپ پوری طرح متحد ہے، چوہدری خورشید بیگ

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز) سر دار گروپ ڈھڈیال کے سر براہ اور امیدوار چیئر مین برائے یو سی ڈھڈیال چوہدری خورشید بیگ نے کہا ہے کہ ہمارا گروپ پوری طرح متحد ہے اس میں کسی قسم کی دراڑ کا سوا ل ہی پید ا نہیں ہو تا ۔خبریں سے گفتگو کرتے…

تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن ڈ ی ایس پی صدر میاں محمد اکبر کی قیادت میں ہوا جس میں تھانہ ڈھڈیال کے ایس ایچ او راجہ حامد خان ، سب انسپکٹر راجہ مظہر حسین ، سی آئی اے سٹاف…

ڈھڈیال کے محلہ حسینی ٹاؤن میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)ڈھڈیال کے محلہ حسینی ٹاؤن میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیامکانات کو شدید نقصان پہنچے کا خدشہ اہل محلہ کا مقامی حکومتی نمائندوں کے خلاف شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق محلہ حسینی ٹاؤن میں نکاسی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے کئی…

ڈھڈیال میں تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج

ڈھڈیال(نمائندہ راوال نیوز) ڈھڈیال میں تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہفتہ کے روزمکمل شٹر ڈاؤن رکھا ۔مین بازار، مین چوک، مغل مارکیٹ، چک بیلی خان روڈ اور دیگر تمام مارکیٹوں میں تمام قسم کا کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔ شٹر ڈاؤن ہونے کی وجہ…

ڈھڈیال مرکز میں متوقع بلدیاتی امیدواروں نے اپنے غیر اعلانیہ سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)ڈھڈیال مرکز میں متوقع بلدیاتی امیدواروں نے اپنے غیر اعلانیہ سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ۔ سردار گروپ نے ڈھڈیال مرکز کی چند یونین کونسلوں میں چیئرمین کے امیدواروں کی نامزدگی کردی ہیں۔یونین کونسل پادشاہان میں چوہدری سرفرارخان ، چوہدری غضنفر علی خان بھیں، چوہدری نثار عباس سرال اور…

مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹ گئی

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن ڈھڈیال میں انتشار کے باعث ابھی تک آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کوئی حکمت عملی ترتیب نہیں دے سکی۔ مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر دھڑا ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہے…

بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے مشاورت شروع

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے سنجیدگی سے مشاورت شروع کردی ہے۔ ڈھڈیال مرکز میں مسلم لیگ ن کو سردار گروپ کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور منصوبہ بندی کررہی ہے۔…

قصبہ ڈورے میں ایک پولٹری فارم میں کتے گھسنے سے سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہو گئیں

ڈھڈیال(نمائندہ راول نیوز) قصبہ ڈورے میں ایک پولٹری فارم میں کتے گھسنے سے سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہفتہ کی شب دو کتے محمدشکیل (موہڑہ الہو) کے انڈہ دینے والی مرغیوں کے ایک شیڈ میں داخل ہو گئے جس کے نتیجے میں 385مرغیاں ہلاک ہو گئیں جن کی مالیت دولاکھ…

ڈھڈیال اور گردونواح میں عیدالفطر کے اوقات

ڈھڈیال اور گردونواح میں عیدالفطر کے اوقات نمبر مسجد / عیدگاہ خطیب /امام مسجد وقت 1 مرکزی مسجد سادات ڈھڈیال مولانا مقصود رضا عابد 8:00بجے صبح 2 مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال مولانا محی الدین کاظم 8:00بجے صبح 3 مرکز جامع فاروقیہ عیدگاہ ڈھڈیال مولانا محمد نذیر 8:00بجے صبح 4 مرکزی…

حکومت آئندہ دو سالوں میں بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پالے گی،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت آئندہ دو سالوں میں بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پالے گی ۔ پادشاہان میں اپنی رہائشگاہ پر دیے گئے افطار ڈنر کے بعد خبریں سے گفتگوکرتے…

مونا میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں9افراد شدید زخمی

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) مونا میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد افضل اور چوہدری شوکت گروپ کے درمیان کچھ عرصہ سے شاملات پر ملکیت کا تنازعہ چل رہا تھا ۔ فریقین کا دعویٰ تھا کہ یہ شاملات ان…

اے سی چکوال مصورخا ن نیازی کے خلاف احتجاج جاری ہے

ڈھڈیال ( بیورو رپورٹ)چکوال کے تین صحافیوں کے خلاف تھانہ ڈھڈیال میں مقدمہ درج کرانے پر اے سی چکوال مصورخا ن نیازی کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔پیر کے سہ پہر چکوال اور ڈھڈیال کے صحافیوں نے سستا رمضان بازار ڈھڈیال کے سامنے مظاہر ہ کیا ۔ اس موقع پر…

مندرہ چکوال روڈزکے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کا ایک برس مکمل ہوگیا مگرروڈ نہ بن سکا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)گزشتہ سال16جولائی کو وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے9ارب روپے کے مندرہ چکوال اور سوہاوہ چکوال روڈز کے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کیا تھا اوراس موقع پر ٹھیکہ حاصل کنندہ این ایل سی نے ان منصوبوں کو ایک سال میں مکمل کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر ایک سال…

احتجاجاً سستا رمضان بازار ڈھڈیال سے کریانہ کا سٹال ختم کردیا گیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) اے سی چکوال مصور خان نیازی کے توہین آمیز رویہ کے خلاف احتجاجاً سستا رمضان بازار ڈھڈیال سے کریانہ کا سٹال ختم کردیا گیا ۔ چند روز قبل ایک اعلیٰ سرکاری افسر کے دورہ رمضان بازار کے بعد اسے سی مصور خان نیازی نے انجمن تاجران ڈھڈیال…

دوہفتہ قبل اغوا ہونے والے 19سالہ باسط سکنہ پادشاہان ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ)ماچھیہ روڈ (تھانہ جاتلی)سے دوہفتہ قبل اغوا ہونے والے 19سالہ باسط سکنہ پادشاہان ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا۔ مذکورہ نوجوان کو آزاد کشمیر کے ایک گروپ نے رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر اغوا کرلیا تھا ۔ باسط نامی نوجوان سے تعلق رکھنے والے گروپ نے آزادکشمیر سے34لاکھ…

قیادت نے جو فیصلے کیے انہیں خوش دلی سے قبول کیا جائے گا

ڈھڈیال (نما ئندہ راول نیوز) یونین کونسل چک عمرا میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحد ہے اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ جمعرات کی شب فرید کسر میں ایک اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماؤں چوہدری ظفر الاسلام اور چوہدری غلام مرتضیٰ مونا…

پارٹی قیادت اور حلقہ کے عوام نے جو بھی فیصلہ کیا وہ انہیں قبول ہوگا

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یونین کونسل چک عمرا کے سرکردہ رہنما چوہدری غلام مرتضیٰ مونا نے کہا ہے کہ ضلع کی اعلیٰ قیادت نے امیدواروں کی نامزدگی کے لئے جو بھی فیصلے کیے و ہ انہیں خوش دلی سے قبول کریں گے ۔ ایک بیان میں…

مسلم لیگ (ن) پادشاہان کی سرکردہ شخصیات نے اپنے پینل کی نامزدگی کیلئے صلاح ومشورے شروع

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ (ن) پادشاہان کی سرکردہ شخصیات نے اپنے پینل کی نامزدگی کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں۔ پینل کا اعلان جولائی کے آخر تک موخر کردیا جائے گا۔ قصبہ مسوال کی دوبارہ یونین کونسل پادشاہان میں شامل کرانے کیلئے رٹ دائر کردی گئی ہے جس…

مسلم لیگ ن بدستور تھانہ ڈھڈیال کی کارکردگی سے انتہائی مایوس ہے

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ ن بدستور تھانہ ڈھڈیال کی کارکردگی سے انتہائی مایوس ہے، ڈھڈیال مرکز سے مسلم لیگ ن کی سرکردہ شخصیات نے چند روز قبل چوہدری حیدر سلطان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں انہیں تھانہ ڈھڈیال کے بارے میں مسلم لیگی حلقوں میں…

مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری شروع کردیں

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز(مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری شروع کردیں۔ اس سلسلہ میں صوبہ کی تمام تنظیموں کو متحرک کردیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ کی بنیاد پر پارلیمانی بورڈ تشکیل…

یونین کونسل پادشاہان کے دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز)یونین کونسل پادشاہان کے دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری، پویس نے اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ حلقہ کے تمام دیہات میں منشیات فروشی کا دھندہ بڑے منظم انداز میں جاری ہے۔ منشیات فروش جس طرح اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں اس سے محسوس ہوتا…

آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن چکوال نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے صلاح ومشورے شروع کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہریونین کونسل سے مسلم لیگ ن کی سرکرد ہ شخصیات سے مضبوط امیدواروں کے پینل کیلئے نام لیے جارہے ہیں۔ مسلم لیگ ن جسے مخالف جماعتوں کے…