بریکنگ نیوز

مندرہ

محرم الحرام کا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم و ملزوم ہے، ڈی ایس پی گو جر خان

2 مندرہ (ساجد نقوی)محرم الحرام کی آمد آمد ہے جسکا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم و ملزوم ہے جسطرح ہماری بہادر مسلح افوا ج پاکستان نے ضرب عضب میں دہشت گردوں کے ارادوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک میں امن امان قائم کرنے کی بھر پور کاوش کی الحمدو للہ آج ہم دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد ہو ...

Read More »

نظریاتی کارکنوں کونظر انداز کر کے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں،شیخ بد منیر

مندرہ ( ساجد نقوی )بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں کونظر انداز کر کے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور تحصیل بھر میں مسلم لیگ ق کے جھنڈے تلے پرورش پانے والے اب مسلم لیگ ن کی صفوں میں گھس کر حق داروں کی حق تلفی کر رہے ہیں مخلص و دیرینہ کارکنوں کو نظر ...

Read More »

پیپلز پارٹی نے کبھی بھی نظریاتی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، راجہ پرویز اشرف

مندرہ(ساجد نقوی)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتقامی طرز حکمرانی کی بجائے مفاہمت ،رواداری ،وضع داری ،شاہستگی اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا جموری کلچر متعارف کرایا بھٹو ازم اور بے نظیر کے مشن کی تکمیل کے لیے تمام سازشی ٹولے کی سازشوں کو جوتی کی نوک پر کرھ کر عوام کی خدمت کے لیے ...

Read More »

پیٹرولنگ پولیس غوثیہ چوکی مندرہ کے اہلکاروں نے بھی ” عیدی مہم” شروع کر دی

مندرہ ( ساجد نقوی )پیٹرولنگ پولیس غوثیہ چوکی مندرہ کے اہلکاروں نے بھی ” عیدی مہم” شروع کر دی تفصیلات کے مطابق گلتاسب حسین سکنہ چہیڑیں نے میڈیا کو روداد سناتے ہوئے کہا کہ میں پی ایس او پمپ مندرہ میں ٹینکی ڈرائیور ہوں گزشتہ رات اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ موضع ...

Read More »

رمضان المبارک ہمیں صبر واستقامت کا درس دیتا ہے، فرخ اقبال

مندرہ (ساجد نقوی )جہاں رمضان المبارک ہمیں صبر واستقامت کا درس دیتا ہے وہی ہمیں اس ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ عبادات کے ساتھ ساتھ ہمارے غریب و مستحق لوگوں کی امداد کا بھی حکم ملتا ہے اس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل ہوتی ہیں اس وقت دل کو تشنگی حاصل ہوتی جب ہم اپنے مستحق ...

Read More »

مسلم لیگ(ن) کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے،راجہ پرویز اشرف

مندرہ ( سید ساجد نقوی )سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اقتدار کی خاطر مسلم لیگ ن نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے ابھی تک بجلی جیسے بحران پر قابو پانے میں حکومت بری طرح ناکام ہے ماہ مقدس میں بھی عوام سحری و افطاری سمیت بجلی کو ترس رہے ہیں مینار پا کستان پر ...

Read More »

مندرہ بازار میں گرانفروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی

مندرہ ( سید ساجد نقوی)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت اور ڈی سی او راولپنڈی و اے سی گو جر خان کی ہدایت پر اسپشل پرائس مجسٹریٹ عامر مسعود راجہ ہمراہ ریڈر سید شفاعت حسین کاظمی و پولیس کے ماہ رمضان المبارک میں مندرہ بازار میں گرانفروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے صابر ی جنرل اسٹور ...

Read More »

تعلیم کے بغیر کو ئی بھی ملک قوم و معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، راجہ شوکت عزیز بھٹی

مندرہ ( سید ساجد نقوی)تعلیم کے بغیر کو ئی بھی ملک قوم و معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا وہی قومیں ترقی کے ہمالیہ کو سر کرتی ہیں جو تعلیم کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیتی ہیں بالخصوص جس خاندان کی خواتین تعلیم جیسے زیور سے آراستہ ہو جائیں تو پھر یہ ایسا چراغ جلتا ہے جس سے کئی چراغ جلتے ...

Read More »

اختیارات کا ناجائز استعمال سب انسپکٹر عزیز بھٹی معطل مقدمہ درج

راولپنڈی(نامہ نگار)سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی نے اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے والے پولیس افسر کو معطل اور اس کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد کو کاشف نامی شخص نے درخواست دی کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھا کہ سب انسپکٹر عزیز بھٹی اس کے گھر ...

Read More »

مہنگائی جن بے قابو مندرہ اور اسکے مضافات میں منافع خووروں نے کمر کس لی

مندرہ ( ساجد نقوی )مہنگائی جن بے قابو مندرہ اور اسکے مضافات میں منافع خووروں نے کمر کس لی اشیاء خورد نوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اوپر سے حکومت کی نا اہلی رمضان کی آمد پر تاحال یوٹیلٹی اسٹورز رمضان پیکیج دینے سے محروم صارفین اور یوٹیلٹی اسٹوروالوں کے درمیان تو تو تکرارتفصیلات کے مطابق مہنگائی کا ...

Read More »