بریکنگ نیوز

دولتالہ

بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کریں گے، چوہدری اشتیاق

سکھو( عادل نواز کیانی) مسلم لیگ ن گوجرخان کے سینئر رہنما و چئیرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق نے کہا ہے کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوارں کا فیصلہ کسی کی خواہش پر نہیں پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت رائے سے ہو گا تا حال تحصیل گوجرخان میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کسی قسم ...

Read More »

راجہ جاوید اخلاص فیملی کے ہمراہ نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں

سکھو( عادل نواز کیانی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے راجہ جاوید اخلاص فیملی کے ہمراہ نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ او پی ایل کے عہد دران و ممبران کے نوٹیفیکشن کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بیرون ملک پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے مسائل سنیں گے چئیرمین اووسیز پاکستان لوررز چوہدری اشتیاق ...

Read More »

راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتابندھ گیا

دولتالہ(نامہ نگار)صدر مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتابندھ گیابڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور سیاسی جماعتوں کے قائدین راجہ محمد حمید سے اظہار تعزیت کے لیے ان کی رہائش ڈہوک کرمی جاتلی پہنچے گزشتہ روز جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب راجہ ...

Read More »

مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے صدر راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی

دولتالہ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے صدر راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی مرحومہ کو آبائی قبرستان ڈہوک کرمی جاتلی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص ،ایم این اے ملک ابرار ایم پی اے افتخار ...

Read More »

چوہدری زاہد محمود نے یونین کونسل دولتالہ سے امیدوار برائے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

دولتالہ(نامہ نگار)چوہدری زاہد محمود نے یونین کونسل دولتالہ سے امیدوار برائے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں انہوں نے اپنے ایک اخباری بیان میں بتایا کہ یونین کونسل کے عوام کے پر زور اصرا ر کر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ وائس چیئرمین سمیت دیگر ...

Read More »

مسلم لیگ(ن)نے یونین کونسل جھونگل میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے ٹکٹ جاری کردئے

دولتالہ(نامہ نگار)مسلم لیگ(ن)نے یونین کونسل جھونگل میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے ٹکٹ جاری کردئے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص اور صدر مسلم لیگ(ن)تحصیل گوجرخان راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ نے علاقہ کے معززین کی موجودگی میں متفقہ طور پر چیئرمین سید تصور عباس شاہ اور وائس چیئرمین چوہدری افتخار احمدکو امیدوار نامزد کیا گیا ہے اس موقع پرعلاقہ ...

Read More »

بارشوں نے تبائی مچا دی سڑکیں گلیاں بھی ندی نالوں میں تبدیل

دولتالہ(نامہ نگار) بارش نے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیات پیدا کر دی،کئی علاقوں میں بارشی پانی لوگوں کے گھروں میں داخل،آمد ورفت کے راستے مسدود ہو کر رہ گئے جبکہ سڑکیں گلیاں بھی ندی نالوں میں تبدیل ہو کر رہ گئے،نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث ہر ہونے والی بارش دولتالہ کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو مشکلات ...

Read More »

خونی ڈیم نے ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کو نگل لیا

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)خونی ڈیم نے ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کو نگل لیا،قصبہ دولتالہ کے نواحی علاقہ کھیسہ میں ایک ہی گھر کے تین جوان نکو ڈیم میں ڈوب کر جابحق ہو گئے،واقعات کے مطابق کھیسہ کے رہایشی محمد گلزار کا بیٹامحمد رضوان ،نواسہ کاشف علی اور پوتا وہاب علی عید کے دوسرے دن پکنک کے لیے نکو ڈیم ...

Read More »

بھاری اکثر یت سے کا میابی حاصل کریں گے،چوہدری ابرار سرور

دولتالہ(نامہ نگار)عوامی لوگ ہیں اور عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں الیکشن میں کامیابی کے بعد فوری طور پر عوامی خدمت کا آغاز کر دیا جائے گا میرے والدچوہدری محمد سرور نے اپنے دور میں جس طرح یوسی سکھو کی مثالی خدمت کی انشاء اللہ اسی سلسلہ کو دراز کیا جائے گا خدمت کی سیاست کا علم لے کر نکلا ...

Read More »

دولتالہ کے نواحی علاقہ ڈیم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ڈوب کر ہلاک

دولتالہ (نمائندہ راول نیوز)قصبہ دولتالہ کے نواحی علاقہ نکّو ڈیم میں ڈوب کر نوجوان بھانجے اور بھتیجے سمیت جاں بحق لاشیں نکال لی گئیں علاقے بھر میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق جاتلی کے نواح میں واقع نکّو ڈیم میں ڈوب کر 2بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ نواحی گاؤں کھیسہ دمالی کا ...

Read More »