بریکنگ نیوز

دولتالہ

پی پی ایل آہدی ڈیسکون انجینئرنگ پلانٹ میں چوری کی وارداتیں عام ہوگیں

دولتالہ (نمائندہ راول نیوز ) پی پی ایل آہدی ڈیسکون انجینئرنگ پلانٹ میں زبردستی داخل ہونے حساس آلات توڑ پھوڑ اور گالی گلوچ پر دو نامزد افرادسمیت متعدد نامعلوم افرادکے خلاف تھانہ جاتلی میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایڈمن انچارج میجر زاہد حسین نے تھانہ جاتلی میں ایف آئی آر درج کرائی کہ عدنان اور رزاق ساتھیوں کے ہمراہ ...

Read More »

دولتالہ، سڑکیں موسم برسات کے دوران جوہڑوں کی شکلیں اختیار کر گئیں

دولتالہ(نامہ نگار)نکاسی آب کے نظام کے بغیر دولتالہ کی سڑکیں موسم برسات کے دوران جوہڑوں کی شکلیں اختیار کر گئیں ،ذرا سی بارش ہوتے ہی منڈی چوک ،بوہڑ بازار،کسانہ روڈ،چوک بڑا کنواں،پرانا ڈاکخانہ روڈ،ڈہوک چنن شاہ روڈ،محلہ وٹرنیری ہسپتال،بوائز کالج روڈ،گرلز کالج روڈ،ڈونگی روڈ،واپڈا روڈ،راولپنڈی روڈسمیت دیگر نشیبی علاقوں میں زمینی آمد ورفت کے راستے مسدود ہو جاتے ہیں،تاریخی اور ...

Read More »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا ،نواحی گاؤں دوکھوہا کے رہائشی چوہدری ندیم عرف سیکرٹری اور چوہدری ندیم محنت مزدوری کی غرض سے سعوی عرب میں مقیم تھے اور چند دن قبل عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک کے حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے،نمازہ ...

Read More »

ای ڈی او CDراولپنڈی عقیل احمد خان کا ایجوکیشن سکول سینٹر ڈہونگ کا دورہ

دولتالہ(نمائندہ خصوصی) ای ڈی او CDراولپنڈی عقیل احمد خان نے گزشتہ روز سن رائز ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ایجوکیشن سکول سینٹر ڈہونگ کا دورہ کیا ،ان کے ہمراہ ڈی سی او آفس سے راجہ تنویر حسین،ڈی او وویمن ڈولپمنٹ میڈیم طاہرہ ناز اور میڈیم صفیہ بھی موجود تھیں،اس موقع پر انہوں نے سن رائز ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سربراہ کرنل(ر) ابوذر خان ...

Read More »

سلیمان فاؤنڈیشن کی جانب سے علاقہ بھر کے سینکڑوں مستحق افراد میں آٹا تقسیم کیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار) معروف فلاحی ادارے سلیمان فاؤنڈیشن کی جانب سے علاقہ بھر کے سینکڑوں مستحق افراد میں آٹا تقسیم کیا گیا،آٹا تقسیم کرنے کی تقریب فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر واقع چوک بڑا کنواں میں منعقد ہوئی جس میں فاؤنڈیشن کے سربراہ شیخ محمد ساجد المعروف سیٹھ عابد سمیت دیگر عہدیداران اور سلیمان فیملی کے افراد نے مستحق افراد میں آٹے ...

Read More »

دو نمبر اور کاغذی صحافیوں کو بے نقاب کیا جائے گا، پریس کلب دولتالہ

دولتالہ(نامہ نگار) پریس کلب دولتالہ کے اجلاس میں سوشل میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کی صحافتی معاملات میں مداخلت کیخلاف قراردامنظور،مداخلت کرنے والوں کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اور سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ،غیر صحافتی عناصر خود کو صحافی ظاہر کر کے بلیک میلنگ سمیت دیگر غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکات میں ملوث ہیں،تفصیلات کے مطابق سوار محمد حسین ...

Read More »

میانہ پھمبل کی مین گلی نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگی

دولتالہ (محمد اشفاق انجم)میانہ پھمبل کی مین گلی نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگی،مین گلی کے دونوں اطراف میں نالے نہ ہونے کی سے مین گلی تالاب میں تبدیل ہو کر رہ گئی ،عوام اور نمازیوں کا پیدل چلنا محال ہو گیا ،عوامی نمائندوں سے اصلاح و احول کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق یو ...

Read More »

ہمارا پینل تیر کے انتخانی نشان پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گا:راجہ جاوید اشرف

دولتالہ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے تمام یونین کونسلوں سے ہمارا پینل تیر کے انتخانی نشان پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے گا انشاء اللہ تیر کا نشان جیت کا نشان ہوگا اڑھائی سالوں میں موجودہ قیادت ایک روپے کے فنڈز تحصیل کے لیے نہیں لا سکتی اخباری بیانات سے تارے توڑنے کی باتیں کرنے والے حلقہ ...

Read More »

الاامیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم دولتالہ ایک بار پھر بازی لے گیا

دولتالہ(نامہ نگار)الاامیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم دولتالہ ایک بار پھر بازی لے گیا سکول ہذا کی طالبہ میمونہ بتول نے سائنس گروپ میں 1059نمبر لیکر راولپنڈی بورڈ میں طالبات میں 4پوزیشن جبکہ تحصیل گوجرخان میں اول پوزیشن حاصل کی جب کہ سکول ہذا کی طالبہ عیشا لہراسب نے1024،آمنہ یونس نے 1012،ام حبیبہ نے1009نمبر حاصل کر کے بالترتیب سکول میں،دوئم اور سوئم ...

Read More »

گوجرخان کے باسیوں نے راجہ پرویز اشرف کے ساتھ انصاف نہیں کیا، سید نذیر حسین شاہ

دولتالہ(نامہ نگار)گوجرخان کے باسیوں نے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ الیکشن میں انصاف نہیں کیا اربوں روپے گوجرخان کے لیے لانے والے اس جرات مند اور باصلاحیت سیاسی قیادت کو خراج تحسین پیش نہ کرنا بھی سرا سر زیادتی ہے سیاسی جماعتوں اور پارٹی بازی سے بالاتر ہو کر راجہ پرویز اشرف کو سلام پیش کرتے ...

Read More »