بریکنگ نیوز

دولتالہ

راجہ عمران حمید و راجہ رضوان حمیدرشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دولتالہ ( نامہ نگار ) سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی و ایکس ممبر بورڈ آف پی ایس او راجہ حمید احمد سلیم کے صاحبزادے راجہ عمران حمید و راجہ رضوان حمید گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے کی شادی خانہ آبادی کی تقریب معروف تفریح مقام ایوب پارک میں ہوئی جبکہ ایک نجی ہوٹل میں دعوت ولیمہ کی ...

Read More »

فوج کے خلاف گفتگو کسی صورت بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں،سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

دولتالہ(نوید افسر راجہ سے )سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے خلاف گفتگو کسی صورت بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ایسی باتوں کو پاکستانی عوام ہمیشہ نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا ساتھ دیں گے وفاقی وزرات سے لیکر وزارت عظمی کے ...

Read More »

نامعلوم افراد نے گھر سے باہر بلا کر نوجوان کو قتل کر دیا

دولتالہ (نمائندہ راول نیوز) پو لیس چوکی سکھو موڑ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر سے باہر بلا کر نوجوان کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق عبد اخلق چوہان ساکن موہڑہ چوہدریاں نے پو لیس تھانہ مندرہ کو رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتایا کہ گذشتہ رات میرے بیٹے محمد عرفان چوہان کو کال آئی اور وہ ...

Read More »

اوو سیز پاکستان لوورز کی سرپرستی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں، راجہ جاوید اخلاص

سکھو(عادل نواز کیانی)دنیا بھر میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم اوو سیز پاکستان لوورز کے عہد ران کے نوٹیفیکشن جاری کر دئیے گئے ہیں اس سلسلہ میں چئیرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق کی جانب سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم این اے راجہ جاوید اخلاص ، ایم پی اے راجہ شوکت عزیز ...

Read More »

عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی نے انچارج پولیس چوکی دولتالہ تبدیل کر دیا

دولتالہ(نامہ نگار ) انچارج پولیس چوکی دولتالہ سب انسپکٹر نذیر گوندل کو عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی نے تبدیل کر دیا چند روز قبل مرکزی انجمن تاجراں دولتالہ کے صدر حاجی چوہدری شمشاد علی کمبوہ اور صدر ٹرانسپورٹ یونین سید نذیر حسین شاہ سمیت دیگر تاجر برادری و معززین علاقہ نے CPOراولپنڈی سے ملاقات تحریری ...

Read More »

سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی سابق چیئرمین صوبیدار(ر) مقبول حسین کی رہائش گاہ پر ملاقات

دولتالہ(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف گزشتہ روز سابق چیئرمین صوبیدار(ر) مقبول حسین کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں ملکی استحکام سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے علاقہ کی ...

Read More »

عوامی شکایات پر سی پی اوراولپنڈی نے پولیس چوکی انچارج نذیر احمد گوندل کو تبادلہ کردیا

دولتالہ(نامہ نگار) عوامی شکایات پر راولپنڈی نے پولیس چوکی انچارج نذیر احمد گوندل کو تبادلہ کردیا،نئے چوکی انچارج کی تا حال تعیناتی عمل میں نہیں لائی جا سکی ،اہل اور ایماندار انچارج تعینات کیا جائے،عوامی حلقوں کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری شمشاد کمبوہ،ٹرانسپورٹ یونین کے صدر سید نذیر حسین شاہ اور تاجر رہنما ...

Read More »

مویشیاں ہسپتال دولتالہ میں ویکسین کی عدم فراہمی ، قیمتی جانور ہلاک ہونے لگے

دولتالہ(نامہ نگار)مویشیاں ہسپتال دولتالہ میں ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث موسمی وبائی امراض سے قیمتی جانور ہلاک ہونے لگے ،ہسپتال کے عملے کی نا اہلی کے باعث موسم برسات کے دوران مویشی پال طبقہ شدید نقصانات سے دوچار،حکام بالا نوٹس لیں اور وبائی مرض گل گھوٹو سے بچاؤ کی ویکسین بروقت فراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں،مویشی پال حلقوں ...

Read More »

دولتالہ میں باؤلے کتوں کی بھرمار ہو گئی،ٹی ایم اے کے عملے نے لمبی تان لی

دولتالہ(نامہ نگار) دولتالہ میں باؤلے کتوں کی بھرمار ہو گئی،ٹی ایم اے کے عملے نے لمبی تان لی عوام کو باؤلے کتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا،کتوں کا کئی افراد پر حملہ ،عوامی حلقوں میں خوف وہراس ،کئی علاقوں کے مکین سرشام گھروں میں محصور ہونے پر مجبور ،عوامی حلقوں کا کتے مار مہم کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ٹی ...

Read More »

دولتالہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے اورگورنمنٹ ڈگری کالج گرلز میں اساتذہ کی شدید قلت

دولتالہ(محمد اشفاق انجم)دولتالہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے اورگورنمنٹ ڈگری کالج گرلز میں اساتذہ کی شدید قلت، سائنس لیکچراراور بیشتر مضامین کے لیکچرار کی آسامیاں عرصہ دراز سے خالی،حال ہی میں میٹرک میں پاس ہونے والے طلباء وطالبات کا مستقبل داؤ پرلگ گیا ،اثرو رسوخ والے لیکچراراپنا تبادلہ من پسند ایریا میں کروالیتے ہیں زرائع،عوامی وسماجی حلقوں کی طرف سے نوٹس ...

Read More »