بریکنگ نیوز

دولتالہ

تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ماضی میں یہاں کے باسی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہمارے خطے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اس ٹیلنٹ کا نکھارنے کی ضرورت ہے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والی شخصیات اگر سی ایس پی آفیسر بن ...

Read More »

میانہ پھمبل کا رہائشی موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

دولتالہ(نامہ نگار)دولتالہ موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا،دو زخمی ،واقعات کے مطابق دولتالہ کے نواحی علاقہ میانہ پھمبل کے رہائشی تین نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئے،جن میں سے محمد عدیل جس کی عمر 17 سال تھی جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ،متوفی کی نماز جنازہ ...

Read More »

مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

دولتالہ(نامہ نگار)مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ڈکیت مسافروں سے زیورات، نقدی،موبائل فونزلے کر سنسان جگہ پر اتار کر موقع سے فرار ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق محمد لہراسب ولد محمد اشرف نے پریس کلب دولتالہ کے صحافیوں کو اپنے ایک تحریری بیان میں بتایا کہ میری والدہ بھلہیسر موڑ سے ٹیوٹا ہائی ایس جس میں پہلے سے ...

Read More »

مسلم لیگ ن نے یونین کونسل دولتالہ میں راجہ طالب حسین اور راجہ ناصر عباس کو جنرل کونسلر کا امیدوار نامزد کر دیا

دولتالہ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن نے یونین کونسل دولتالہ میں راجہ طالب حسین اور راجہ ناصر عباس کو جنرل کونسلر کا امیدوار نامزد کر دیا ،نامزدگی کا اعلان ،دونوں امیدواراپنی وارڈ میں مقبولیت اور عوامی حمایت رکھتے ہیں اور ان کی نامزدگی سے مسلم لیگی پینل کو مزید تقویت حاصل ہو گئی،نامزدگی کا اعلان راجہ نعیم نواز نے کیا ،مسلم ...

Read More »

ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ساجد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سازشی عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ضرب عضب آپریشن سے پاک فوج نے دہشت گردوں کی ...

Read More »

پروفیسر حمید اصغرنے ڈگری کالج دولتالہ میں پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے

دولتالہ ( نامہ نگار ) گورنمٹ ڈگری کالج دولتالہ میں معروف مائر تعلیم پروفیسر حمید اصغر نے پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے اور اپنے فرائیض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے پروفیسر حمید اصغر قبل ازیں دولتالہ کالج میں ہی اپنی محکمانہ تعلیمی خدمات سرنجام دے رہے تھے

Read More »

موضع ڈہونگ کی جنجوعہ برادری نے چوہدری ابوذر کی حمایت کا اعلان کردیا

دولتالہ(راجہ حاجی احمد) یونین کونسل آہدی کے موضع ڈہونگ کی جنجوعہ برادری نے امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ،حمایت کا اعلان سابق کونسلر راجہ جہانداد کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک کارنر میٹنگ میں کیا گیا جس میں جنجوعہ برادری کے مکینوں نے بھرپور شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے چیئرمین ...

Read More »

یونین کونسل جھونگل کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے جیت ہماری ہو گی،چوہدری محمد اسحاق

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)یونین کونسل جھونگل کی گاؤں ڈھوک جنجیل میں کامران قریشی( صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل جھونگل )کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیان جنجیل نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر امیدوار برائے چیئرمین محمد ثقلین جنجوعہ اوروائس چیئرمین چوہدری محمد اسحاق اور وارڈ کے جنرل کونسلر چوہدری ظہیر احمد کی ...

Read More »

آئیسکو سب ڈویژن دولتالہ کے اہلکاروں کی عدم توجہ شہریوں کیلئے بجلی نایاب ہو گئی

دولتالہ(نامہ نگار) لائن فالٹ اور واپڈا اہلکاروں کی غفلت سے دولتالہ میں بجلی کی غیر معمولی بندش سے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ،ذرا سی تیز ہوا چلتے ہی بجلی غائب ہونا معمول بن گیا ،لائن فالٹ سے متعلقہ شکایات پر عدم توجہ اہلکاروں کی پختہ عادت بن گئی ،اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیساتھ لائن فالٹ کے ...

Read More »

دولتالہ،پٹوار خانے ویران پٹواریوں نے گوجرخان میں ڈیرے ڈال لیے

دولتالہ(نامہ نگار) پٹوار سرکل دولتالہ کے پٹواری کا طویل عرصہ سے گوجرخان میں ڈیرہ ،ذرا ذرا سے کام کیلئے لوگوں کو گوجرخان جانا پڑتا ہے جبکہ گوجرخان میں بھی پٹواری کو ڈھونڈنا امر محال ہو گیا ،پٹوار سرکل دولتالہ کے زمین دار شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ،حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق پٹوار سرکل دولتالہ ...

Read More »