بریکنگ نیوز

دولتالہ

یونین کونسل جاتلی سے چیئرمین کا الیکشن لڑوں گا، راجہ زیشان اکبر

دولتالہ(نامہ نگار) اہلیان علاقہ کے پر زور اصرار پر بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل جاتلی سے چیئرمین کا الیکشن لڑوں گا فیصلہ عوامی عدالت کرئے گی کہ ماضی میں علاقہ عوام کی خدمت اور خوشحالی کے لیے جو اقدامات ہم نے اٹھائے وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں تھی ہمیشہ عوام کے درمیان رہنے اور ان کے دکھ ...

Read More »

ملکی اداروں پر حملہ کرنے والے عناصر باز رہیں:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) ملکی اداروں پر حملہ کرنے والے عناصر باز رہیں 1971میں بھی سازشی ٹولہ نے پاکستان کو دو لخت کر دیا تھا آج4دہائیوں بعد ایک بار پاکستان کو تقسیم کرنے والی سازشی قوتیں متحرک ہیں پاک آرمی نہ صرف ملکی سرحدوں کی محافظ بلکہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر ...

Read More »

دولتالہ سمیت غربی گوجرخان کے دیہات و قصبات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )دولتالہ ،جاتلی ،سکھو ،میانہ موہڑہ ،سید اڈہ سمیت غربی گوجرخان کے دیہات و قصبات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری بجلی کی شیڈول لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ غیر اعلانیہ بندش اور ٹرپنگ کے باعث گھنٹوں بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا عوام مشکلات کا شکار رمضان المبارک کی آمد کے ...

Read More »

نئی یونین کونسلزکا قیام،ڈیروں کی رونقیں بحال، سیاسی ہلچل مچ گئی

دولتالہ(عابد چوہدری سے) نئی یونین کونسلزکا قیام،ڈیروں کی رونقیں بحال، سیاسی ہلچل مچ گئی اور اعتراض بھی اٹھ گئے ،نئی حلقہ بندیوں نے عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے یو سی آہدی اور نڑالی کے عوام کو آسانیاں ہوں گی، دولتالہ 2اور یوسی راماں اور ساہنگ میں نئی حلقہ بندیوں سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ، ...

Read More »