Press "Enter" to skip to content

Posts published in “دولتالہ”

مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں غیر معیاری ،مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن ویٹنری ڈاکٹر محمد محسن کی زیر نگرانی تشکیل شدہ ٹیم کے آفتاب نامی قصاب سے مضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر تلف کر دیا جب کہ مذکورہ…

دولتالہ میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں تجاوزات کی بھر مار تجاوزات مافیا نے دولتالہ کی مرکزی شاہراہ سمیت اندرون شہر سڑکوں پر قبضہ جما لیا دولتالہ راولپنڈی روڈ پر کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام ،ٹھیے ،سٹال اور ریڑھی بانوں نے سڑکوں کے اطراف پر ڈیرے جما لیے سکول کے اوقات…

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے تفصیلات کے مطابق قصبہ دولتالہ میں گزشتہ چند روز سے خاکروب عملہ نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور فلتھ ڈپو نہ ہونے کیا باعث کام چھوڑ رکھا ہے جس کے…

ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا

دولتالہ(نامہ نگار)ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا ہسپتال روڈ گرلز سکول کے بر لب گندگی اور زندگی میں حد فاصل مٹ کر رہ گئی خاکروب شہر بھر کا کوڑا کرکٹ سکول کے ساتھ پھینک رہے ہیں جہاں سے…

پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں، راجہ شوکت عز یز بھٹی

دولتالہ(عامر مقبول) رکن صو با ئی اسمبلی راجہ شوکت عز یز بھٹی نے کہا ہے کہ عز یز بلوچ کی لب کشا ئی سے پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں مسلم لیگ نے کبھی علا قا ئی تعصب ،مفادات اور مفاد…

ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم کا دولتالہ میں ناقص باسی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم کا دولتالہ میں ناجائز تجاوزات ،عطائی ڈاکٹرز ،بغیر رجسٹریشن چلنے والے میڈیکل سٹور اور ناقص باسی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم ،چیف آفیسر چاند مبین نے دولتالہ کا…

تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی،انچارج پولیس چوکی کے خلاف شدید نعرے بازی،مقدمہ فوری پر خارج کرنے اور تاجر رہنما کی رہائی کا مطالبہ،عدم توجہ پر اتوار کے روزہ دولتالہ میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی…

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور مقابلہ کریں گی،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دور اقتدار میں عوامی خدمت کو مقدم رکھا اور خلوص دل سے لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے منصوبہ بندی کی ہے ،اپنے حلقہ عوام کے مسائل اور محرومیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور کاوشیں کیں اور تحصیل…

پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی کرنالی میں ادا کر دی گئی

دولتالہ(سید منور نقوی سے)دہشت گردوں کے ساتھ پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں کرنالی میں ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں کرنالی…

ن لیگ ضمنی الیکشن میں ناکامی دیکھ کر الیکشن سے راہ فرار حاصل کر رہی ہے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نامہ نگار)ن لیگ ضمنی الیکشن میں ناکامی دیکھ کر الیکشن سے راہ فرار حاصل کر رہی ہے لودھراں میں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو بڑی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ن لیگ ایسے حربوں سے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتی عوام بخوبی آگاہ ہیں کہ ن…

تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ماضی میں یہاں کے باسی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہمارے خطے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اس ٹیلنٹ کا نکھارنے کی ضرورت ہے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم…

میانہ پھمبل کا رہائشی موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

دولتالہ(نامہ نگار)دولتالہ موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا،دو زخمی ،واقعات کے مطابق دولتالہ کے نواحی علاقہ میانہ پھمبل کے رہائشی تین نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئے،جن میں سے محمد عدیل جس کی عمر 17 سال تھی جوزخموں کی تاب نہ لاتے…

مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

دولتالہ(نامہ نگار)مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ڈکیت مسافروں سے زیورات، نقدی،موبائل فونزلے کر سنسان جگہ پر اتار کر موقع سے فرار ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق محمد لہراسب ولد محمد اشرف نے پریس کلب دولتالہ کے صحافیوں کو اپنے ایک تحریری بیان میں بتایا کہ میری والدہ…

مسلم لیگ ن نے یونین کونسل دولتالہ میں راجہ طالب حسین اور راجہ ناصر عباس کو جنرل کونسلر کا امیدوار نامزد کر دیا

دولتالہ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن نے یونین کونسل دولتالہ میں راجہ طالب حسین اور راجہ ناصر عباس کو جنرل کونسلر کا امیدوار نامزد کر دیا ،نامزدگی کا اعلان ،دونوں امیدواراپنی وارڈ میں مقبولیت اور عوامی حمایت رکھتے ہیں اور ان کی نامزدگی سے مسلم لیگی پینل کو مزید تقویت حاصل…

ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ساجد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سازشی عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں…

پروفیسر حمید اصغرنے ڈگری کالج دولتالہ میں پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے

دولتالہ ( نامہ نگار ) گورنمٹ ڈگری کالج دولتالہ میں معروف مائر تعلیم پروفیسر حمید اصغر نے پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے اور اپنے فرائیض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے پروفیسر حمید اصغر قبل ازیں دولتالہ کالج میں ہی اپنی محکمانہ تعلیمی خدمات سرنجام دے…

موضع ڈہونگ کی جنجوعہ برادری نے چوہدری ابوذر کی حمایت کا اعلان کردیا

دولتالہ(راجہ حاجی احمد) یونین کونسل آہدی کے موضع ڈہونگ کی جنجوعہ برادری نے امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ،حمایت کا اعلان سابق کونسلر راجہ جہانداد کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک کارنر میٹنگ میں کیا گیا جس میں جنجوعہ برادری کے مکینوں نے…

یونین کونسل جھونگل کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے جیت ہماری ہو گی،چوہدری محمد اسحاق

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)یونین کونسل جھونگل کی گاؤں ڈھوک جنجیل میں کامران قریشی( صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل جھونگل )کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیان جنجیل نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر امیدوار برائے چیئرمین محمد ثقلین جنجوعہ اوروائس چیئرمین چوہدری محمد…

آئیسکو سب ڈویژن دولتالہ کے اہلکاروں کی عدم توجہ شہریوں کیلئے بجلی نایاب ہو گئی

دولتالہ(نامہ نگار) لائن فالٹ اور واپڈا اہلکاروں کی غفلت سے دولتالہ میں بجلی کی غیر معمولی بندش سے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ،ذرا سی تیز ہوا چلتے ہی بجلی غائب ہونا معمول بن گیا ،لائن فالٹ سے متعلقہ شکایات پر عدم توجہ اہلکاروں کی پختہ عادت بن…

دولتالہ،پٹوار خانے ویران پٹواریوں نے گوجرخان میں ڈیرے ڈال لیے

دولتالہ(نامہ نگار) پٹوار سرکل دولتالہ کے پٹواری کا طویل عرصہ سے گوجرخان میں ڈیرہ ،ذرا ذرا سے کام کیلئے لوگوں کو گوجرخان جانا پڑتا ہے جبکہ گوجرخان میں بھی پٹواری کو ڈھونڈنا امر محال ہو گیا ،پٹوار سرکل دولتالہ کے زمین دار شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ،حکام بالا…

راجہ عمران حمید و راجہ رضوان حمیدرشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دولتالہ ( نامہ نگار ) سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی و ایکس ممبر بورڈ آف پی ایس او راجہ حمید احمد سلیم کے صاحبزادے راجہ عمران حمید و راجہ رضوان حمید گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے کی شادی خانہ آبادی کی تقریب معروف تفریح مقام ایوب پارک…

فوج کے خلاف گفتگو کسی صورت بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں،سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

دولتالہ(نوید افسر راجہ سے )سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے خلاف گفتگو کسی صورت بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ایسی باتوں کو پاکستانی عوام ہمیشہ نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا…

نامعلوم افراد نے گھر سے باہر بلا کر نوجوان کو قتل کر دیا

دولتالہ (نمائندہ راول نیوز) پو لیس چوکی سکھو موڑ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر سے باہر بلا کر نوجوان کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق عبد اخلق چوہان ساکن موہڑہ چوہدریاں نے پو لیس تھانہ مندرہ کو رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتایا کہ گذشتہ رات…

اوو سیز پاکستان لوورز کی سرپرستی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں، راجہ جاوید اخلاص

سکھو(عادل نواز کیانی)دنیا بھر میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم اوو سیز پاکستان لوورز کے عہد ران کے نوٹیفیکشن جاری کر دئیے گئے ہیں اس سلسلہ میں چئیرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق کی جانب سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم این اے…

عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی نے انچارج پولیس چوکی دولتالہ تبدیل کر دیا

دولتالہ(نامہ نگار ) انچارج پولیس چوکی دولتالہ سب انسپکٹر نذیر گوندل کو عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی نے تبدیل کر دیا چند روز قبل مرکزی انجمن تاجراں دولتالہ کے صدر حاجی چوہدری شمشاد علی کمبوہ اور صدر ٹرانسپورٹ یونین سید نذیر حسین شاہ سمیت دیگر…

سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی سابق چیئرمین صوبیدار(ر) مقبول حسین کی رہائش گاہ پر ملاقات

دولتالہ(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف گزشتہ روز سابق چیئرمین صوبیدار(ر) مقبول حسین کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں ملکی استحکام سلامتی…

عوامی شکایات پر سی پی اوراولپنڈی نے پولیس چوکی انچارج نذیر احمد گوندل کو تبادلہ کردیا

دولتالہ(نامہ نگار) عوامی شکایات پر راولپنڈی نے پولیس چوکی انچارج نذیر احمد گوندل کو تبادلہ کردیا،نئے چوکی انچارج کی تا حال تعیناتی عمل میں نہیں لائی جا سکی ،اہل اور ایماندار انچارج تعینات کیا جائے،عوامی حلقوں کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری شمشاد کمبوہ،ٹرانسپورٹ…

مویشیاں ہسپتال دولتالہ میں ویکسین کی عدم فراہمی ، قیمتی جانور ہلاک ہونے لگے

دولتالہ(نامہ نگار)مویشیاں ہسپتال دولتالہ میں ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث موسمی وبائی امراض سے قیمتی جانور ہلاک ہونے لگے ،ہسپتال کے عملے کی نا اہلی کے باعث موسم برسات کے دوران مویشی پال طبقہ شدید نقصانات سے دوچار،حکام بالا نوٹس لیں اور وبائی مرض گل گھوٹو سے بچاؤ کی…

دولتالہ میں باؤلے کتوں کی بھرمار ہو گئی،ٹی ایم اے کے عملے نے لمبی تان لی

دولتالہ(نامہ نگار) دولتالہ میں باؤلے کتوں کی بھرمار ہو گئی،ٹی ایم اے کے عملے نے لمبی تان لی عوام کو باؤلے کتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا،کتوں کا کئی افراد پر حملہ ،عوامی حلقوں میں خوف وہراس ،کئی علاقوں کے مکین سرشام گھروں میں محصور ہونے پر مجبور ،عوامی…

دولتالہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے اورگورنمنٹ ڈگری کالج گرلز میں اساتذہ کی شدید قلت

دولتالہ(محمد اشفاق انجم)دولتالہ گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے اورگورنمنٹ ڈگری کالج گرلز میں اساتذہ کی شدید قلت، سائنس لیکچراراور بیشتر مضامین کے لیکچرار کی آسامیاں عرصہ دراز سے خالی،حال ہی میں میٹرک میں پاس ہونے والے طلباء وطالبات کا مستقبل داؤ پرلگ گیا ،اثرو رسوخ والے لیکچراراپنا تبادلہ من پسند ایریا…