بریکنگ نیوز

تازہ ترین

چنگا میرا میں تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات، بیٹی سمیت ماں باپ کو قتل کردیا گیا

گو جر خان،بیول( رپورٹنگ ٹیم) گو جر خان کے نوا حی قصبہ چنگا میرا میں تہرے قتل کی سفاکانہ واردات میں گھر کے صحن میں سوئے ہوئے میاں بیوی اور انکی نو جوان بیٹی کو پے در پے فائر کر کے قتل کر دیا گیا۔ بیٹی کا پیر کو نکاح ہونے والا تھا۔پولیس تھانہ گو جر خان نے نا معلوم ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے ، راجہ جاوید اشرف

گوجرخان (سٹی رپورٹر)بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلدیاتی امیدواروں کی انتخابی مہم کیلئے خود ڈور ٹو ڈور جائیں گے پیپلزپارٹی کی پانچ سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے نوجوانوں کو نوکریاں دلائیں مہنگائی کو کنٹرول کیا توانائی بحران پر قابو رکھا ملک وقوم کے وقار ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن کا شہر کے پیزا ہٹ اور ہوٹل پر چھاپہ

گو جر خان( نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن کا شہر کے پیزا ہٹ اور ہوٹل پر چھاپہ۔ متعدد بے قاعدگیوں کے باعث پیزا ہاؤس اور ہوٹل سر بمہر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین نے محکمہ صحت کے عملہ کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع بر گر اینڈ پیزہ ہٹ پر ...

Read More »

تمام یونین کونسلوں میں امیدواروں کا فیصلہ کمیٹی کی صوابدید ہے، راجہ جاوید اخلاص

دولتالہ(نامہ نگار)تحصیل گوجرخان کی تمام یونین کونسلوں میں امیدواروں کی نامزدگی کا فیصلہ کمیٹی کی صوابدید ہے،راجہ قاسم جاوید کو اپنی بے پناہ مصروفیات میں معاونت کیلئے بلایا یونین کونسل موہڑہ نوری سے چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے ،راجہ عرفان عزیز مجھے بہت عزیز ہے،نشیب وفراز سیاست کا حصہ ہیں،امیدوار کا حتمی انتخاب عوامی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ...

Read More »

دولتالہ کی مرکزی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)دولتالہ کی مرکزی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ،منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا،روزانہ گزرنے والے ہزاروں افراد خوار ،ٹرانسپورٹرز اور عوامی حلقوں میں احتجاجی لہر،مین روڈ دولتالہ کی از سر نو پختگی کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق دولتالہ مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ مین روڈ دولتالہ جگہ جگہ سے ...

Read More »

انتخابات میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے،چوہدری محمد عظیم

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور سابق تحصیل ناظم چوہدری محمد عظیم نے کہا ہے کہ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے بارے میں عدالتی فیصلے سے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے۔ اور اب وزیر مشیر بے مقصد لکیریں پیٹ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »

آئیسکو سب ڈویژن دولتالہ کے اہلکاروں کی عدم توجہ شہریوں کیلئے بجلی نایاب ہو گئی

دولتالہ(نامہ نگار) لائن فالٹ اور واپڈا اہلکاروں کی غفلت سے دولتالہ میں بجلی کی غیر معمولی بندش سے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ،ذرا سی تیز ہوا چلتے ہی بجلی غائب ہونا معمول بن گیا ،لائن فالٹ سے متعلقہ شکایات پر عدم توجہ اہلکاروں کی پختہ عادت بن گئی ،اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیساتھ لائن فالٹ کے ...

Read More »

دولتالہ،پٹوار خانے ویران پٹواریوں نے گوجرخان میں ڈیرے ڈال لیے

دولتالہ(نامہ نگار) پٹوار سرکل دولتالہ کے پٹواری کا طویل عرصہ سے گوجرخان میں ڈیرہ ،ذرا ذرا سے کام کیلئے لوگوں کو گوجرخان جانا پڑتا ہے جبکہ گوجرخان میں بھی پٹواری کو ڈھونڈنا امر محال ہو گیا ،پٹوار سرکل دولتالہ کے زمین دار شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ،حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق پٹوار سرکل دولتالہ ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں ذولفقار جتالہ کا عدالتی فیصلے کی خوشی میں؛جتالہ ہاؤس لانی؛ میں ایک شاندارعشائیہ کا اہتمام کیا

پیرس(نوشیروان احمد)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں ذولفقار جتالہ نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں دھاندلی ثابت ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کی خوشی میں؛جتالہ ہاؤس لانی؛ میں ایک شاندارعشائیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں پی ٹی آئی کے کارکنان و عہدیداران نے بڑی ...

Read More »