بریکنگ نیوز

تازہ ترین

گو جر خان میں بجلی کی بے تحا شا لوڈ شیڈنگ

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں بجلی کی بے تحا شا لوڈ شیڈنگ ۔ دورانیہ18گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ممبران اسمبلی کی خاموشی اور بے حسی پر عوام کا شدید احتجاج ، ایم این اے کا چہیتا ایکسئین واپڈا گو جر خان کے عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ اسے معطل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئیسکو نے گو جر خان میں ...

Read More »

کرپشن کے خلاف قومی اداروں کی جاری مہم قابل تعریف ہے،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)تحریک انصاف گوجرخان کے رہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کرپشن کے خلاف قومی اداروں کی جاری مہم قابل تعریف ہے کراچی کی روشنیاں اور کاروباری سرگرمیاں بحال کرانے میں رینجرز کا کردار اہم ہے جرائم پیشہ افراد اورکرپٹ افسران و سیاسی کرداروں کی ثبوتوں کے ساتھ گرفتاری پر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کا واویلا ...

Read More »

نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)چوری کی ایک اور واردات میں اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء سمیت کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سلطان محمود سکنہ ڈھوک صابری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایا کہ کہ وہ اپنی بیوی کے راولپنڈی اپنے سسرال گیا ہوا تھا کہ ...

Read More »

ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی

گوجر خان ( نمائندہ راول نیوز)گوجر خان سروس روڈ ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی جس سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مگر وارڈن پولیس وہاں ڈیوٹی پر موجود نہ ہے کم از کم سکول و کالج چھٹی ہونے کے بعد ٹریفک ایک گھنٹہ تک جام رہی وارڈن والوں کو ...

Read More »

چنگا میرا قتل کیس جلد بریک تھرو ہونے کی توقع ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان پولیس نے نواحی قصبہ چنگا میرا میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے میاں بیوی اور انکی نو جوان بیٹی کے کیس کی تفتیش تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اعلی حکام کو دی گئی رپورٹ مین پولیس نے قتل کی وجہ رشتے کا تنازعہ بتا یا ہے۔جسکے مطابق نو جوان مقتولہ صبیحہ ...

Read More »

ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ساجد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سازشی عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ضرب عضب آپریشن سے پاک فوج نے دہشت گردوں کی ...

Read More »

پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے

گو جر خان( نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے نواحی قصبہ میں ہو نے والے تہرے قتل کے بارے میں اعلی پولیس حکام نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔جبکہ پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ ڈی ایس پی مرزا زمان رضا نے گذشتہ شب ؛ جیو فینز؛ کے ذریعے اس قصبہ چنگا میرا ...

Read More »

ٹی ایم اے گوجر خان کی نا اہلی گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا

گوجر خان (سروے رپورٹ )ٹی ایم اے گوجر خان کے آرام طلب افسران کی نا اہلی کے باعث گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا صفائی کی ابتر صورتحال جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بدبو اور تعفن پھیلا ہوا ہے سٹریٹ لائٹ کئی سالوں سے خراب رات کو گلی محلوں میں اندھیرے کا راج شہر ...

Read More »

بیول اور گردونواح علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پھر شروع

بیول( نمائندہ راول نیوز)بیول اور گردونواح علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پھر شروع،تاجر برادری سراپا احتجاج ۔بیول اور گردونواح علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے دن بھر گھنٹوں بجلی کی بندش کے باعث تاجر برادری سراپا احتجاج ہے تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بالکل ناکام ...

Read More »

بیول ٹریفک وارڈن نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک مسائل میں روز بروز اضافہ

بیول( نمائندہ راول نیوز)بیول ٹریفک وارڈن نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک مسائل میں روز بروز اضافہ ،سکول چھٹی ٹائم ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا بیول کے عوامی و سماجی حلقوں کا بیول شہر میں ٹریفک وارڈن تعینات کرنے کا مطالبہ بیول شہر میں کچھ عرصہ قبل ایک ٹریفک وارڈن تعینات کیا گیا جس کے بعد ٹریفک مسائل میں ...

Read More »