بریکنگ نیوز

تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور مقابلہ کریں گی،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دور اقتدار میں عوامی خدمت کو مقدم رکھا اور خلوص دل سے لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے منصوبہ بندی کی ہے ،اپنے حلقہ عوام کے مسائل اور محرومیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور کاوشیں کیں اور تحصیل گوجرخان میں اربوں روپے خرچ کر کے پسماندگی کو خوشحالی ...

Read More »

عدل ہی ہماری بقاء کا ضامن ہے، سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )لا ہو ر ہا ئی کو ر ٹ ر ا و لپنڈ ی بنچ کے سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د نے کہا ہے کہ بنچ اور بار کے مابین گہرے روابط کو مضبوط کر کے ہی سائلین کو جلد از جلد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنا ...

Read More »

پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی کرنالی میں ادا کر دی گئی

دولتالہ(سید منور نقوی سے)دہشت گردوں کے ساتھ پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں کرنالی میں ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر ارشاد احمد کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں کرنالی میں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا نمازہ ...

Read More »

سیاسی مفادات کی خاطر حقائق کو مسخ کرکے پیش نہ کیاجائے،چوہدری فرزندعلی

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)پوٹھوہارپریس کلب گوجرخان کے جنرل سیکرٹری چوہدری فرزندعلی نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص کی طرف سے انچارج پولیس سرکل گوجرخان مرزا زمان رضا کے خلاف آئی جی پنجاب کو لکھے جانے والے ایک واقعہ کو خلاف حقائق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ مذکورہ واقعہ کامتعلق صحافتی برادری سے تعلق رکھتا ہے اس لئے ریکارڈ ...

Read More »

جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا، راجہ محمد جاوید اخلاص، راجہ شوکت عزیز بھٹی

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا جس میں قوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی کی گئی مسلم لیگ کے انقلابی اقدامات سے مخالفین سخت پریشان ہیں ملک و قوم کی بہتری کے لیے کردار اداکرنے میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے راجہ ...

Read More »

گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)گوجر خان شہر کی وارڈ نمر 8کے کونسلر کا فیصلہ راجہ سہیل کیانی کے حق میں ہو گیا۔ دیگر برادریوں کی حمایت کے بعد کونسلر کے ایک امیدوار محمد شہزاد ، راجہ سہیل کیانی ایڈوکیٹ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر8کے ایک اہم امیدوار شہزاد احمد نے ایک بھر پور پریس کانفرنس ...

Read More »

شہری یونین کونسل ہونے کے باوجود دولتالہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک

23 دولتالہ(نامہ نگار) ریونیو حاصل کرنے کیلئے انتظامیہ نے قصبہ دولتالہ کو گوجرخان کا درجہ دے رکھا ہے مگر سہولیات اور وسائل دینے میں امتیازی سلوک،صفائی ،نکاسی آب کا نظام انتہائی ناقص،سڑکیں گلیاں ،نالے اور نالیاں ناکارہ،فوڈ انسپکشن،ڈرگ انسپکشن سمیت دیگر انتظامی امور عدم دستیاب،ٹی ایم اے گوجرخان نے شہری یونین کونسل ہونے کے باوجود دولتالہ سے سوتیلی ماں جیسا ...

Read More »

شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی

کلر سیداں(پرویز اقبال وکی )کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 24 سالہ شادی شدہ خاتوں نے اذدواجی زندگی سے دل برداشتہ ہو خود کشی کر لی۔خود کشی کا یہ واقعہ ڈھوک گوہر والی داخلی ٹکال میں پیش آیا جہاں 24 سالہ صائمہ زوجہ اللہ دتہ نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،متوفیہ ٹھیکیدار محمد صدیق کی ...

Read More »

گوجرخان کی عوام کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں ، راجہ جاوید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تحصیل گوجرخان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ہے ۔ گوجرخان کی عوام کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں ، ان خیالات کا اظہار وفاقی و پالیمانی سیکر یٹری و ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نے اپنے صاحبزادے راجہ قاسم جاوید کے ہمراہ گاؤں پرانے رتیال کی ...

Read More »

گو جر خان کے جی پی او کا جنریٹر خراب ہو گیا پنشنرز زلیل وخوار ہونے لگے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے جی پی او کا جنریٹر خراب ہو گیا۔ پنشنرز سارا دن زلیل و خوار ہو تے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی او گوجر خان کا جنریٹر خراب ہونے کے باعث صارفین کو شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خصوصا پنشن لینے والے بزرگ شہری سا را دن شدید گرمی اور حبس ...

Read More »