بریکنگ نیوز

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے کردار کی بدولت پیپلز پارٹی اپنے منطقی انجام کو پہنچ ہے ،خان سرور خان

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کوآ ڈینیٹر خان سرور ایم این اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کردار کی بدولت پیپلز پارٹی اپنے منطقی انجام کو پہنچ ہے اوراگر پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان اگر اپنا مثبت کردار ادا کر کے عوام میں مقبولت حاصل نہ کرتے تو آ ج ملک میں باریاں لگانے والوں ...

Read More »

گوجرخان میں شدید لوڈ شیڈنگ اے سی گوجرخان نے اجلاس طلب کرلیا

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان نازیہ پروین سدھن نے آئیسکو کے افسران کو حکم دیا ہے کہ سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرے اور اوع عوامی شکا یا ت کا زالہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ جو گو جر خان میں بجلی غیر اعلانیہ ...

Read More »

مندرہ چکوال روڈزکے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کا ایک برس مکمل ہوگیا مگرروڈ نہ بن سکا

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)گزشتہ سال16جولائی کو وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے9ارب روپے کے مندرہ چکوال اور سوہاوہ چکوال روڈز کے تعمیروتوسیع منصوبوں کا افتتاح کیا تھا اوراس موقع پر ٹھیکہ حاصل کنندہ این ایل سی نے ان منصوبوں کو ایک سال میں مکمل کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ان منصوبوں میں سے سوہاوہ ...

Read More »

پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں مضبوط ہیں، راجہ جاوید اشرف

دولتالہ(نامہ نگار) تحصیل گوجرخان کی حقیقی ترقی کی بنیاد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ہاتھوں مضبوط ہو چکی ہے ،اربوں روپے کے وہ ترقیاتی فنڈز جو بطور وزیر اعظم تحصیل گوجرخان کیلئے مختص کئے گئے تھے ان کی واپسی ممکن ہی نہیں موجود حکومت بھی ان منصوبہ جات کو مسترد نہیں کر سکتی ،تحصیل بھر میں چھوٹی بڑی سڑکوں ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے گو جر خان کی مقامی قیادت کے مابین اختلا فات کا سختی سے نوٹس لیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن گو جر خان کی مقامی قیادت کے مابین اختلا فات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکرٹری اشفاق سرور کو اختلا فات ختم کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن گو جر خان کے تحصیل صدر راجہ عبد الحمید ...

Read More »

لیگی قیادت پر کرپشن کے الزامات، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحیٰ کمیٹی تشکیل

گوجرخان(سید منور نقوی سے)پاکستان مسلم لیگ ن گوجرخان کے رہنماؤں کے مابین کرپشن خورد برد کے الزامات پر مسلم لیگ پنجاب کی اعلیٰ قیادت نے تحصیل گوجرخان میں کرپشن کی تحقیقات کرنے کے لیے اعلیٰ سطحیٰ کمیٹی تشکیل دے دی گئی تفصیلات کے مطابق سابق ناظم یونین کونسل موہڑہ نوری راجہ عرفان عزیز ،کی طرف سے ممبر صوبائی اسمبلی راجہ ...

Read More »

کرپٹ لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، راجہ جاوید اخلاص

گوجرخان(سید منور نقوی سے)سابق ناظم راجہ عرفان عزیز کی جانب سے ایم پی اے راجہ شوکت عزیز پرالزامات کے رد عمل میں پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص اور مسلم لیگ ن گوجرخان کے صدر راجہ حمید ایڈوکیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں پارٹی کارکنان ،سابق ناظمین اور تحصیل عہدیداران سمیت بڑی تعداد میں مسلم لیگیوں کی شرکت اجلاس سے خطاب ...

Read More »

مسلم لیگ(ن) کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے،راجہ پرویز اشرف

مندرہ ( سید ساجد نقوی )سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اقتدار کی خاطر مسلم لیگ ن نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے ابھی تک بجلی جیسے بحران پر قابو پانے میں حکومت بری طرح ناکام ہے ماہ مقدس میں بھی عوام سحری و افطاری سمیت بجلی کو ترس رہے ہیں مینار پا کستان پر ...

Read More »

چک بیلی خان روپڑ کلاں‘والدین کا دہشتگردبیٹے کی میت لینے سے انکار

چک بیلی خان(نمائندہ راول نیوز) لاہور میں سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں مارے جانے والے دہشتگرد ثاقب کے والدین نے اس میت وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے اور تعزیت کے لئے گھر آنے والوں کو بھی منع کر دیا ہے ثاقب ولد طالب حسین کا تعلق چک بیلی خان کے نواحی موضع روپڑ کلاں سے ہے اس کی عمر ...

Read More »

منصوبہ بندی کے تحت فلائی اوور کی مخالفتکی جارہی ہے، افتخار احمد وارثی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)مسلم لیگ ن کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ ایک منصوبہ بندی کے تحت گو جر خان میں میں بننے والے فلائی اوور کی مخالفت وہ لوگ کر رہے ہیں جو نہیں چاہتے کہ دو حصوں میں منقسم شہر پھر ایک ہو اور لوگ آ زادانہ طریقے سے جی ...

Read More »