بریکنگ نیوز

تازہ ترین

پولیس نے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر کے بائیو میٹرک مشین بھی برآمد کر لی

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے سو سے زائد مرد و خواتین کو 15 سو روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا لالچ دے کر ان سے نادرا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں حاصل کرنے اور بائیو میٹرک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگوا کر ان کے نام سے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں ...

Read More »

پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں، راجہ شوکت عز یز بھٹی

دولتالہ(عامر مقبول) رکن صو با ئی اسمبلی راجہ شوکت عز یز بھٹی نے کہا ہے کہ عز یز بلوچ کی لب کشا ئی سے پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں مسلم لیگ نے کبھی علا قا ئی تعصب ،مفادات اور مفاد پر ستی کی سیا ست نہیں کی بلکہ ملک کی ...

Read More »

گوجرخان،مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں ہیں۔اگر اسکے کسی حصہ کو غیر قانونی طور پر کسی کے حوالہ کیا گیا تو تاجر سخت مزاحمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آ ڑھتیان کے صدر سجاد سلیم حیدر کالا اور جنرل سیکر ٹری عزیز اللہ بھٹی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

گو جر خان شہر میں حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان کی شہری حدود میں ہو نے والے تما م حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے۔ جو شہری حدود میں گاڑیوں کی اور سپیڈ کو روکنے میں نا کام ہو چکی ہے اور جس میں بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔ ان خیالات کا ...

Read More »

گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا آئے روز گٹربند ہونے کے باعث گندا پانی اور غلاظت سڑکوں پرآجاتی ہے بدبو اور تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جس کے باعث گندا ...

Read More »

حکومت واپڈا کے تمام محکموں کو اونے پونے داموں میں فروخت کر رہی ہے،حاجی عادل حسین

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گوجر خان آئیسکو سٹی سب ڈویژن میں ایک احتجاجی اجلاس زیر صدار ڈویژنل چیئرمین و ژونل سیکرٹری جہلم حاجی عادل حسین منعقد ہوا جس میں گوجر خان ڈویژن کی تمام سب ڈویژنوں کے یونین عہدیداران اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی حاجی عادل حسین نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ حکومت واپڈا کے ...

Read More »

پاکستان دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے، سینیٹر جنرل(ر) عبدالقیوم

پیرس(نوشیروان احمد) پاکستان نیٹو سے بڑھ کر دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔ دنیا کو ہماری قربانیاں تسلیم کرنی ہوں گی۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجیمیں ساٹھ ہزار سے زائد جانیں قربان کر چکاہے۔ضرب عضب سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطیمیں امن قائم ہو رہا ہے۔پاک چین کوریڈور پورے ملک کی ترقی ...

Read More »

بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بلدیہ گو جر خان کے لیے ایک امیدوار کے کا غذات نامزدگی مسترد۔ 82امیدوار میدان میں رہ گئے۔مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین محمد شاہد صراف کے کاغذات منظور ہو گئے۔ تا ہم اس مرحلے تک پہنچنے کے باوجود بلدیاتی مہم میں ...

Read More »

گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے۔ جن میں سے تین کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ چوک گو جر خان میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک مو ٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جسکے نتیجہ میں ایک خاتون اور مو ٹر سائیکل ...

Read More »

تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی،انچارج پولیس چوکی کے خلاف شدید نعرے بازی،مقدمہ فوری پر خارج کرنے اور تاجر رہنما کی رہائی کا مطالبہ،عدم توجہ پر اتوار کے روزہ دولتالہ میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال دیدی گئی،واقعات کے مطابق تین روز قبل انچارج پولیس ...

Read More »