بریکنگ نیوز

تازہ ترین

گو جر خان ، پانی کی شدید قلت شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز) گو جر خان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اور شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ خواتین بچوں کے ساتھ بالٹیاں اٹھائے پانی کی تلاش میں مارے مارے پھرتی ہیں،جبکہ شہر کے واحد فلٹریشن پلانٹ پر بھی پینے کے لیے پانی دستیاب نہیں ہے۔ بجلی کی ان شیڈو لڈ ...

Read More »

روات ، لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ کے وحشیانہ قتل ملزمان گرفتار

روات (راجہ بشارت علی)روات کے نواح میں واقع شیخ پور میں لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ کے وحشیانہ قتل، ملزم اظہر محمود اور پولیس ملازم سمیت ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق پی ڈبلیوڈ ی کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر جو امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار کرتی تھیں اور چیمبر روڈ روات پرایک فیکٹری کی مالکہ بھی تھیں ،اظہر محمودولد عبد الغنی سے ...

Read More »

راولپنڈی پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ، وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان

راولپنڈی(نمائندہ راول نیوز)راولپنڈی پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں یہ بات وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس لائن نمبر1میں راولپنڈی ریجن کے پولیس افسران وملازمان کے ساتھ دربار میں خطاب کرتے ہوئے کی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے راولپنڈی ریجن کے پولیس دربار میں شرکت کی ۔ ...

Read More »

ٹی ایم اے کی ٹیم کے ڈینگی کی روک تھام کے لیی مختلف مقا مات پر چھاپے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)ٹی ایم اے کی ٹیم نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے مختلیف مقا مات پر چھاپے۔ انڈسٹریل ایریا میں دو فیکٹریاں سر بمہر،اور دو کو بھاری جرمانے کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم او اسلم شیراز، چیف آفیسر چاند مبین اور ٹی او آر کاشف کیانی پر مشتمل ٹیم نے انڈسٹریل ایریا میں چھاپے مارے ...

Read More »

گوجرخان ،شہر میں پانی نایاب ہوگیا شہریوں کا ٹی ایم اے کے خلاف سخت احتجاج کیا

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) ہمیں پینے اور وضو کرنے کے لیے بھی پانی نہیں دیا جا رہا ہے۔اگر ہمارے ساتھ یہی رویہ اکٹیار کیا گیا تو ٹی ایم اے کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔ ان خیا لات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی کارکن اور پی ٹی آئی کے راہنما شیح عبد الرحمان کی قیادت میں شہریوں کے ایک وفدنے ...

Read More »

دھاندلی شدہ اسمبلی میں بیٹھنا قابل فخر بات نہیں ہے، راجہ طارق کیا نی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اورسابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ طارق کیا نی نے کہا ہے کہ حکومت اور انکے حواری اگر پی ٹی آئی اور عمران خان کو ڈی سیٹ کر کے ان سے جان چھڑانے کے خواہاں ہیں تو وہ یہ شوق ضرورپورا کر لیں۔دھاندلی کی پیداوار اس اسمبلی میں بیٹھنا ہمارے لیے قابل فخر بات نہیں ...

Read More »

ناروے ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے ورلڈ کپ میں ناروے کی ٹیم سھوگنے کو ایک ۔صفر سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی اور کانسی کے تمغہ کاحقدار ٹھہری۔ پہلے اور دوسرے ہاف اوور میں دونوں ٹیموں کوکئی بار گول کرنے کا چانس ملا مگر کوئی بھی ٹیم گول نہ کر ...

Read More »

مسلم لیگ کبھی بھی نہیں چاہتی کی پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہو، راجہ ظفر الحق

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے چیرمین اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کبھی بھی نہیں چاہتی کی پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ اور اور وزیر اعظم نواز شریف اس سلسلے میں جو کوششیں کر رہے ہیں وہ سب کے سامنے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گو ...

Read More »

گو جر خان مین ڈینگی کے خلاف مہم بھر پور طریقے سے شروع ہو گئی ہے،اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان مین ڈینگی کے خلاف مہم بھر پور طریقے سے شروع ہو گئی ہے۔ اور سرکاری دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہے۔اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان کا شہر کا اچانک دورہ کیاْ متعدد دو کانات سے ڈینگی اور لاروے برامد ہونے پر سامان قبضہ میں لے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی کے خلاف مہم کے سلسلے میں ...

Read More »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا ،نواحی گاؤں دوکھوہا کے رہائشی چوہدری ندیم عرف سیکرٹری اور چوہدری ندیم محنت مزدوری کی غرض سے سعوی عرب میں مقیم تھے اور چند دن قبل عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک کے حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے،نمازہ ...

Read More »