Press "Enter" to skip to content

Posts published in “تازہ ترین”

خاوند کی فائرنگ سے پشتو گلوکارہ ریشم ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ کلاں میں خاوند کی فائرنگ سے پشتو گلوکارہ ریشم ہلاک ہوگئیں جبکہ ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ کلاں نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ…

وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری: سربراہان مملکت کو مدعو کرنے پرغور

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ ان کی جماعت نے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں سربراہان مملکت کو مدعو کرنے کے لیے دفتر خارجہ سے بات کی ہے۔واضح رہے کہ نئے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب 11 اگست کو…

برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو انتخابات میں جیت پر مبارک باد پیش کرنے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ برطانوی سفیر اور ان کے وفد نے…

ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ذلت ہوگی۔ایران کے اہم رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک روز قبل جاری کیے گئے بیان پر فوری ردعمل ظاہر نہیں کیا تھا جس میں امریکی صدر نے ایران کو…

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج: وزیرخارجہ نے امریکی بیان مسترد کردیا

نگراں وزیرخارجہ عبداللہ حسین ہارون نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پمپیو کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے حوالے سے خبردار کرنے کے بیان کو مسترد کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ پاکستانی…

پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج :امریکا نے آئی ایم ایف کو خبردارکردیا

امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ امریکا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف )کی جانب سے پاکستان کو بیل آؤٹ پیکج دینے کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان چین کے ساتھ…

وفاق، صوبے میں بی اے پی کا پی ٹی آئی سے اتحاد، جام کمال وزیراعلیٰ کے امیدوار

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وفاق میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا جبکہ پی ٹی آئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار جام کمال کو ووٹ دے گی۔اسلام آباد میں بی اے پی کے سربراہ جام کمال نے پی ٹی آئی چیئرمین…

تمام حلقوں کے کھلنے تک پی ٹی آئی کو حکومت نہیں بنانی چاہیے، ایم ایم اے

متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو اپنے قوم سے پہلے خطاب پر عمل کرتے ہوئے تمام حلقوں کو کھولنا چاہیے۔ایم ایم اے اور جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن (جے…

نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدرکی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے احتساب عدالت سے ریفرنسز کی منتقلی پر جاری دلائل میں طوالت کے باعث نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 2 اگست تک ملتوی…

امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی یکی امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس سے پینٹاگون میں ملاقات

امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس سے پینٹاگون میں ملاقات کی۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علی جہانگیر صدیقی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کی…

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے درمیان…

تحریک انصاف نے مرکزمیں سادہ اکثریت حاصل کر لی

لاہور (تازہ ترین)  پاکستان ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں نمبر گیم پوری کرلی ہے۔اتحادیوں کو ساتھ ملا کر اب تک پاکستان تحریک انصاف 168 کے عدد تک پہنچ چکی ہے ۔اس ضمن میں انکا مزید بتانا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے…

مزید 6 ارکان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (تازہ ترین) پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب ارکان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات بھکر سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل تحریک انصاف میں شامل ہو گئے جبکہ بھکر سے اراکین پنجاب اسمبلی سید اکبر…

حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا ،چوہدری محمد عظیم

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ کی حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں تحریک انصاف عوام کے حقوق کی محافظ ہے ان خیالات کا اظہار…

گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا۔ اور فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا۔ اس طرح بیٹی کی اپنے گھر جانے کی تمام خوشیاں خاک میں ملا دیں۔ پولیس تھانہ گو جر خان نے مقتول…

دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا پولیس تھانہ گوجرخان نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ایس ایچ او شیخ قاسم نے بتایا کہ عامر محبوب سکنہ بڑکی جدید گوجرخان کا رہائشی اورنجی کالج میں…

لو گو ں کی جا ن و ما ل کا تحفظ پو لیس کی بنیا د ی ذ مہ د ا ر ی ہے،ا یس پی صد ر غیا ث گل

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)ا یس پی صد ر غیا ث گل کی کلر سید اں میں کھلی کچہر ی عو ا م شکا یا ت پر پو لیس چو کی ا نچا ر ج چو کپنڈ و ر ی معطل لو گو ں کی…

سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)عورت نے گھر کے تالے توڑکر سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔مسماۃ فرزانہ ضیاء دختر ضیاء الحق سکنہ کلر سیداں نے پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان کیا ہے کہ سائلہ مکان…

مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں غیر معیاری ،مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن ویٹنری ڈاکٹر محمد محسن کی زیر نگرانی تشکیل شدہ ٹیم کے آفتاب نامی قصاب سے مضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر تلف کر دیا جب کہ مذکورہ…

دولتالہ میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں تجاوزات کی بھر مار تجاوزات مافیا نے دولتالہ کی مرکزی شاہراہ سمیت اندرون شہر سڑکوں پر قبضہ جما لیا دولتالہ راولپنڈی روڈ پر کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام ،ٹھیے ،سٹال اور ریڑھی بانوں نے سڑکوں کے اطراف پر ڈیرے جما لیے سکول کے اوقات…

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے تفصیلات کے مطابق قصبہ دولتالہ میں گزشتہ چند روز سے خاکروب عملہ نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور فلتھ ڈپو نہ ہونے کیا باعث کام چھوڑ رکھا ہے جس کے…

گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا

گو جر خان( نمائندہ راول نیوز) گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا۔ اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔خاور محبوب نے پولیس تھانہ گو جر…

ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا

دولتالہ(نامہ نگار)ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا ہسپتال روڈ گرلز سکول کے بر لب گندگی اور زندگی میں حد فاصل مٹ کر رہ گئی خاکروب شہر بھر کا کوڑا کرکٹ سکول کے ساتھ پھینک رہے ہیں جہاں سے…

پولیس نے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر کے بائیو میٹرک مشین بھی برآمد کر لی

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے سو سے زائد مرد و خواتین کو 15 سو روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا لالچ دے کر ان سے نادرا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں حاصل کرنے اور بائیو میٹرک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگوا کر ان کے نام…

پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں، راجہ شوکت عز یز بھٹی

دولتالہ(عامر مقبول) رکن صو با ئی اسمبلی راجہ شوکت عز یز بھٹی نے کہا ہے کہ عز یز بلوچ کی لب کشا ئی سے پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں مسلم لیگ نے کبھی علا قا ئی تعصب ،مفادات اور مفاد…

گوجرخان،مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں ہیں۔اگر اسکے کسی حصہ کو غیر قانونی طور پر کسی کے حوالہ کیا گیا تو تاجر سخت مزاحمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آ ڑھتیان کے صدر سجاد سلیم حیدر کالا اور جنرل سیکر…

گو جر خان شہر میں حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان کی شہری حدود میں ہو نے والے تما م حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے۔ جو شہری حدود میں گاڑیوں کی اور سپیڈ کو روکنے میں نا کام ہو چکی ہے اور جس میں بہت سی…

گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا آئے روز گٹربند ہونے کے باعث گندا پانی اور غلاظت سڑکوں پرآجاتی ہے بدبو اور تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا سیوریج سسٹم مکمل…

حکومت واپڈا کے تمام محکموں کو اونے پونے داموں میں فروخت کر رہی ہے،حاجی عادل حسین

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گوجر خان آئیسکو سٹی سب ڈویژن میں ایک احتجاجی اجلاس زیر صدار ڈویژنل چیئرمین و ژونل سیکرٹری جہلم حاجی عادل حسین منعقد ہوا جس میں گوجر خان ڈویژن کی تمام سب ڈویژنوں کے یونین عہدیداران اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی حاجی عادل حسین…

پاکستان دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے، سینیٹر جنرل(ر) عبدالقیوم

پیرس(نوشیروان احمد) پاکستان نیٹو سے بڑھ کر دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔ دنیا کو ہماری قربانیاں تسلیم کرنی ہوں گی۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجیمیں ساٹھ ہزار سے زائد جانیں قربان کر چکاہے۔ضرب عضب سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطیمیں امن…