بریکنگ نیوز

بیول

یوٹیلٹی سٹورز پر ناقص اشیائے خوردونوش کی فروخت عروج پر جاپہنچی

بیول(نامہ نگار)یوٹیلٹی سٹورز پر ناقص اشیائے خوردونوش کی فروخت عروج پر جاپہنچی جبکہ کوالٹی میں قدرے بہتر اشیاء مکمل غائب ہوگئیں رمضان سستا بازار قائم ہونے سے عوام لٹنے پر مجبور ہوگئے ،صارفین کا وفاقی حکومت ، یوٹیلٹی سٹورز کے اعلیٰ حکام اور تحصیل انتظامیہ سے نوٹس کامطالبہ۔ شرقی گوجرخان کے علاقوں میں قائم یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء خوردنی ناقص ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے لنگوٹ کس لیے

بیول(نامہ نگار)بلدیاتی انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے لنگوٹ کس لیے رمضان المبارک کے دوران ہی اہم اعلانات متوقع ہیں شرقی گوجرخان کے اہم قصبہ یونین کونسل بیول میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے الزام تراشیوں او ر بیان بازیوں کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کے چناؤ کے لیے غوروغوض شروع ...

Read More »

یوٹیلٹی سٹور پربھی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی

بیول(نامہ نگار)یوٹیلٹی سٹور پربھی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی شرقی گوجرخان کے مکینوں کورمضان سستابازارکی صورت میں حکومت سبسڈی میں سے حصہ نہ دے سکی،صارف مہنگے داموں اشیائے ضروریہ خریدنے پر مجبور،عوام علاقہ کا وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب سے نوٹس کامطالبہ۔ شرقی گوجرخان کے علاقوں میں رمضان سستابازارقائم نہ ہونے سے مکین علاقہ انتہائی مہنگے داموں اشیائے ضروریہ ...

Read More »

ڈاکو ؤں کی آپس میں فائرنگ ٹاپ ٹین اشتہاری اپنے بھائی سمیت ہلاک ہو گیا

بیول(بیورو رپورٹ)اسلام پورہ جبر کے نواحی گاؤں ڈہوک پیم میں ڈاکو ؤں کی آپس میں فائرنگ ٹاپ ٹین اشتہاری اپنے بھائی سمیت ہلاک ہو گیا دوران ڈکیتی آپس میں تلخ کلامی فائرنگ کا سبب بنی جاوید اور اس کا بھائی عرصہ سے علاقہ کے لوگوں کے لیے دہشت کی علامت بنے ہوئے تھے جاوید کچھ عرصہ پہلے تھانہ گوجرخا ن ...

Read More »

گرمی کی شدت میں کمی آگئی

بیول()شرقی گوجرخان کے علاقوں میں گزشتہ شام طوفان باد و باراں سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا گزشتہ شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے فضامیں گرمی کی حدت کو خاصا کم کردیا شرقی گوجرخان کے اکثر علاقوں میں شدید بارش ہوئی جبکہ اکثر علاقوں میں بونداباندی کی اطلاعات ہیں تاہم تیزہواؤں ...

Read More »

روزہ ہمیں صبر واستقامت، امن ومحبت اور رواداری کا سبق دیتاہے

بیول()پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء و سابق صوبائی امیدوار چوہدری جاویدکوثر ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ روزہ ہمیں صبر واستقامت، امن ومحبت اور رواداری کا سبق دیتاہے ماہ مقدس میں ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی خدمت اور حاجت مندوں کی بھرپور مدد کرنی چاہیے شرقی گوجرخان کے علاقوں میں رمضان سستابازار قائم نہ ہونا انتظامیہ کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ...

Read More »