بریکنگ نیوز

اہم خبریں

وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کا کردار ہمیشہ مشکوک ہوتا ہے، راجہ با بر سلطان

گوجر خان(نمائندہ راول نیوز)وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کا کردار ہمیشہ مشکوک ہوتا ہے اور وہ جہاں بھی جائیں انکو شک کی نظر سے دیکھاجا تا ہے۔ ان خیالات کا اظہار گو جر خان بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ با بر سلطان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گو جر خان میں راجہ پرویز اشرف سے بحثیت وفاقی وزیر اور ...

Read More »

دولتالہ کے شہریوں کی جانب سے ٹی ایم اے کے دفتر میں کوڑا پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز) اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان نازیہ پروین سدھن نے دولتالہ کے شہریوں کی جانب سے ٹی ایم اے کے دفتر میں کوڑا پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کی صورتحال فوری طور پر بہتر بنانے اور شہر سے باہر فلتھ ڈپو قائم کرنے کا حکم ،عوامی حلقوں کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ...

Read More »

دولتالہ، غیر معیاری اور پانی ملا گوشت فروخت کے خلاف کاروائی

دولتالہ(نما ئندہ ) EDOہیلتھ ڈاکٹر ناصر محمود،DOHہیلتھ ڈاکٹر محمد رفیق کی زیر نگرانی تحصیل فوڈ اینڈ سینٹری انسپکٹر مظہر حسین اور عبد العزیز کا دولتالہ کا دورہ غیر معیاری اور پانی ملا گوشت ، باسی کھانا اور صفائی کے ناقص انتظامات پر گوشت فروخت کرنے والوں قصابوں ، پولٹری شاپس خلاف کاروائی قصابوں کے چالان اور کر یانہ شاپس سے ...

Read More »

الطاف حسین کی منتیں کرنا ملک کی کونسی خدمت ہے ، حاجی راجہ محمد جواد

گوجر خان (نمائندہ راول نیوز)تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملہ پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے منت ترلے کرنے سے حکومت کی دوغلی پالیسی سامنے آگی ہے قومی سلامتی اور اداروں کے خلاف بیان دینے پر اس کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے الطاف حسین سے مدد مانگنا شرمناک عمل ہے ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور اکثریت حاصل کریں گے ، قمر اسلام راجہ

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجنےئر قمر اسلام راجہ نے کہا ہے کہ جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے سے چور دروازو ں سے اقتدار قبضہ کی خواہش کرنے والوں کو شکست ہوئی بے یقینی کی فضا کا خاتمہ ہوا اور حالات و واقعات نے ثابت کیا کہ دھرنے قومی ترقی کے خلاف گھناؤنی ...

Read More »

راولپنڈی بورڈمیٹرک کے امتحان میں ساگری ،شاہ باغ،چوکپنڈوڑی کے پرائیویٹ سکولز کی شاندار کار کردگی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)راولپنڈی بورڈمیٹرک کے امتحان میں ساگری ،شاہ باغ،چوکپنڈوڑی کے پرائیویٹ سکولز کی شاندار کار کردگی ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بورڈ میٹرک کے امتحان 2015میں کمال ماڈل سکول چوکپنڈوڑی گرلز رزلٹ 92%بوائز 100%رہا جبکہ فلزہ سعید 967اسامہ بن الیاس 898نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن حاصل کی ۔پری کیڈٹ سکول ساگری گرلز رزلٹ 100%بواءئز80%رہا جبکہ ...

Read More »

یو نین کو نسل سکھو میں آمدید بلد یا تی انتخابات میں اہم بر یک تھر

جاتلی(نامہ نگار) یو نین کو نسل سکھو میں آمدید بلد یا تی انتخابات میں اہم بر یک تھرو ایم این اے راجہ جا وید اخلاص اور مسلم لیگ ن تحصیل گوجر خان کے صدر راجہ حمید ایڈ وو کیٹ کی کو ششیں رنگ لے آئی تمام مسلم لیگی دھٹرے تمام اختلافات بھلا کر مسلم لیگ ن کے پینل کی حمایت ...

Read More »

الطا ف حسین مگر مچھ کے آ نسو بہا کر لو گو ں کی ہمدردیاں حاصل کر نا چاہتے ہیں

گو جر خان (نمائندہ راوال نیوز) اایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین مگر مچھ کے آ نسو بہا کر لو گو ں کی ہمدردیاں حاصل کر نا چاہتے ہیں۔ قوم اب انکے کسی دھوکے میں نہیں اا ئے گی۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکر ٹری راجہ محمد جواد اور گو جر خاں ...

Read More »

بلدیاتی انتخا بات میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا،خواجہ جہانگیر

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے چئیر مین خواجہ جہانگیرنے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی حالت میں بہتری مسلم لیگ ن کی جامع پالیسیوں کے ثمرات ہیں ۔ترقی کی راہیں ہموار ہوئی ہیں سابق دور کے مقابلہ میں موجودہ حکومت نے ملک بھر میں ترقیاتی فلاحی منصوبوں کا آغاز کیا جوکہ سیاسی تاریخ کا حصہ ہے ،وزیر اعلیٰ ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں تعلیم یافتہ اور سنجیدہ امیدواروں کو سامنے لانے کا فیصلہ

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)آمدہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل کی سطح پر دھڑے بندیوں کو فروغ دینے کی بجائے باکردار،تعلیم یافتہ اور سنجیدہ امیدواروں کو سامنے لانے کا فیصلہ،مسلم لیگ (ن) کو نقصان پہنچانے کی سازشیں جلد ہی منطقی انجام کو پہنچ جائیں گی ۔تمام ورکروں اور تنظیمی عہدیداروں کو مسلم لیگ (ن) کی کاز کیلئے متحد ...

Read More »