بریکنگ نیوز

اہم خبریں

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے، راجہ فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہاہے کہ جھوٹے اعلانات اور عوامی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کوبلدیاتی انتخابات میں عبرتناک شکست دیں گے تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ہمارا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر ...

Read More »

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کونتریلہ کی حالت زار پر ارباب اختیار نے کبھی توجہ نہ دی ،راجہ امیر کاظم

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ یونین کونسل کونتریلہ کے صدر راجہ امیر کاظم نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کونتریلہ کی حالت زار پر ارباب اختیار نے کبھی توجہ نہ دی حالانکہ محنتی اساتذہ کی نگرانی میں طالبات ہر سال شاندار رزلٹ دے رہی ہیں اور اور پوزیشنیں حاصل کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی صھافیوں ...

Read More »

نظریاتی کارکنوں کونظر انداز کر کے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں،شیخ بد منیر

مندرہ ( ساجد نقوی )بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں کونظر انداز کر کے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور تحصیل بھر میں مسلم لیگ ق کے جھنڈے تلے پرورش پانے والے اب مسلم لیگ ن کی صفوں میں گھس کر حق داروں کی حق تلفی کر رہے ہیں مخلص و دیرینہ کارکنوں کو نظر ...

Read More »

الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)الیکشن اتھارٹی نے یونین کونسل بھلاکھربحال کردی‘ہائی کورٹ نے فیصلہ ریمانڈ کرکے تین دن کے اندرمیرٹ پر فیصلے کاحکم دے رکھاتھا۔ یونین کونسل سکوٹ کالعدم ہوکردوبارہ دوبیرن کلاں کاحصہ بن گئی۔ بمعہ گنگال کونکال کرڈی لمیٹیشن کاحکم، نئی حدبندیوں سے امیدواروں کوبھی نئی صف بندی کرناہوگی۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل ...

Read More »

انجمن بہبودی مریضاں کی طرف سے مریضوں میں فروٹ تقسیم

گوجرخان( نمائندہ راول نیوز) مخان ضمیر احمد خان صدر انجمن بہبودی مریضاں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال گوجرخان و حاجی راجہ عدالت ڈاکٹر چندہ محمد تاج نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال گوجرخان میں یوم آزادی کے دن بھی نہ بجلی ہے نہ پانی ہے تحصیل انتطامیہ کاکوئی آفیسر بھی ہسپتال میں نہیں آیا صرف انجمن بہبودی مریضاں ...

Read More »

14اگست کا دن تجدید عہد کا دن ہے۔خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری

گوجرخان( نمائندہ راول نیوز) مُتحدہ عُلماء المشائخ کونسل پاکستان تحصیل گوجرخان کے نائب صدر،دربارِ عالیہ گنگانوالہ شریف کے خلیفہ اعظم خلیفہ محمد مسکین چشتی شبیری نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ پاکستان کا قیام گزشتہ صدی کا سب سے بڑا انسانی معجزہ تھا جس کے لئے لاکھوں کروڑوں لوگوں نے جان و مال کی ناقابلِ فراموش قربانیاں پیش کیں ...

Read More »

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا،سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز ہلالی پرچوں میں سجایا گیا تھا۔گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کلر سیداں میں چےئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن و رکن پنجاب اسمبلی انجینئر قمر السلام راجہ ۔ٹی ایم اے کلر سیداں ...

Read More »

آ زادی ہمارے لیے نئی خوشیاں اور بہاریں لیکر آ رہا ہے، احمد نواز کھو کھر

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)اس بار یوم آ زادی ہمارے لیے نئی خوشیاں اور بہاریں لیکر آ رہا ہے۔ اور گذشتہ یوم آ زادی پر قوم پر مایوسی اور نا امیدی کے جو بادل چھائے ہوئے تھے وہ اب مکمل طور پر چھٹ چکے ہیں اور اسکا تمام تر سہرا ہماری مسلح افواج کے سر ہے ان خیالات کا اظہار گو جر ...

Read More »

گو جر خان میں 14اگست کو یوم آ زادی کی مرکزی تقریب ٹی ایم اے ہال میں منعقد ہو گی

گو جر خان(شبیر احمد کھوکھر)گو جر خان میں 14اگست کو یوم آ زادی کی مرکزی تقریب ٹی ایم اے ہال میں منعقد ہو گی۔ جسکی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر نازیہ پروین سدھن ہو ں گی۔ اس تقریب میں مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی اور کارکنان کے علاوہ سرکاری افسران اور سابق ناظمین و کونسلرز کو بھی دعوت دی گئی ...

Read More »

11ستمبر سے ملک بھر میں ’’پاکستان زندہ با د مار چ‘‘کاآغاز کیا جائے،ملک طا رق محمو د

گو جر خان(شبیر احمد کھوکھر)لو ڈشیڈنگ ،مہنگائی اور بے رو زگاری تلے دبے عوام کی نجات کیلئے اگر مو جو د ہ حکمران بابا ئے قو م قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی آمد ہ برسی تک مستعفی نہ ہوئے تو11ستمبر سے ملک بھر میں ’’پاکستان زندہ با د مار چ‘‘کاآغاز کیا جائے جو ملک بھر کے گلی ،کو چوں ...

Read More »