بریکنگ نیوز

اہم خبریں

گوجرخان،ڈاکواسلح کی نوک پرسات لاکھ روپے کے مویشی لے اڑے

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)گوجرخان بھینسوں کے ڈیرے میں چند روز بعد پانچویں واردات مسلح افراد نے ڈیرے پر موجود شخص کو رسیوں سے باندھ کر لاکھوں روپے مالیتی مویشی ٹرک میں لوڈکر کے فرار آئے روز وارداتوں سے مویشی پال افراد سخت عدم تحفظ کا شکار پولیس کاوارداتوں کا سراغ نہ لگانے پر فارمز مالکان نے جی ٹی روڈپر احتجاجی ...

Read More »

گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا،راجہ جا وید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) ٹاؤن کمیٹی گو جر خان میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ محمد شاہد صراف کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ اور شہر سے ٹکٹوں کے لیے ہمارے پاس دو سو کے قریب درخواستیں آ چکی ہیں اور فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پارلیمانی سیکر ٹری راجہ جا وید اخلاص اور امیدوار ...

Read More »

محرم الحرام میں امن امان کے لئے فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی،سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی (نمائندہ راول نیوز)سٹی پولیس آفیسر اسرار احمد خان عباسی کی منتظمین مجالس و جلوس ،لائسنس ہولڈر زاور متولیان امام بارگاہ سے پولیس لائن نمبر1راولپنڈی میں میٹنگ کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی نے منتظمین مجالس و جلوس، لائسنس ہولڈر زاور متولیان امام بارگاہ سے میٹنگ کا انعقاد کیا ۔میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز کرامت ...

Read More »

ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ ظلم وناانصافی اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کی ملک پر مسلط کرپٹ ٹولہ کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کوعبرتناک شکست دیں گے تحریک انصاف کا پرچم گلی محلے گاؤں گاؤں لہرا رہا ہے جو عمران ...

Read More »

موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی

کلرسیداں(پر و یز و کی سے)موٹرسائیکل کی زدمیں آکرخاتون جاں بحق، موٹرسائیکل سواربھی شدیدزخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق چنام کے نواحی گاؤں کرپال کی رہائشی خاتون خدیجہ بی زوجہ شبیرشاہ باغ کے قریب ایک فوتیدگی کے بعداپنے گھرواپس جارہی تھی کہ شاہ باغ سڑک پارکرتے ہوئے موٹرسائیکل کی زدمیں آگئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ بھلاکھرکے رہائشی ...

Read More »

گوجرخان، بھاری فیسیں لینے والے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کاروائی کی جائے

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پرائیویٹ سکولوں کی طرف فیس کم نہ کرنے پر سکولوں کو سیل کرنے کی کارروائی کے احکامات اور شکایات سیل را بطہ کرنے پر فوری ایکشن پرعوامی و سماجی حلقوں نے زبردست سراہا ان حلقوں نے کہا کہ پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم نام کی کوئی شے نہیں آئے روز کلر ...

Read More »

محرم الحرام کا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم و ملزوم ہے، ڈی ایس پی گو جر خان

2 مندرہ (ساجد نقوی)محرم الحرام کی آمد آمد ہے جسکا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم و ملزوم ہے جسطرح ہماری بہادر مسلح افوا ج پاکستان نے ضرب عضب میں دہشت گردوں کے ارادوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک میں امن امان قائم کرنے کی بھر پور کاوش کی الحمدو للہ آج ہم دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد ہو ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گوجرخان تحصیل کے رورل ایریا کی 33یونین کونسلز کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا جس کیلئے پانچ ریٹرنگ آفیسر جبکہ شہر میونسپل کمیٹی کی تین یونین کونسلوں کی ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر ہونگی شیڈو ل کے مطابق تمام مراحل 7نومبر تک مکمل کئے جائیں گے اور 3دسمبر کو پولنگ ہوگی تفصیلات ...

Read More »

اقوام متحدہ میں وزیر اعظمکا خطاب، نیا رخ متعین کرنے کا سبب بنے گا، راجہ جاوید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب، عالمی سطح پر نیا رخ متعین کرنے کا سبب بنے گا۔ اجلاس میں خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کے حل اور ملک پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے کی بھارتی مکاریوں کا ذکر کر کے یہ ثابت کر دیا ہے ...

Read More »

جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا حامل ہے،افتخار احمد وارثی

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اقوام ...

Read More »