بریکنگ نیوز

اہم خبریں

گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث گوجرخان بس سٹینڈ کے قریب کچہری سے ملحقہ غیر قانونی فلتھ ڈپو قائم ہو گیا ،متعلقہ پوائنٹ گندگی جمع کر کے اٹھانے کیلئے بنایا گیا تھا مگر یہاں گندگی جمع کرنے کے بعد اٹھانے کی زحمت نہیں کی جاتی جس کے بعد یہاں ہر وقت گندگی اور غلاظت بڑی مقدار ...

Read More »

جی ٹی روڈ پر لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)جی ٹی روڈ پر طلباء کا خطرناک انداز میں سفر،بسوں کی چھتوں اور دوروازوں سے لٹکے طلباء کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں ،ٹریفک پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بھی آنکھیں موند لی ،تفصیلات کے مطابق گوجرخان شہر میں زیر تعلیم طلباء چھٹی کے اوقات میں جی ٹی روڈ پر چلنے والی بسوں کو زبردستی روک ...

Read More »

گوجرخان،بلدیاتی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات، تھانہ کچہری کی رونقیں بحال، امیدواروں کا مخمصہ، کس حلقہ سے کاغذات داخل کرائیں کسی کو کچھ پتہ نہیں۔ انتخابی شیڈول تبدیل ہو نے کا امکان۔ فو ٹو سٹیٹ والوں کی چاندی، لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں دس گنا زیادہ ریٹ وصول کئے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخا بات میں کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی آ خری ...

Read More »

ن لیگ ضمنی الیکشن میں ناکامی دیکھ کر الیکشن سے راہ فرار حاصل کر رہی ہے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نامہ نگار)ن لیگ ضمنی الیکشن میں ناکامی دیکھ کر الیکشن سے راہ فرار حاصل کر رہی ہے لودھراں میں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو بڑی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ن لیگ ایسے حربوں سے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتی عوام بخوبی آگاہ ہیں کہ ن لیگ کس قدر ملک و قوم سے مخلص ہے اڑھائی ...

Read More »

بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹو ں کی تقسیم چوہدری محمد ریاض لاہور طلب

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے حکم پر گو جر خان کے منجھے ہوئے راہنماؤں کی لاہورطلبی ، ایاز صادق کی انتخابی مہم کے آ خری مرحلے میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض اور ن لیگ گو جر خان کے سر پر ست اعلی خواجہ ...

Read More »

تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)سابق چیف سیکرٹری چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ماضی میں یہاں کے باسی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہمارے خطے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اس ٹیلنٹ کا نکھارنے کی ضرورت ہے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والی شخصیات اگر سی ایس پی آفیسر بن ...

Read More »

ڈی ایس پی کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں،افتخار احمد وارثی

گو جر خان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما اور پارلیمانی سیکرٹری راجہ جا وید اخلاص کی طرف سے آئی جی پنجاب کو گو جر خان سرکل کے ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کے خلاف لکھے گئے لیٹر پر ن لیگ کی مقامی قیادت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے اور ن لیگ کے راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی ...

Read More »

میانہ پھمبل کا رہائشی موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

دولتالہ(نامہ نگار)دولتالہ موٹر سائیکل حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا،دو زخمی ،واقعات کے مطابق دولتالہ کے نواحی علاقہ میانہ پھمبل کے رہائشی تین نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئے،جن میں سے محمد عدیل جس کی عمر 17 سال تھی جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ،متوفی کی نماز جنازہ ...

Read More »

مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

دولتالہ(نامہ نگار)مندرہ چکوال روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ڈکیت مسافروں سے زیورات، نقدی،موبائل فونزلے کر سنسان جگہ پر اتار کر موقع سے فرار ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق محمد لہراسب ولد محمد اشرف نے پریس کلب دولتالہ کے صحافیوں کو اپنے ایک تحریری بیان میں بتایا کہ میری والدہ بھلہیسر موڑ سے ٹیوٹا ہائی ایس جس میں پہلے سے ...

Read More »

رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کاآئی جیپنجاب کو ڈی ایس پی گوجرخان کے خلاف خط ،الزامات کی بوچھاڑ کردی

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)ڈی ایس پی زمان رضا نے لڑائی والے مرغے پال رکھے ہیں ان کے تعلقات بد نام افراد سے ہیں زمان رضا کی سرگرمیاں گڈگورنس کے عمل درآمد میں بڑی رکاوٹ ہیں بلدیاتی انتخابات میں مخصوص امیدواروں کی حمایت کر رہے ہیں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی نے آئی جی پنجاب کو خط لکھ ڈالا اور گزشتہ ...

Read More »