بریکنگ نیوز

اہم خبریں

گوجرخان،داماد نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) تھانہ مندرہ کے نواحی قصبہ میں ایک سر کا ری ملازم نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔اور جاتے ہو ئے اپنی سالی کے چار ماہ کے بچے کو اپنی اڑھائی ماہ کی بیٹی سمجھ کرساتھ لے گیا جو بعد میں پو لیس نے با زیاب کرا لیا۔تفصیلات ...

Read More »

پر امن احتجاج سب کا حق ہے، چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) تحریک انصاف کے راہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ اور امیر افضل قریشی نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین کے پر امن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں ملازمین کی ہلاکتوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پر امن احتجاج سب کا حق ہے لیکن ...

Read More »

ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز خان منہاس نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں جس سے شرح خواندگی میں کافی حد تک بہتری آئی ہے۔تعلیم کے بغیر کوئی قوم اپنی بقاقائم نہیں رکھ سکتی۔طلباء و طالبات کی صلاحتیوں ...

Read More »

تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی۔دو جواری گرفتار ،داوپر لگی رقم اور مرغا قبضہ میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نواحی علاقہ بروٹہ کے کس میں جوئے کی محفل سجی ہوئی ...

Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں:فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان (نامہ نگار)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوارقومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جوپارٹی کے اندربھی مضبوط جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے تحریک انصاف کے برعکس دوسری جماعتوں میں ڈکٹیٹرشپ اور موروثی ...

Read More »

گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے،شہزادہ خان

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )کونسلر شہزادہ خان نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے شہر کا حسن تباہ کرنے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے شہر میں پہلے ہی تجاوزات کی بھرمار ہے جس کے باعث پیدل گزرنا محال ہو چکا ہے ...

Read More »

گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ایس ایچ او تھانی گو جر خان شیخ محمد قاسم کی ہدایت پر تھانہ گوجرخان پولیس نے سلیم الطاف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے اسکے قبضہ سے 210 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کرلیں جبک۔ ایس ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا ، راجہ علی اصغر

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا مسلم لیگ کی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے احسن اقدام کیا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین ...

Read More »

سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مشرف اور ق لیگ کے حامیوں کو ہر گز سپورٹ نہیں کر سکتے۔ چوہدری محمد ریاض، مسلم لیگ ن گو جر خان کے سر پرست اعلی خواجہ محمد جہانگیر، ...

Read More »

پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ ، سات دہشتگرد ہلاک ، تین گرفتار ،ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی(نمائندہ راول نیوز) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس ، ایلیٹ فورس کا مشترکہ آپریشن ، راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ، آپریشن کے دوران سات دہشتگرد ہلاک ، تین دہشتگرد زندہ گرفتار کر لیے گئے جبکہ مقابلے کے دوران ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید ، تین اہلکارسمیت دو بچے زخمی ، ...

Read More »