بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر زبر دستی اپنے کلینک پر ٹیسٹ کرانے کے لیے مجبور کرتا ہے

ڈھڈیال(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر زبر دستی اپنے کلینک پر ٹیسٹ کرانے کے لیے مجبور کرتا ہے۔متعدد اعلیٰ حکام کے نوٹس میں لانے کے با وجود ابھی تک ڈاکٹر کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔تبسم ظہور ملک محلہ جعفر آباد چکوال نے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب جواد رفیق ملک کو بھیجی گئی ایک تحریری درخواست ...

Read More »

نئی یونین کونسلزکا قیام،ڈیروں کی رونقیں بحال، سیاسی ہلچل مچ گئی

دولتالہ(عابد چوہدری سے) نئی یونین کونسلزکا قیام،ڈیروں کی رونقیں بحال، سیاسی ہلچل مچ گئی اور اعتراض بھی اٹھ گئے ،نئی حلقہ بندیوں نے عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے یو سی آہدی اور نڑالی کے عوام کو آسانیاں ہوں گی، دولتالہ 2اور یوسی راماں اور ساہنگ میں نئی حلقہ بندیوں سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ، ...

Read More »

گوجرخان گلیانہ روڈ پرفا ئرنگ سے باپ قتل بیٹا زخمی ‘مقدمہ درج

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز )نواحی قصبہ گلیانہ کے ایک بزرگ کو اتوار کی سہہ پہر اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس گھر جا رہے تھے۔گولی لگنے سے انکا ایک بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔ جسکی حالت خطرے سے با ہر ہے۔ ایس ایچ او تھانہ گو جر خان شیخ محمد قاسم ...

Read More »

شہید بھٹو اور شہید جمہوریت کا مشن ہر صورت مکمل کریں گے،چوہدری ظہیر محمود

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلر سیداں کے صدر چوہدری ظہیر محمود نے کہا ہے کہ شہید بھٹو اور شہید جمہوریت کا مشن ہر صورت مکمل کریں گے۔باپ بیٹی نے ہمیشہ انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کی ،ان کے چاہنے والوں کو جہد مسلسل سے نہیں روکا جا سکتا۔آمروں نے ...

Read More »

مضان سستے بازاروں میں میڈیکل کیمپ کے لیئے مضافاتی علاقوں سے محکمہ صحت کے اسٹاف کو تعینات کر دیاگیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی شہر میں منعقدہ رمضان سستے بازاروں میں میڈیکل کیمپ کے لیئے مضافاتی علاقوں سے محکمہ صحت کے اسٹاف کو تعینات کر دیا ہے ،کلرسیداں کی چھ ڈسپنسریوں کے انچارج ملازمین کو رمضان ڈیوٹی پر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا جس سے کلرسیداں کی تمام ڈسپنسریاں پورا ماہ نہ صرف بند ...

Read More »

ملک دشمن عناصر مسلم لیگ نون کے ترقیاتی کاموں سے خائف ہیں،راجہ انجم چوہان

جرمنی(نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ نون فرینکفرٹ جرمنی کے نائب صدرراجہ انجم چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے ۔ملک دشمن عناصر مسلم لیگ نون کے ترقیاتی کاموں سے خائف ہیں ۔کیونکہ وہ سمجتے ہیں کہ نواز حکومت نے یوں ہی ترقیاتی کام جاری رکھے توان کے لیئے اقتدار کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

مسلم لیگ ن او ر پیپلز پارٹی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں،راجہ طار ق کیانی ،چوہدری محمد عظیم

مندرہ (سید ساجد نقوی )مسلم لیگ ن او ر پیپلز پارٹی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں گزشتہ کئی دھائیوں سے دونوں جماعتیں ملکر عوام کو بیوقوف بنارہی ہیں عوام ان کرپٹ لیڈروں کو بھگا کر دم لیں گے عمران خان نے جس نئے پاکستان کی بنیاد رکھی ہے اسمیں چوروں ،ڈاکوؤں اور عوام کو دھوکہ دینے والے سیاسی لیٹروں ...

Read More »