بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

پاکستان دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے، سینیٹر جنرل(ر) عبدالقیوم

پیرس(نوشیروان احمد) پاکستان نیٹو سے بڑھ کر دنیامیں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔ دنیا کو ہماری قربانیاں تسلیم کرنی ہوں گی۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجیمیں ساٹھ ہزار سے زائد جانیں قربان کر چکاہے۔ضرب عضب سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطیمیں امن قائم ہو رہا ہے۔پاک چین کوریڈور پورے ملک کی ترقی ...

Read More »

بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخا بات کے لیے امیدوارواں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بلدیہ گو جر خان کے لیے ایک امیدوار کے کا غذات نامزدگی مسترد۔ 82امیدوار میدان میں رہ گئے۔مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین محمد شاہد صراف کے کاغذات منظور ہو گئے۔ تا ہم اس مرحلے تک پہنچنے کے باوجود بلدیاتی مہم میں ...

Read More »

گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان میں ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد اخمی ہو گئے۔ جن میں سے تین کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ چوک گو جر خان میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک مو ٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جسکے نتیجہ میں ایک خاتون اور مو ٹر سائیکل ...

Read More »

سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں علم بغاوت بلند کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مشرف اور ق لیگ کے حامیوں کو ہر گز سپورٹ نہیں کر سکتے۔ چوہدری محمد ریاض، مسلم لیگ ن گو جر خان کے سر پرست اعلی خواجہ محمد جہانگیر، ...

Read More »

ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم کا دولتالہ میں ناقص باسی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم کا دولتالہ میں ناجائز تجاوزات ،عطائی ڈاکٹرز ،بغیر رجسٹریشن چلنے والے میڈیکل سٹور اور ناقص باسی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم ،چیف آفیسر چاند مبین نے دولتالہ کا دورہ کیا اس موقع پر مقامی انتظامیہ نے دکاندروں کا ...

Read More »

تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) تاجر رہنما کی گرفتاری کیخلاف شہری تنظیمیں سڑکوں پر آ گئیں،مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی،انچارج پولیس چوکی کے خلاف شدید نعرے بازی،مقدمہ فوری پر خارج کرنے اور تاجر رہنما کی رہائی کا مطالبہ،عدم توجہ پر اتوار کے روزہ دولتالہ میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال دیدی گئی،واقعات کے مطابق تین روز قبل انچارج پولیس ...

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور مقابلہ کریں گی،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دور اقتدار میں عوامی خدمت کو مقدم رکھا اور خلوص دل سے لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے منصوبہ بندی کی ہے ،اپنے حلقہ عوام کے مسائل اور محرومیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور کاوشیں کیں اور تحصیل گوجرخان میں اربوں روپے خرچ کر کے پسماندگی کو خوشحالی ...

Read More »

ڈھڈیال میں تیزی کی لہر اٹھ چکی ہے،سید ابرار حسین شاہ

ڈھڈیال ( بیورورپورٹ)سابق ناظم ڈھڈیال میجر(ر) سید ابرار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈھڈیال میں تیزی کی لہر اٹھ چکی ہے اسے اب کوئی نہیں روک سکتا۔ وہ گزشتہ روز چوہدری صفدر مرحوم کی حویلی میں نمبردار گروپ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک بڑے انتخابی اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈھڈیال کے عوام باشعورہو ...

Read More »

عدل ہی ہماری بقاء کا ضامن ہے، سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )لا ہو ر ہا ئی کو ر ٹ ر ا و لپنڈ ی بنچ کے سنےئر جسٹس سر د ا ر طا ر ق مسعو د نے کہا ہے کہ بنچ اور بار کے مابین گہرے روابط کو مضبوط کر کے ہی سائلین کو جلد از جلد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنا ...

Read More »

مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے )کلرسیداں محلہ باوا فوجی کے رہائشی مستری محمد شیرا کا بیٹااور مستری محمد یونس کا بھائی راشد محمود گزشتہ رات انتقال کر گیا مرحوم کی نمازجنازہ کلرسیداں گراؤنڈ میں ادا گی نمازجنازہ میں سابق ناظم شیخ حسن ریاض ، راجہ ظفر محود ، سابق ناظم محمد اعجاز بٹ، حاجی طارق تاج ، محمد ...

Read More »