بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹ گئی

ڈھڈیال( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن ڈھڈیال میں انتشار کے باعث ابھی تک آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کوئی حکمت عملی ترتیب نہیں دے سکی۔ مسلم لیگ ن ڈھڈیال اندرونی اختلافات کے باعث چاردھڑوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر دھڑا ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں مصروف ہے تمام دھڑے اپنے اپنے پینل نامزد کرکے ضلعی قیادت کو ...

Read More »

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوارں کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت رائے سے ہو گا، راجہ شوکت عزیز بھٹی

لندن (بیورو رپورٹ) آنے والے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوارں کا فیصلہ کسی کی خواہش پر نہیں پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت رائے سیہو گا۔ راجہ قاسم جاوید جنرل سیکرٹری اوراشتیاق چو ہدری چیرمین او پی ایل سے راجہ شوکت عزیز بھٹی ایم پی اے گوجرخان کی گفتگو۔ راجہ شوکت عزیز بھٹی ایم پی اے گوجرخان جو ان ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف یوسی بیول کے امیدواروں کے نام فائنل کردیئے گئے

بیول(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف یوسی بیول کے امیدواروں کے نام فائنل کردیئے گئے چیئرمین کی نشست کے لیے چوہدری نثار الحق ڈہیری جبکہ وائس چیئرمین کی نشست کے لیے حافظ مختار منجھوٹھہ کا انتخاب کیا گیا ہے چوہدری جاویدکوثر ایڈووکیٹ نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار الحق مضبوط امیدوار ہیں جبکہ حافظ مختار بھی کسی ...

Read More »

الحاق پاکستان کے موقع پر پاکستانی کیمونٹی کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔جنرل سیکرٹر ی شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر یورپ شمروزالہی گھمن ۔آرگنائزر تاج دین سکھیرا نے کشمیریوں کے الحاق پاکستان کے موقع پر ایک مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ کشمیر کے مسلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھر ...

Read More »

چار نوجوانوں کی ہلاکت کے الزام میں ویگن ڈرائیور عدیل کو گرفتار کر لیا گیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)ایبٹ آباد روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوانوں کی ہلاکت کے الزام میں ویگن ڈرائیور عدیل کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کا تعلق کلرسیداں کے گاؤں چوک پنڈوڑی سے ہے عدیل عید کے دوسرے روز رات گئے ایبٹ آباد کی سمت سے کلرسیداں آرہا تھا کہ جھاڑی کس کے قریب اتمان ...

Read More »

پیرس۔ ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار۔ فرانس میں جگہ دے دی گئی۔

           پیرس۔ ( اے کے راؤ سے )  میڈیا  میں رپورٹ کی گئی ایک خبر کے مطابق ڈیلاس سے 40 میل شمال مشرق میں فارمرزوائل کے علاقے میں بنایا جانے والا مسلم قبرستان ناقدین کی تشویش کے بعد مسائل کا شکار ہو رہا ہے۔ ناقدین کہتے ہیں کہ انھیں مسلمانوں کے مردوں کی تدفین کے طریقۂ ...

Read More »

تحریک انصاف فرانس اگزیکٹو کونسل کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس کا انقعاد

پیرس(نوشروان احمد سے) لا کورنیو پیرس میں تحریک انصاف فرانس اگزیکٹو کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ھوا جس میں تحریک انصاف فرانس کی موجودہ صورتحال اور اٹلی کانفرنس سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس میں اگزیکٹو کونسل نے متفقہ طور پر تحریک انصاف فرانس ویمن ونگ کی سینئر ممبر ناصرہ خان کے استعفیٰ کو نا منظور ...

Read More »

خونی ڈیم نے ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کو نگل لیا

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)خونی ڈیم نے ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کو نگل لیا،قصبہ دولتالہ کے نواحی علاقہ کھیسہ میں ایک ہی گھر کے تین جوان نکو ڈیم میں ڈوب کر جابحق ہو گئے،واقعات کے مطابق کھیسہ کے رہایشی محمد گلزار کا بیٹامحمد رضوان ،نواسہ کاشف علی اور پوتا وہاب علی عید کے دوسرے دن پکنک کے لیے نکو ڈیم ...

Read More »

گو جر خان میں ہو نے والے ترقیاتی کاموں سے مخالفین خائف ہیں،راجہ جا وید اخلاص

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)پارلیمانی سکر ٹری راجہ جا وید اخلاص ایم این اے نے کہا ہے کہ گو جر خان میں ہو نے والے ترقیاتی کاموں سے مخالفین خائف ہیں۔ اور وہ تعمیری تنقید کی بجائے ترقیاتی کاموں میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگی راہنما شاہد صراف کی رہائش گاہ پر لو گوں سے ...

Read More »

گوجرخان،عید الفطر مذ ہبی عقیدت و احترام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

گوجرخان(نمائندہ راول نیوز)گو جر خان اور گردو نواح میں عید الفطر مذ ہبی عقیدت و احترام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ شہر کی جن مساجد میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہو ئے۔ ان میں مرکزی عید گاہ، مرکزی جامع مسجد، مسجد خلفائے راشدین حیاتسر روڈ،مسجد غوثیہ بڑکی جدید، جامع مسجدگلزار مدینہ، جامع مسجد محلہ ...

Read More »