بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

گو جر خان شہر میں حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان کی شہری حدود میں ہو نے والے تما م حادثات کی ذمہ دار ہا ئی وے موٹر وے پولیس ہے۔ جو شہری حدود میں گاڑیوں کی اور سپیڈ کو روکنے میں نا کام ہو چکی ہے اور جس میں بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔ ان خیالات کا ...

Read More »

حکومت آ رڈیننس کا سہارا لیکر بلدیاتی انتخا بات میں من مانی کرنا چاہتی ہے، راجہ سہیل کیانی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) جمہوریت کے نام پر بر سر اقتدار آ نے والی حکومت آ رڈیننس کا سہارا لیکر بلدیاتی انتخا بات میں من مانی کرنا چاہتی ہے۔ مگر اسکے تمام تر حربے نا کام بنا دئے جائیں گے،۔ ان خیالات کا اظہار اپوزیشن کے متفقہ امیدوار برائے چئیرمین بلدیہ گو جر خان راجہ سہیل کیانی نے ...

Read More »

گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )گوجرخان ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا ناکارہ سیوریج سسٹم آبادی مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا آئے روز گٹربند ہونے کے باعث گندا پانی اور غلاظت سڑکوں پرآجاتی ہے بدبو اور تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم نمبر1کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جس کے باعث گندا ...

Read More »

گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے،شہزادہ خان

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )کونسلر شہزادہ خان نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گوجرخان شہر میں کھوکھا مافیا کو مزید کھوکھے کسی صورت نہیں لگانے دیں گے شہر کا حسن تباہ کرنے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے شہر میں پہلے ہی تجاوزات کی بھرمار ہے جس کے باعث پیدل گزرنا محال ہو چکا ہے ...

Read More »

گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ایس ایچ او تھانی گو جر خان شیخ محمد قاسم کی ہدایت پر تھانہ گوجرخان پولیس نے سلیم الطاف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے اسکے قبضہ سے 210 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کرلیں جبک۔ ایس ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا ، راجہ علی اصغر

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز )پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملے گا مسلم لیگ کی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے احسن اقدام کیا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین ...

Read More »

کلر سیداں شہر میں ٹریفک مسائل سنگین صورت اختیار کر گئے

کلر سید اں (پر و یز و کی سے)کلر سیداں شہر میں ٹریفک مسائل سنگین صورت اختیار کر گئے۔مین روڈ کے اوپر کھڑی پرائیویٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں نے ٹریفک مسائل میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ ٹریفک کی آمدو رفت شدید تعطل کا شکار رہنے لگی ۔ٹی ایم اے کمپلیکس اور بوائز ایلیمنٹری سکول کلر سیداں کے ...

Read More »

حکومت واپڈا کے تمام محکموں کو اونے پونے داموں میں فروخت کر رہی ہے،حاجی عادل حسین

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گوجر خان آئیسکو سٹی سب ڈویژن میں ایک احتجاجی اجلاس زیر صدار ڈویژنل چیئرمین و ژونل سیکرٹری جہلم حاجی عادل حسین منعقد ہوا جس میں گوجر خان ڈویژن کی تمام سب ڈویژنوں کے یونین عہدیداران اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی حاجی عادل حسین نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ حکومت واپڈا کے ...

Read More »

دو دکانداروں کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا

کلر سید اں (پر و یز و کی سے)تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران مزامت کرنے پر دو دکانداروں کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کی ہدایت پر ٹی ایم اے انتظامیہ نے شہر میں تجاوزات کیخلاف اپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کی زد میں آنے والا سامان ضبط کر لیا ...

Read More »

کلر سید ا ں ا نتظا میہ کی تفر یحی مقا م د ھا ن گلی میں کا ر و ا ئی کئی مچھلی فر و شو ں کو جر ما نے کیے گئے

کلر سید اں (پر و یز و کی سے)کلر سید ا ں ا نتظا میہ کی تفر یحی مقا م د ھا ن گلی میں کا ر و ا ئی کئی مچھلی فر و شو ں کو جر ما نے کیے گئے ر یو نیو آ فیسر منصو ر ا حمد مر ز ا ا و ر فو ڈ ا ...

Read More »