بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

ٹی ایم اے کی ٹیم کے ڈینگی کی روک تھام کے لیی مختلف مقا مات پر چھاپے

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز)ٹی ایم اے کی ٹیم نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے مختلیف مقا مات پر چھاپے۔ انڈسٹریل ایریا میں دو فیکٹریاں سر بمہر،اور دو کو بھاری جرمانے کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم او اسلم شیراز، چیف آفیسر چاند مبین اور ٹی او آر کاشف کیانی پر مشتمل ٹیم نے انڈسٹریل ایریا میں چھاپے مارے ...

Read More »

گوجرخان ،شہر میں پانی نایاب ہوگیا شہریوں کا ٹی ایم اے کے خلاف سخت احتجاج کیا

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) ہمیں پینے اور وضو کرنے کے لیے بھی پانی نہیں دیا جا رہا ہے۔اگر ہمارے ساتھ یہی رویہ اکٹیار کیا گیا تو ٹی ایم اے کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔ ان خیا لات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی کارکن اور پی ٹی آئی کے راہنما شیح عبد الرحمان کی قیادت میں شہریوں کے ایک وفدنے ...

Read More »

دھاندلی شدہ اسمبلی میں بیٹھنا قابل فخر بات نہیں ہے، راجہ طارق کیا نی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اورسابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ طارق کیا نی نے کہا ہے کہ حکومت اور انکے حواری اگر پی ٹی آئی اور عمران خان کو ڈی سیٹ کر کے ان سے جان چھڑانے کے خواہاں ہیں تو وہ یہ شوق ضرورپورا کر لیں۔دھاندلی کی پیداوار اس اسمبلی میں بیٹھنا ہمارے لیے قابل فخر بات نہیں ...

Read More »

مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)کلر سیداں اور گردونواح میں ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے دو شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا۔ٹریفک کا پہلا حادثہ کلر سیداں کے نواحی شہر دوبیرن کلاں میں پیش آیا ...

Read More »

ناروے ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے ورلڈ کپ میں ناروے کی ٹیم سھوگنے کو ایک ۔صفر سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی اور کانسی کے تمغہ کاحقدار ٹھہری۔ پہلے اور دوسرے ہاف اوور میں دونوں ٹیموں کوکئی بار گول کرنے کا چانس ملا مگر کوئی بھی ٹیم گول نہ کر ...

Read More »

مسلم لیگ کبھی بھی نہیں چاہتی کی پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہو، راجہ ظفر الحق

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے چیرمین اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کبھی بھی نہیں چاہتی کی پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ اور اور وزیر اعظم نواز شریف اس سلسلے میں جو کوششیں کر رہے ہیں وہ سب کے سامنے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گو ...

Read More »

گو جر خان مین ڈینگی کے خلاف مہم بھر پور طریقے سے شروع ہو گئی ہے،اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان مین ڈینگی کے خلاف مہم بھر پور طریقے سے شروع ہو گئی ہے۔ اور سرکاری دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہے۔اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان کا شہر کا اچانک دورہ کیاْ متعدد دو کانات سے ڈینگی اور لاروے برامد ہونے پر سامان قبضہ میں لے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی کے خلاف مہم کے سلسلے میں ...

Read More »

راجہ نوازش علی کی شادی کی تقریب بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ علی اصغر کے بھتیجے اور شوکت وارثی کے بیٹے راجہ نوازش علی کی شادی کی تقریب ایک بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی۔ جس میں مسلیم لیگ ن کے چئیرمین اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق،بھگیار شریف کے پیر ساجد الرحمان، ،قاضی شوکت، شاہد صراف، سید ندیم عباس بخاری، ...

Read More »

دولتالہ، سڑکیں موسم برسات کے دوران جوہڑوں کی شکلیں اختیار کر گئیں

دولتالہ(نامہ نگار)نکاسی آب کے نظام کے بغیر دولتالہ کی سڑکیں موسم برسات کے دوران جوہڑوں کی شکلیں اختیار کر گئیں ،ذرا سی بارش ہوتے ہی منڈی چوک ،بوہڑ بازار،کسانہ روڈ،چوک بڑا کنواں،پرانا ڈاکخانہ روڈ،ڈہوک چنن شاہ روڈ،محلہ وٹرنیری ہسپتال،بوائز کالج روڈ،گرلز کالج روڈ،ڈونگی روڈ،واپڈا روڈ،راولپنڈی روڈسمیت دیگر نشیبی علاقوں میں زمینی آمد ورفت کے راستے مسدود ہو جاتے ہیں،تاریخی اور ...

Read More »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی سپرد خاک کر دیا گیا ،نواحی گاؤں دوکھوہا کے رہائشی چوہدری ندیم عرف سیکرٹری اور چوہدری ندیم محنت مزدوری کی غرض سے سعوی عرب میں مقیم تھے اور چند دن قبل عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک کے حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے،نمازہ ...

Read More »