بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

دولتالہ میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں تجاوزات کی بھر مار تجاوزات مافیا نے دولتالہ کی مرکزی شاہراہ سمیت اندرون شہر سڑکوں پر قبضہ جما لیا دولتالہ راولپنڈی روڈ پر کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام ،ٹھیے ،سٹال اور ریڑھی بانوں نے سڑکوں کے اطراف پر ڈیرے جما لیے سکول کے اوقات کار میں 2دو گھنٹے ٹریفک بندش سے طلباء طالبات سکولوں ...

Read More »

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز )ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عدم دلچسپی دولتالہ شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے تفصیلات کے مطابق قصبہ دولتالہ میں گزشتہ چند روز سے خاکروب عملہ نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور فلتھ ڈپو نہ ہونے کیا باعث کام چھوڑ رکھا ہے جس کے باعث دولتالہ کے گلی محلوں میں جگہ جگہ گندگی کے ...

Read More »

گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا

گو جر خان( نمائندہ راول نیوز) گو جر خان کی شہری حدود میں ایک خاتون نے بھائیوں اور والدہ کے ہمراہ مل کر سابق شوہر کو قتل کر دیا۔ اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔خاور محبوب نے پولیس تھانہ گو جر خان کو بتا یاکہ وہ اپنے گھر واقع بڑکی جد ...

Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں:فرحت فہیم بھٹی

گوجرخان (نامہ نگار)تحریک انصاف گوجرخان کے سینئر رہنما اور سابق امیدوارقومی اسمبلی راجہ فرحت فہیم بھٹی نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے بھرپورانداز سے ممبر سازی مہم کا آغاز کر رہے ہیں تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جوپارٹی کے اندربھی مضبوط جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے تحریک انصاف کے برعکس دوسری جماعتوں میں ڈکٹیٹرشپ اور موروثی ...

Read More »

ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا

دولتالہ(نامہ نگار)ٹی ایم اے گوجرخان کی عدم دلچسپی سے دولتالہ میں صفائی کا نطام مفلوج ہو کر رہ گیا ہسپتال روڈ گرلز سکول کے بر لب گندگی اور زندگی میں حد فاصل مٹ کر رہ گئی خاکروب شہر بھر کا کوڑا کرکٹ سکول کے ساتھ پھینک رہے ہیں جہاں سے اٹھنے والا تعفن نے علاقہ عوام کی زندگی اجیرن کر ...

Read More »

ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ)ڈی سی او چکوال محمودجاوید بھٹی نے گزشتہ روز اچانک ڈھڈیال میں قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا جس میں گورنمنٹ یوسی ہائی سکول ڈھڈیال اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھڈیال شامل ہیں۔ انہوں نے جماعت پنجم کیلئے بنائے گئے امتحانی سنٹر کو چیک کیا ۔ انہوں نے سیکورٹی رسیک کو خصوصی طور پر اہمیت دیتے ہو ئے ...

Read More »

تھانہ روات پولیس نے دوران گشت منشیات فروش سے پانچ کلو وزنی چرس برآمد کرلی

روات (پر و یز و کی سے)تھانہ روات پولیس نے دوران گشت منشیات فروش سے پانچ کلو وزنی چرس برآمد کرلی۔ملزم نقاش طاہر سکنہ ساگری کلر سیداں سے ساگری کی جانب پیدل جا رہا تھا جسے پولیس نے شک گزرنے پر چیک کیا تو شاپر میں پانچ کلو وزنی چرس پائی گئی جسے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر ...

Read More »

پولیس نے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر کے بائیو میٹرک مشین بھی برآمد کر لی

کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے سو سے زائد مرد و خواتین کو 15 سو روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا لالچ دے کر ان سے نادرا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں حاصل کرنے اور بائیو میٹرک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگوا کر ان کے نام سے موبائل فون کی سمیں جاری کروانے کے الزام میں ...

Read More »

پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں، راجہ شوکت عز یز بھٹی

دولتالہ(عامر مقبول) رکن صو با ئی اسمبلی راجہ شوکت عز یز بھٹی نے کہا ہے کہ عز یز بلوچ کی لب کشا ئی سے پیپلز پارٹی کے پارساوں کے کالے کر توت دنیا کے سا منے آ رہے ہیں مسلم لیگ نے کبھی علا قا ئی تعصب ،مفادات اور مفاد پر ستی کی سیا ست نہیں کی بلکہ ملک کی ...

Read More »

گوجرخان،مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) مارکیٹ کمیٹی پر قبضہ ما فیا کی نظریں ہیں۔اگر اسکے کسی حصہ کو غیر قانونی طور پر کسی کے حوالہ کیا گیا تو تاجر سخت مزاحمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آ ڑھتیان کے صدر سجاد سلیم حیدر کالا اور جنرل سیکر ٹری عزیز اللہ بھٹی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »