بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے

ڈھڈیال ( نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ ن یونین کونسل پادشاہان کے سرکردہ رہنما چوہدری غلام صفدر رتہ نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے پینل کیلئے اپنے رابطے تیز کردیے۔انہوں نے حلقہ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطہ کرکے پینل کے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ حلقہ سے مسلم لیگ ن کے ...

Read More »

گوجرخان شہر کی تقدیر بدل جائے گی،محمد شاہد صراف

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما ارو بلدیہ گو جر خان کے سابق چئیرمین محمد شاہد صراف نے کہا ہے کہ گو جر خان شہر میں جس تیزی کے ساتھ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ۔ اس سے شہر کی تقدیر بدل جائے گی۔ اور اسکا تمام تر کریڈٹ ایم این اے جا وید اخلاص کو جا تا ہے۔ ان ...

Read More »

ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی

گوجر خان ( نمائندہ راول نیوز)گوجر خان سروس روڈ ڈی ایس پی دفتر کے سامنے دونوں طرف سے ٹریفک جام ہو گئی جس سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مگر وارڈن پولیس وہاں ڈیوٹی پر موجود نہ ہے کم از کم سکول و کالج چھٹی ہونے کے بعد ٹریفک ایک گھنٹہ تک جام رہی وارڈن والوں کو ...

Read More »

چنگا میرا قتل کیس جلد بریک تھرو ہونے کی توقع ہے

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گو جر خان پولیس نے نواحی قصبہ چنگا میرا میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے میاں بیوی اور انکی نو جوان بیٹی کے کیس کی تفتیش تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اعلی حکام کو دی گئی رپورٹ مین پولیس نے قتل کی وجہ رشتے کا تنازعہ بتا یا ہے۔جسکے مطابق نو جوان مقتولہ صبیحہ ...

Read More »

ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے:چوہدری ساجد محمود

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ساجد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سازشی عناصر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ضرب عضب آپریشن سے پاک فوج نے دہشت گردوں کی ...

Read More »

پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے

گو جر خان( نمائندہ خصوصی) گو جر خان کے نواحی قصبہ میں ہو نے والے تہرے قتل کے بارے میں اعلی پولیس حکام نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔جبکہ پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ ڈی ایس پی مرزا زمان رضا نے گذشتہ شب ؛ جیو فینز؛ کے ذریعے اس قصبہ چنگا میرا ...

Read More »

ٹی ایم اے گوجر خان کی نا اہلی گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا

گوجر خان (سروے رپورٹ )ٹی ایم اے گوجر خان کے آرام طلب افسران کی نا اہلی کے باعث گوجر خان شہر مسائلستان بن گیا صفائی کی ابتر صورتحال جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نالوں کی صفائی نہ ہونے سے بدبو اور تعفن پھیلا ہوا ہے سٹریٹ لائٹ کئی سالوں سے خراب رات کو گلی محلوں میں اندھیرے کا راج شہر ...

Read More »

پروفیسر حمید اصغرنے ڈگری کالج دولتالہ میں پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے

دولتالہ ( نامہ نگار ) گورنمٹ ڈگری کالج دولتالہ میں معروف مائر تعلیم پروفیسر حمید اصغر نے پرنسپل کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے اور اپنے فرائیض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے پروفیسر حمید اصغر قبل ازیں دولتالہ کالج میں ہی اپنی محکمانہ تعلیمی خدمات سرنجام دے رہے تھے

Read More »

بھیں کا ایجنٹ شہزاد قصبہ ڈورے کی دوخواتین سمیت چار افراد کے ساتھ بھی ہاتھ کرلیا

ڈھڈیال (بیورو رپورٹ) عمرہ زائرین کو ذلیل وخوار کرنے والا بھیں کا ایجنٹ شہزاد قصبہ ڈورے کی دوخواتین سمیت چار افراد کے ساتھ بھی ہاتھ کرلیا۔ متعدد وعدوں کے باوجود ابھی تک رقم کی ادائیگی میں ٹال مٹول کررہا ہے۔ قصبہ کے چار افراد کے ایک گروپ نے رمضان میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے مذکورہ ایجنٹ کو پانچ لاکھ 42ہزارکی ...

Read More »

نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں کے نواحی گاؤں ڈھوک ڈھیر میں چوری کی ایک واردات میں نامعلوم چور لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز لے اڑیا۔طارق محمود سکنہ ڈھوک ڈھیری کلر سگوال نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ وہ اہل خانہ کے ہمراہ گھر کے صحن میں ...

Read More »