بریکنگ نیوز

Author Archives: rawal

گوجرخان،داماد نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گو جر خان(نمائندہ خصوصی) تھانہ مندرہ کے نواحی قصبہ میں ایک سر کا ری ملازم نے اپنے سسر، ساس، بیوی اور سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔اور جاتے ہو ئے اپنی سالی کے چار ماہ کے بچے کو اپنی اڑھائی ماہ کی بیٹی سمجھ کرساتھ لے گیا جو بعد میں پو لیس نے با زیاب کرا لیا۔تفصیلات ...

Read More »

حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا ،چوہدری محمد عظیم

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) مسلم لیگ کی حکومت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی ، گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں تحریک انصاف عوام کے حقوق کی محافظ ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سینئر راہنما ڈپٹی آرگنائزر سابق ٹاؤن ناظم ...

Read More »

گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) گھریلو تنازعہ پر سسر نے ا پنی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا۔ اور فائرنگ کر کے اپنے دا ماد کو قتل کر دیا۔ اس طرح بیٹی کی اپنے گھر جانے کی تمام خوشیاں خاک میں ملا دیں۔ پولیس تھانہ گو جر خان نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش ...

Read More »

دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) دوسری شادی کا شاخسانہ سسرالیوں نے تشدد کر کے داماد کو مار ڈالا پولیس تھانہ گوجرخان نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ایس ایچ او شیخ قاسم نے بتایا کہ عامر محبوب سکنہ بڑکی جدید گوجرخان کا رہائشی اورنجی کالج میں لیکچرار ہے اس نے دوسری شادی کر لی اور اپنی ...

Read More »

پر امن احتجاج سب کا حق ہے، چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

گو جر خان (نمائندہ راول نیوز) تحریک انصاف کے راہنما چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ اور امیر افضل قریشی نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین کے پر امن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں ملازمین کی ہلاکتوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پر امن احتجاج سب کا حق ہے لیکن ...

Read More »

ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز خان منہاس نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے نجی تعلیمی ادارے اہم رول ادا کر رہے ہیں جس سے شرح خواندگی میں کافی حد تک بہتری آئی ہے۔تعلیم کے بغیر کوئی قوم اپنی بقاقائم نہیں رکھ سکتی۔طلباء و طالبات کی صلاحتیوں ...

Read More »

سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)عورت نے گھر کے تالے توڑکر سامان چوری کرنے کے الزام میں اپنے سابقہ خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔مسماۃ فرزانہ ضیاء دختر ضیاء الحق سکنہ کلر سیداں نے پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان کیا ہے کہ سائلہ مکان نمبر 5 محلہ عید گاہ میں رہائش پذیر ہے جو ...

Read More »

تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی

کلر سید ا ں (پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوئے کی محفل الٹ دی۔دو جواری گرفتار ،داوپر لگی رقم اور مرغا قبضہ میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نواحی علاقہ بروٹہ کے کس میں جوئے کی محفل سجی ہوئی ...

Read More »

مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز ) دولتالہ میں غیر معیاری ،مضر صحت اور مادہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ ان ایکشن ویٹنری ڈاکٹر محمد محسن کی زیر نگرانی تشکیل شدہ ٹیم کے آفتاب نامی قصاب سے مضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر تلف کر دیا جب کہ مذکورہ قصاب کو 5000روپے جرمانہ بھی کیا گیا تفصیلات کے مطابق ...

Read More »