Press "Enter" to skip to content

تحریک انصاف نے مرکزمیں سادہ اکثریت حاصل کر لی

لاہور (تازہ ترین)  پاکستان ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں نمبر گیم پوری کرلی ہے۔اتحادیوں کو ساتھ ملا کر اب تک پاکستان تحریک انصاف 168 کے عدد تک پہنچ چکی ہے ۔اس ضمن میں انکا مزید بتانا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق میں میں حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ آج جہانگیر ترین ایم کیو ایم کے قائدین سے ملاقات کریں گے جس کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت کوئی باضابطہ اعلان کرے گی۔