بریکنگ نیوز

گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا

318182_60029596
گو جر خان(نمائندہ راول نیوز ) گو جر خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ایس ایچ او تھانی گو جر خان شیخ محمد قاسم کی ہدایت پر تھانہ گوجرخان پولیس نے سلیم الطاف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے اسکے قبضہ سے 210 پتنگیں اور 06 ڈوریں برآمد کرلیں جبک۔ ایس ایچ او نے متنبہ کیا ہے کہ اب مزید تیزی کے ساتھ پتنگ فروشوں کے خلاف کا روائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*